Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 2:43 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • میٹا کا اے آئی ویڈیو سروس وائبز کی ایپ تیار کرنیکا فیصلہ

حالیہ پوسٹس

  • ایران کا عظیم اور با اثر طاقت کے طور پر ابھرنا براہ راست آبادی میں اضافے سے جڑا ہے: سپریم لیڈر
  • کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
  • ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ نے خبردار کر دیا
  • اداکارہ سونیا حسین نے فلم سائیکو کے سیٹ کا یادگار واقعہ سنادیا
  • ڈاکٹر آصف محمود دوسر ی بار امریکی کمیشن کے رکن مقرر
Headline تازہ ترین

میٹا کا اے آئی ویڈیو سروس وائبز کی ایپ تیار کرنیکا فیصلہ

DAILY MITHAN Feb 6, 2026 0


میٹا کا اے آئی ویڈیو سروس وائبز کی ایپ تیار کرنیکا فیصلہ

وائبز کو میٹا اے آئی ایپ کے ایک فیچر کے طور پر متعارف کرایا گیا تھا / فوٹو بشکریہ میٹا

میٹا کی جانب سے اس کی ٹیکسٹ ٹو ویڈیو سروس وائبز کے لیے ایپ تیار کرنے پر کام کیا جا رہا ہے۔

یہ ایپ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے تیار کردہ ویڈیوز کی فیڈ کا کام کرے گی۔

ٹیک کرنچ کی رپورٹ کے مطابق ستمبر 2025 میں وائبز کو میٹا اے آئی ایپ کے ایک فیچر کے طور پر متعارف کرایا گیا تھا۔

وائبز میں صارفین میٹا اے آئی کو اپنی پسند کی ہدایات دے کر ٹک ٹاک جیسی ویڈیوز تیار کروا سکتے ہیں۔

میٹا نے ایک بیان میں بتایا کہ میٹا اے آئی میں وائبز کے حوالے سے صارفین کے ٹھوس ردعمل کو دیکھتے ہوئے ہم نے خودمختار ایپ کی آزمائش شروع کی ہے۔

بیان کے مطابق ہم نے یدکھا ہے کہ صارفین کی جانب سے اس فارمیٹ کو اے آئی ویڈیوز کی تیاری کے لیے کافی زیادہ استعمال کیا جا رہا ہے جن کو وہ دوستوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔

کمپنی کا کہنا تھا کہ اس نئی ایپ سے صارفین کو ایک مستقل جگہ مل جائے گی جہاں وہ وائبز کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرسکیں گے۔

میٹا کی جانب سے اب تک نہیں بتایا گیا کہ کتنے افراد وائبز کا استعمال کرتے ہیں مگر کمپنی نے یہ ضرور دعویٰ کیا ہے کہ میٹا اے آئی کے استعمال میں وائبز کی آمد کے بعد سے مسلسل اضافہ ہوا ہے۔

اس سروس کی اپنی ایپ سے میٹا کو میٹا اے آئی ایپ کو سادہ رکھنے میں مدد ملے گی۔

کمپنی کا ماننا ہے کہ اے آئی سے تیار کردہ مواد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا مستقبل ہے اور اکتوبر 2025 میں ایک بیان میں اس نے بتایا تھا کہ وہ مزید اے آئی تصاویر اور ویڈیوز کو الگورتھم ریکومینڈیشن کا حصہ بنائے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ نے خبردار کر دیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ سونیا حسین نے فلم سائیکو کے سیٹ کا یادگار واقعہ سنادیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر آصف محمود دوسر ی بار امریکی کمیشن کے رکن مقرر
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
پنکی سے رابطےکے الزام میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکاروں کو حراست میں لےلیا گیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایچ ای سی سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال کیخلاف اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
شمالی وزیرستان کے نوجوان نے ملک بھر میں کم عمر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنےکی جرات نہیں کرےگا، وزیراعظم شہباز شریف
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے پہلی بار مصنوعی انڈے سے چوزے کی پیدائش میں کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدودکی بندش میں 24 جون تک توسیع
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ چند انگور کھانے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اسلامیہ کالج میں خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے والے طلباء معطل
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک کردیے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس (ٹوئٹر) میں ماہانہ فیس ادا نہ کرنیوالے صارفین اب روزانہ صرف 50 پوسٹس کرسکیں گے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ کس گلاس میں زیادہ پانی موجود ہے؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیاگیا، راستےکی بندش سے شہری مشکلات سے دوچار
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اس ‘بچے’ کی حقیقی عمر آپ کو دنگ کر دے گی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ثنا یوسف قتل کیس میں کب کیا ہوا؟ اس اہم کیس کی تفصیل جانیے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
شدید گرمی کے دوران رات کو اے سی استعمال کرنے سے نیند کیوں متاثر ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، غیرقانونی شکارکے الزام میں غیرملکی باشندہ گرفتار
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026