پاکستان، سعودیہ اور ترکیے نے دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کرلیا ہے، وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج
فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہےکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی سےگفتگو کرتے...
کوئی 2 تو کوئی 3، یورپی ممالک گرین لینڈ میں افواج کی موجودگی بڑھانے کیلئے کتنے فوجی بھیج رہے ہیں؟
گرین لینڈ اور ڈنمارک کے مطابق نیٹو اتحادیوں کے تعاون سے جزیرے اور اس کے اطراف میں فوجی موجودگی میں اضافہ کیا جا رہا ہےیورپی ممالک نے گرین لینڈ کا دفاع مضبوط بنانے کے لیے محدود تعداد میں فوجی...
عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے، خواجہ آصف
فوٹو: فائلوزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے، وہ چاہتے ہیں کہ یہ مملکت خداداد ان کی تابع ہوجائے۔سوشل میڈیا پر جاری...
بھارتی حکومت نے مسلم طلبا کو زیادہ داخلے ملنے پر میڈیکل کالج بند کر دیا
فوٹو: فائل بھارتی حکومت تعلیم میں بھی سیاست لے آئی، مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلم طلبا کو زیادہ داخلے ملنے پر میڈیکل کالج بند کر دیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے شری ماتا وشنو دیوی میڈیکل کالج میں داخلوں نے...
چین کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، پہلے مرحلےکی کامیابی کے بعد سی پیک کا دوسرامرحلہ شروع کر رہے ہیں: چینی نائب وزیر
فوٹو: فائلچینی نائب وزیر سن ہائی یان کا کہنا ہےکہ چین کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، سی پیک کا پہلا مرحلہ بہت کامیاب رہا اب دوسرا مرحلہ شروع کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی نائب...
اسپتالوں کا قیام ہو یا تعلیمی نظام میں بہتری، سندھ حکومت ہر شعبےکی بہتری کیلئےکام کر رہی ہے: بلاول
فوٹو: فائلچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ اسپتالوں کا قیام ہو یا تعلیمی نظام میں بہتری، سندھ حکومت ہر شعبےکی بہتری کے لیےکام کر رہی ہے، صوبائی حکومت کی کوششوں کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جارہا...
’کابل بمقابلہ قندھار ‘ طاقت کی جنگ سامنے آگئی
بی بی سی کے مطابق طالبان قیادت دو واضح دھڑوں میں منقسم ہے— فوٹو: اے آئیافغان طالبان کی اعلیٰ قیادت میں سخت اندرونی اختلافات منظر عام پر آئے ہیں اور یہ کہا جارہا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت اب...
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا
وزیراعظم نے آسان خدمت سینٹر میں سہولیات کا جائزہ بھی لیا ۔—فوٹو: پی آئی ڈی وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا ۔ عوام کو نادرا، پولیس، سی ڈی اے، ڈپٹی کمشنر آفس، ایف بی آر...
امریکاجون جیسی غلطی نہ دہرائے، ہمارے عزم کو بمباری سے نہیں توڑا جا سکتا: ایرانی وزیر خارجہ
ایران میں صورتحال قابو میں ہے اور لوگوں کو پھانسی دینے کا کوئی منصوبہ نہیں، عباس عراقچی/ فائل فوٹوتہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو خبردار کردیا کہ وہ جون میں ایران پر حملے جیسی غلطی نہ دہرائے۔ امریکی...
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ
عدالت نے دونوں کو گرفتار کرکے پیش کرنے حکم دیتے ہوئے جرح کا حق بھی ختم کردیا/ فائل فوٹواسلام آباد: مقامی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ کردی۔اسلام...
بھارت میں مسلمان منظم ریاستی جبر کا شکار ہیں، عالمی انسانی حقوق کی رپورٹ میں انکشاف
ساؤتھ ایشیا جسٹس کیمپین کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2025 کےدوران بھارت میں ماورائے عدالت کارروائیوں میں 50 مسلمان شہید کیے گئے__فوٹو: فائلعالمی انسانی حقوق کی رپورٹ میں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف منظم ریاستی جبر کا انکشاف...
کشمیر، گلگت اور کے پی میں جنوری کے آخر تک شدید سرد موسم کی پیشگوئی
بالائی علاقوں میں برفباری کی وجہ سے رابطہ سڑکیں، ٹرانسپورٹ اور بجلی کی فراہمی متاثر ہو سکتی ہے: این ڈی ایم اے/ فائل فوٹواسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے شہری محمد نوید احمد کی درخواست پر سماعت کی/ فائل فوٹواسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو...
بھارتی گلوکار کی سنگاپور میں موت کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں
فوٹو: فائلبھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے مشہور گلوکار و موسیقار زوبین گارگ کی موت کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ زوبین کی موت اسکوبا ڈائیونگ سے...
امیگرنٹ ویزا سے متعلق امریکی حکام سے رابطے میں ہیں، امید ہے پروسیسنگ جلد بحال ہوگی: ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان صورتحال کے پرامن حل کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور امید کرتا ہے کہ ایران میں امن و استحکام قائم رہے گا: ہفتہ وار بریفنگ/ فائل فوٹواسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی...
امریکا نے وینزویلا کا تیل باضابطہ طور پر بیچنا شروع کردیا
وینزویلا کے تیل کی 500 ملین ڈالر کی پہلی باضابطہ فروخت مکمل کر لی ہے، امریکی حکام/ فائل فوٹوواشنگٹن: امریکا نے وینزویلا کا تیل باضابطہ طور پر بیچنا شروع کردیا۔امریکی حکام کے مطابق وینزویلا کے تیل کی 500 ملین ڈالر...
فضا علی کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر نیک تمناؤں کا اظہار، بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی
فوٹو: اسکرین گریبمعروف پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی نے سابق شوہر فواد فاروق کی دوسری شادی پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔فضا علی نے بیٹی فرال کی ویڈیو اس کے والد کے ساتھ شیئر کی...
کیس نمبر 9 کی اسکرپٹ پڑھ کر حیران رہ گیا کہ ایک صحافی اتنا زبردست اسکرپٹ لکھ سکتا ہے، اداکار گوہر رشید
جب مجھے پتا چلا کہ اس کے لکھاری شاہ زیب خانزادہ ہیں تو میں سچ بتاؤں، میں تھوڑا سا شش و پنج میں تھا: اداکار کی جیو پوڈکاسٹ میں گفتگو— فوٹو:فائلاداکارہ گوہر رشید نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل کیس...
دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، جوابی فائرنگ سے 2 دہشتگرد ہلاک
دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا: پولیس/ فائل فوٹوڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کی درابن روڈ پر دہشتگردوں نے پولیس چیک...
ایران نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کے بعد کھول دی
امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے سبب فضائی حدود کو بند کیا گیا تھا جس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر ہوا/ فائل فوٹوایران نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کے بعد کھول دی۔ایران نے...










