Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 2:57 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پمز میں عمران خان کی آنکھ کی سرجری کی گئی، سلمان اکرم راجا کا دعویٰ

حالیہ پوسٹس

  • ایران کا عظیم اور با اثر طاقت کے طور پر ابھرنا براہ راست آبادی میں اضافے سے جڑا ہے: سپریم لیڈر
  • کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
  • ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ نے خبردار کر دیا
  • اداکارہ سونیا حسین نے فلم سائیکو کے سیٹ کا یادگار واقعہ سنادیا
  • ڈاکٹر آصف محمود دوسر ی بار امریکی کمیشن کے رکن مقرر
Headline تازہ ترین

پمز میں عمران خان کی آنکھ کی سرجری کی گئی، سلمان اکرم راجا کا دعویٰ

DAILY MITHAN Jan 30, 2026 0


پمز میں عمران خان کی آنکھ کی سرجری کی گئی، سلمان اکرم راجا کا دعویٰ

عمران خان کے خاندان کو نہیں بتایا گیا کہ ان کو کس وجہ سے اسپتال لے جایا گیا: سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی__فوٹو: فائل

سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو  بنیادی انسانی حقوق نہیں دیے جا رہے، انہیں ہفتے کی شام خفیہ طور پر اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لایا گیا اور ان کی آنکھ کی سرجری کی گئی۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا عمران خان کی صحت سے متعلق حکومتی حلقے 5 دن تک جھوٹ بولتے رہے، کل حکومت نے تسلیم کیا تو ہم اڈیالہ جیل گئے، کل ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم اور آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر خرم اڈیالہ جیل آئے۔

سیکرٹری جنرل تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی سرجری کی گئی، لیکن عمران خان کے خاندان کو نہیں بتایا گیا کہ ان کو کس وجہ سے اسپتال لے جایا گیا۔

سلمان اکرم کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر 200 پارلیمنٹیرینز موجود ہیں، لطیف کھوسہ اور میں کچھ دیر پہلے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملنے گئے، چیف جسٹس پاکستان اپنے چیمبر میں موجود نہیں تھے ملاقات نہیں ہو سکی۔

ان  کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر رجسٹرار سے ملاقات کی، رجسٹرار جو خود سیشن جج ہیں ان کے گوش گزار تمام صورتحال کی ہے، اٹارنی جنرل کو بھی تمام صورتحال بتائی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو 16 درخواستیں دے چکے ہیں کوئی ایکشن نہیں ہوا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ نے خبردار کر دیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ سونیا حسین نے فلم سائیکو کے سیٹ کا یادگار واقعہ سنادیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر آصف محمود دوسر ی بار امریکی کمیشن کے رکن مقرر
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
پنکی سے رابطےکے الزام میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکاروں کو حراست میں لےلیا گیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایچ ای سی سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال کیخلاف اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
شمالی وزیرستان کے نوجوان نے ملک بھر میں کم عمر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنےکی جرات نہیں کرےگا، وزیراعظم شہباز شریف
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے پہلی بار مصنوعی انڈے سے چوزے کی پیدائش میں کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدودکی بندش میں 24 جون تک توسیع
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ چند انگور کھانے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اسلامیہ کالج میں خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے والے طلباء معطل
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک کردیے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس (ٹوئٹر) میں ماہانہ فیس ادا نہ کرنیوالے صارفین اب روزانہ صرف 50 پوسٹس کرسکیں گے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ کس گلاس میں زیادہ پانی موجود ہے؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیاگیا، راستےکی بندش سے شہری مشکلات سے دوچار
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اس ‘بچے’ کی حقیقی عمر آپ کو دنگ کر دے گی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ثنا یوسف قتل کیس میں کب کیا ہوا؟ اس اہم کیس کی تفصیل جانیے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
شدید گرمی کے دوران رات کو اے سی استعمال کرنے سے نیند کیوں متاثر ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، غیرقانونی شکارکے الزام میں غیرملکی باشندہ گرفتار
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026