Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 3:00 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • لوگوں میں بیداری اور نیند کے حوالے سے 5 اقسام دریافت

حالیہ پوسٹس

  • ایران کا عظیم اور با اثر طاقت کے طور پر ابھرنا براہ راست آبادی میں اضافے سے جڑا ہے: سپریم لیڈر
  • کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
  • ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ نے خبردار کر دیا
  • اداکارہ سونیا حسین نے فلم سائیکو کے سیٹ کا یادگار واقعہ سنادیا
  • ڈاکٹر آصف محمود دوسر ی بار امریکی کمیشن کے رکن مقرر
Headline تازہ ترین

لوگوں میں بیداری اور نیند کے حوالے سے 5 اقسام دریافت

DAILY MITHAN Feb 8, 2026 0


لوگوں میں بیداری اور نیند کے حوالے سے 5 اقسام دریافت

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹو

ویسے تو مانا جاتا ہے کہ جب بات نیند کی ہو تو دنیا میں 2 طرح کے افراد پائے جاتے ہیں، ایک علی الصبح جاگنے والے اور دوسرے رات گئے تک بیدار رہنے والے۔

مگر حقیقت میں بیداری اور نیند کے حوالے سے لوگوں میں 5 اقسام پائی جاتی ہیں۔

جرنل نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ رات گئے یا علی الصبح جاگنے کی بجائے بنیادی طور پر سونے اور جاگنے کے معمولات کی 5 اقسام یا ذیلی اقسام ہیں۔

اس تحقیق میں 27 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کرنے کے بعد دریافت کیا گیا کہ ان تمام اقسام میں کیا فرق ہوتا ہے۔

یہ فرق درج ذیل ہے۔

رات گئے تک جاگنے والے (گروپ 1)

یہ ایسے افراد ہوتے ہیں جو رات گئے تک جاگنے کے عادی ہوتے ہیں مگر طرز زندگی کے رویوں کے حوالے سے خطرناک عناصر کو اپناتے ہیں۔

ان کے لیے جذبات کو کنٹرول کرنا مشکل ہوتا ہے مگر ذہنی طور پر تیز ہوتے ہیں اور ذہنی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔

اس گروپ میں شامل افراد کے حوالے سے طرز زندگی کے کچھ عناصر جیسے بچوں کے ساتھ رہنا، تیز رفتاری سے ڈرائیو کرنا، موبائل فون کا زیدہ استعمال، تمباکو نوشی اور دن کی روشنی میں کم پھرنا وغیرہ اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

رات گئے تک جاگنے والے (گروپ 2)

یہ گروپ ایسے رات گئے تک جاگنے والے افراد پر مشتمل ہوتا ہے جو ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں، آمدنی زیادہ نہیں ہوتی جبکہ ورزش یا کھیلوں میں بھی زیادہ سرگرم نہیں ہوتے۔

یہ تمباکو نوشی کرتے ہیں، ڈپریشن کے شکار ہوتے ہیں جبکہ امراض قلب کا خطرہ بڑھانے والے عناصر کے ساتھ زندگی گزارتے ہیں۔

رات گئے تک جاگنے والے (گروپ 3)

تیسرا گروپ ایسے افراد پر مشتمل ہوتا ہے جن میں مردوں کی اکثریت ہوتی ہے اور ان کے بال اڑ رہے ہوتے ہیں یا مثانے کے امراض کا سامنا کرتے ہیں۔

یہ افراد بھی تمباکو نوشی کے عادی ہوتے ہیں اور خطرہ مول لینے سے ہچکچاتے نہیں۔

ڈپریشن اور ہائی بلڈ پریشر بھی اکثر عام ہوتے ہیں۔

علی الصبح جاگنے والے (گروپ 1)

یہ ایسے افراد ہوتے ہیں جو تعلیم سے جڑے ہوتے ہیں، تمباکو نوشی نہیں کرتے جبکہ خطرہ مول لینا پسند نہیں کرتے۔

ان افراد کو جذباتی مسائل کا بھی کم سامنا ہوتا ہے اور صبح جلد اٹھنے پر کچھ نروس اور فکرمند ہوتے ہیں مگر جذبات پر کنٹرول ہوتا ہے۔

ان افراد میں طبی مسائل کی شرح بھی کم ہوتی ہے۔

علی الصبح جاگنے والے (گروپ 2)

دوسرے گروپ میں خواتین کی اکثریت ہوتی ہے جن میں تعصب اور ڈپریشن کی علامات پائی جاتی ہیں ۔

محققین نے بتایا کہ یہ تمام اقسام نہ صرف سونے جاگنے کے وقت کا تعین کرتی ہیں بلکہ جینز، ماحولیات اور طرز زنگی کے عناصر کے پیچیدہ امتزاج کی بھی عکاسی کرتی ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ہر فرد مختلف ہوتا ہے اور ہر فرد کے سونے جاگنے کے معمولات کے اپنے خطرات اور فوائد ہوتے ہیں، ایسا کوئی مثالی معمول نہیں جسے سب کے لیے بہترین قرار دیا جاسکے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ نے خبردار کر دیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ سونیا حسین نے فلم سائیکو کے سیٹ کا یادگار واقعہ سنادیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر آصف محمود دوسر ی بار امریکی کمیشن کے رکن مقرر
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
پنکی سے رابطےکے الزام میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکاروں کو حراست میں لےلیا گیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایچ ای سی سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال کیخلاف اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
شمالی وزیرستان کے نوجوان نے ملک بھر میں کم عمر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنےکی جرات نہیں کرےگا، وزیراعظم شہباز شریف
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے پہلی بار مصنوعی انڈے سے چوزے کی پیدائش میں کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدودکی بندش میں 24 جون تک توسیع
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ چند انگور کھانے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اسلامیہ کالج میں خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے والے طلباء معطل
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک کردیے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس (ٹوئٹر) میں ماہانہ فیس ادا نہ کرنیوالے صارفین اب روزانہ صرف 50 پوسٹس کرسکیں گے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ کس گلاس میں زیادہ پانی موجود ہے؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیاگیا، راستےکی بندش سے شہری مشکلات سے دوچار
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اس ‘بچے’ کی حقیقی عمر آپ کو دنگ کر دے گی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ثنا یوسف قتل کیس میں کب کیا ہوا؟ اس اہم کیس کی تفصیل جانیے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
شدید گرمی کے دوران رات کو اے سی استعمال کرنے سے نیند کیوں متاثر ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، غیرقانونی شکارکے الزام میں غیرملکی باشندہ گرفتار
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026