پی ٹی آئی سے کوئی بات نہیں کر رہا، وہ احتجاج نہ کریں تو کیا کریں: اسد عمر

پی ٹی آئی سے کوئی بات نہیں کر رہا، وہ احتجاج نہ کریں تو کیا کریں: اسد عمر

فائل فوٹولاہور: سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سیاسی جماعتوں سے ساتھ بیٹھنے اور مذاکرات کرنے کی درخواست کردی۔   لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ  سیاسی جماعتیں ساتھ بیٹھیں اور...
زمان پارک پر اسلام آباد پولیس پر حملے کا کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

زمان پارک پر اسلام آباد پولیس پر حملے کا کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

 تھانہ ریس کورس پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس پر حملے کا مقدمہ درج کر رکھا ہےکینٹ کچہری لاہور نے بانی پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس...
پاکستان کی اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطین سے متعلق قرارداد کی شدید مذمت

پاکستان کی اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطین سے متعلق قرارداد کی شدید مذمت

یکطرفہ اقدامات امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، یہ اقدامات خطے کے استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں: دفتر خارجہاسلام آباد: پاکستان نے اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے پر خودمختاری کی کوشش کی...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے، امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات طے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے، امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات طے

فوٹو جیونیوزنائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچے ہیں جہاں وہ  امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے محکمہ خارجہ میں ملاقات کریں گے۔اسحاق ڈار...
ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے لاہور میں مختلف مذاہب کےنمائندوں اور نوجوانوں کے ساتھ خصوصی نشست کی/ اسکرین گریبلاہور: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دشمن کو ہماری قومی یکجہتی...
اسرائیل کا ایک اور متنازع قدم، پارلیمنٹ میں مغربی کنارے پر قبضے کی قرارداد منظور

اسرائیل کا ایک اور متنازع قدم، پارلیمنٹ میں مغربی کنارے پر قبضے کی قرارداد منظور

اسلامی ممالک کی جانب سے اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ قراردادوں کی صریحاً خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے/ فائل فوٹواسرائیل نے ایک اور متنازع قدم اٹھاتے ہوئے پارلیمنٹ میں مغربی کنارے پر قبضے کی قرارداد منظور...
کھانے کے تیل میں ناجائز منافع خوری کا بڑا اسکینڈل بے نقاب

کھانے کے تیل میں ناجائز منافع خوری کا بڑا اسکینڈل بے نقاب

عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 24فیصد کمی ہوئی لیکن پاکستان میں کوکنگ آئل کی قیمتیں4.5 فیصد بڑھ گئیں۔ فوٹو فائلاسلام آباد: چینی اسکینڈل ابھی پوری طرح ختم نہیں ہوا کہ کھانے کے تیل میں ایک اور بڑے...
31 جولائی سے شرح سود 10فیصد ہونے کا امکان

31 جولائی سے شرح سود 10فیصد ہونے کا امکان

پاکستان میں طویل عرصے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا پالیسی ریٹ 100 بیسز پوائنٹ سے 150 بیسز پوانٹس تک کم ہونے امکان ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد:گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مالیاتی پالیسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ...
مشرقِ وسطیٰ میں منصفانہ اور پائیدار امن کیلئے فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

مشرقِ وسطیٰ میں منصفانہ اور پائیدار امن کیلئے فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

فوٹو: فائلفرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون  نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک آزاد فلسطین کو تسلیم کرے گا۔ فرانسیسی صدر میکرون  کی جانب سے فلسطینی صدر محمود عباس کو لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا گیا۔فرانسیسی صدر ...
پاکستان کی اقتصادی صورتحال بہتری کی جانب گامزن، اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کردی

پاکستان کی اقتصادی صورتحال بہتری کی جانب گامزن، اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کردی

فوٹو: فائلپاکستان کی اقتصادی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے،عالمی ریٹنگ ایجنسی  اسٹینڈرڈ اینڈ پورز(ایس اینڈ پی)  نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کر دی۔ایس اینڈ پی کے مطابق پاکستان کی اقتصادی صورتحال بہتر ہے اور بیرونی ادائیگیوں نہ...
سلامتی کونسل میں توسیع ہو تو اوآئی سی کو نمائندگی دی جائے، اسحاق ڈار

سلامتی کونسل میں توسیع ہو تو اوآئی سی کو نمائندگی دی جائے، اسحاق ڈار

 اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کے عرصے میں پاکستان کا یہ دوسرا اور آخری سگنیچر ایوانٹ تھانائب وزیراعظم اور  وزیرخارجہ اسحاق ڈار  نے کہا ہےکہ  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اصلاحات  اور  توسیع میں او آئی سی...
وزیراعظم ہاؤس میں قبائلی عمائدین کا جرگہ،کے پی کے ضم شدہ اضلاع میں امن و امان کی صورتحال پرگفتگو

وزیراعظم ہاؤس میں قبائلی عمائدین کا جرگہ،کے پی کے ضم شدہ اضلاع میں امن و امان کی صورتحال پرگفتگو

فوٹو: پی آئی ڈیاسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس میں قبائلی عمائدین کا جرگہ ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں  خیبر پختونخوا (کے پی) کے ضم اضلاع کے قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔جرگے میں وزیراعظم نے ملک کے میڈیکل...
بلوچستان دوہرے قتل کیس میں مقتولہ خاتون کی والدہ کا 2 روزہ ریمانڈ منظور

بلوچستان دوہرے قتل کیس میں مقتولہ خاتون کی والدہ کا 2 روزہ ریمانڈ منظور

فوٹو: اسکرین شاٹکوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سنجیدی ڈیگاری دوہرے قتل کیس میں مقتولہ  بانو بی بی کی والدہ گل جان کو 2  روزہ ریمانڈ پر سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا۔سنجیدی ڈیگاری فائرنگ کیس...
سینیٹ الیکشن میں تیار ووٹ ملاجو بیلٹ بکس میں جاکر ڈالا، رکن کے پی اسمبلی شکیل خان

سینیٹ الیکشن میں تیار ووٹ ملاجو بیلٹ بکس میں جاکر ڈالا، رکن کے پی اسمبلی شکیل خان

فوٹو: اسکرین شاٹپشاور: پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی شکیل خان کا کہناہےکہ  سینیٹ الیکشن میں تیار ووٹ ملا جو بیلٹ بکس میں جا کر ڈالا۔خیبرپختونخوا میں 21 جولائی کو سینٹ کی 11  نشستوں پرانتخابات ہوئے، ذرائع کے مطابق...
2005 میں شاہ رخ کے ساتھ پرفارمنس، ہمایوں سعید نے دلچسپ قصہ سنادیا

2005 میں شاہ رخ کے ساتھ پرفارمنس، ہمایوں سعید نے دلچسپ قصہ سنادیا

ہمایوں سعید حال ہی میں جیو پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے 2005 میں زی ایوارڈ شو سے متعلق بھی گفتگو کی/ فائل فوٹوپاکستان کے سپر اسٹار ہمایوں سعید نے 2005 میں لندن  میں ہونے والے ایوارڈ...
فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران میجر سمیت 2 جوان شہید

فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران میجر سمیت 2 جوان شہید

فوٹو: آئی ایس پی آربلوچستان کے ضلع مستونگ میں  بھارتی  پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق  رکھنے  والے دہشت گردوں کے خلاف  سکیورٹی  فورسز کے  آپریشن میں  میجر  سمیت 2  جوان  شہید  ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مستونگ...
فیک کوریئرسروسز کے پیغامات سے متعلق ہوشیار رہیں، پی ٹی اے نے انتباہ جاری کردیا

فیک کوریئرسروسز کے پیغامات سے متعلق ہوشیار رہیں، پی ٹی اے نے انتباہ جاری کردیا

فوٹو: فائلاسلام آباد:  پی ٹی اے نے شہریوں کو  فیک کوریئرسروسز  کے  پیغامات  سے متعلق خبردار کیا ہے۔پی ٹی اے کی جانب سے جاری انتباہ میں خبردار کیا گیا ہےکہ شہری کوریئر سروسز کے نمائندے کی جانب سے  موصول  پیغامات ...
طالبان حکومت تسلیم کرنے سے متعلق خبریں قیاس آرائی پر مبنی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

طالبان حکومت تسلیم کرنے سے متعلق خبریں قیاس آرائی پر مبنی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

فوٹو: اسکرین شاٹاسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ طالبان حکومت کو  تسلیم کرنے سے متعلق خبریں قیاس آرائی پر مبنی ہیں، افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی پناہ گاہیں مستقل تشویش کا باعث ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی...
اسلام آبادہائیکورٹ نے توہین مذہب کے الزامات پرکمیشن تشکیل دینےکےفیصلے پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آبادہائیکورٹ نے توہین مذہب کے الزامات پرکمیشن تشکیل دینےکےفیصلے پر عملدرآمد روک دیا

فوٹو: فائلاسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین مذہب کے الزامات پر کمیشن تشکیل دینے کے فیصلے  پر عملدرآمد روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین اور جسٹس اعظم خان نے حکم جاری کرتے ہوئے کمیشن کی تشکیل کاجسٹس سردار اعجاز...
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، نئی قیمت کتنی ہوگئی؟

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، نئی قیمت کتنی ہوگئی؟

10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 58 روپے کم ہوکر 3 لاکھ7 ہزار 784 روپے ہوگئی—فوٹو: فائلملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز  اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ...
1 70 71 72 73 74 132