’میں نے BS001 رافیل پنجاب میں خود گرا دیکھا‘، بھارتی رکن اسمبلی نے لوک سبھا میں تصاویر پیش کردیں

’میں نے BS001 رافیل پنجاب میں خود گرا دیکھا‘، بھارتی رکن اسمبلی نے لوک سبھا میں تصاویر پیش کردیں

بھارتی رکن پارلیمنٹ نے لوک سبھا کے اجلاس میں طیارے کے ملبے کی تصاویر بھی دکھائیںبھارت کے رکن پارلیمنٹ امریندر سنگھ نے پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی رافیل طیارہ گرائے جانے کے شواہد لوک سبھا اجلاس میں پیش کردیے۔اپوزیشن جماعت...
عمران خان نے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

عمران خان نے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

فوٹو: فائلبانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے  اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نےکہا کہ قاسم اور سلیمان پاکستان نہیں آئیں گے۔ عمران خان نے کہا...
ٹرمپ کا بھارت کو ایک اور جھٹکا، خالصتان تحریک کے حامی گرپتونت سنگھ کو خط لکھ دیا

ٹرمپ کا بھارت کو ایک اور جھٹکا، خالصتان تحریک کے حامی گرپتونت سنگھ کو خط لکھ دیا

خط میں امریکی شہریوں کے حقوق اور سلامتی کے لیے لڑائی جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا—فوٹو: فائل بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی انتہاپسند حکومت کو   عالمی سطح پر  ایک بار  پھر  سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔امریکی صدر...
بھارتی وزیرداخلہ کی عجیب منطق

بھارتی وزیرداخلہ کی عجیب منطق

چدم برم پاکستان کو کلین چٹ کیوں دی؟ پاکستان کو بچا کر آپ کو کیا ملےگا؟ امیت شاہ کا لوک سبھا میں خطاب— فوٹو:فائلبھارت کے وزیرداخلہ امیت شاہ نے  لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ چدم برم کے...
شراب، اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ منسوخ

شراب، اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ منسوخ

اس طرح کی پیشیوں سے گھبرانے والے نہیں، نااہلیوں اور گرفتاریوں سے حوصلے پست نہیں ہوں گے: وزیراعلیٰ کے پی/ فائل فوٹواسلام آباد: مقامی عدالت نے  شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔ اسلام...
لاش قبرستان پہنچانے والا رکشہ برآمد، ملزم نے پولیس کو کیا بتایا؟

لاش قبرستان پہنچانے والا رکشہ برآمد، ملزم نے پولیس کو کیا بتایا؟

پولیس نے برآمد ہونے والے رکشے کو تھانہ پیرودھائی منتقل کردیا جب کہ ڈرائیور خیال محمد جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہے/ فائل فوٹوراولپنڈی : پولیس نے جرگے کے حکم  پر قتل کی جانے والی شادی شدہ خاتون...
لاپتا افراد کی لسٹ میں شامل افراد دہشتگردی میں ملوث، شواہد سامنے آگئے

لاپتا افراد کی لسٹ میں شامل افراد دہشتگردی میں ملوث، شواہد سامنے آگئے

فتنہ الہندوستان نے دہشتگرد صہیب لانگو عرف عامربخش کی ہلاکت اور وابستگی کوتسلیم کیا جو لاپتا افراد کی فہرست میں تھا: سکیورٹی ذرائع/ اسکرین گریبلاپتا افراد کی آڑ  میں دہشتگردی کے شواہد منظر عام پر آگئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق 21...
28 سال بعد سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس کا فیصلہ جاری، 2 ملزمان بری

28 سال بعد سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس کا فیصلہ جاری، 2 ملزمان بری

کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عدم شواہد کی بنا پر منہاج قاضی اور محبوب غفران کو بری کردیا/ فائل فوٹوکراچی: انسداددہشتگردی عدالت نے 28 سال بعد سابق ایم ڈی کے ای ایس سی کے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔جیونیوز...
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ایف بی آر اور وزارت صنعت سے سخت سوالات، شوگر ملز مالکان کے نام طلب

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ایف بی آر اور وزارت صنعت سے سخت سوالات، شوگر ملز مالکان کے نام طلب

وفاقی کابینہ اور ای سی سی نے 3 مراحل میں7 لاکھ 90 ہزار ٹن چینی ایکسپورٹ کرنےکی اجازت دی، چینی برآمد کرکے 40 کروڑ ڈالر سے زیادہ زرمبادلہ کمایا گیا: حکام وزارت صنعت و پیدوار/ اسکرین گریباسلام آباد: پارلیمنٹ کی...

ارجن کپور نے 50 کلو وزن کم کرنے کا راز بتادیا

ارجن کپور نے 50 کلو وزن کم کرنے کا راز بتادیا

جب میں نوعمری میں تھا تو میرا وزن ضرورت سے زیادہ تھا اور میں یہ ہی سوچتا تھا کہ چہل قدمی سے بڑھ کر کوئی ورزش نہیں ہے: ارجن کپور/ فائل فوٹوبالی وڈ اداکار ارجن کپور نے بلآخر وزن میں...
مقامی حکومتوں کے 20 سالہ آڈٹ ریکارڈ میں 350 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

مقامی حکومتوں کے 20 سالہ آڈٹ ریکارڈ میں 350 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

آڈیٹر جنرل کے دفتر کی جانب سے اب تک صرف 3 ارب 23 کروڑ 20 لاکھ روپے کی معمولی ریکوری کی جا سکی ہے/ فائل فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا کی مقامی حکومتوں کے سال 20 سالہ آڈٹ ریکارڈ میں اربوں روپے کی سنگین...
عامر خان کی رہائش گاہ پر پولیس افسران کیوں آئے؟ اداکار کی ٹیم نے بیان جاری کردیا

عامر خان کی رہائش گاہ پر پولیس افسران کیوں آئے؟ اداکار کی ٹیم نے بیان جاری کردیا

گزشتہ روز خبریں سامنے آئی تھیں کہ ممبئی کے علاقے باندرہ میں پولیس کے 25 افسران نے گھر جاکر عامر خان سے ملاقات کی ہے/ فائل فوٹوبالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے گھر بڑی تعداد میں پولیس افسران...
بجلی صارفین کو 53 ارب سے زائد کا ریلیف ملنے کا امکان

بجلی صارفین کو 53 ارب سے زائد کا ریلیف ملنے کا امکان

فائل فوٹواسلام آباد: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ریلیف دینےکے لیے نیپرا میں درخواست دائر کردی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست میں کہا گیا ہے کہ...
ڈیلرز اور شوگر ملز مالکان میں تنازع برقرار، بازار میں چینی کی سپلائی آج بھی معطل

ڈیلرز اور شوگر ملز مالکان میں تنازع برقرار، بازار میں چینی کی سپلائی آج بھی معطل

شوگر ڈیلرز کو آج بھی چینی 165 روپے پر نہیں مل سکی اس لیے بازار میں آج بھی چینی کی سپلائی معطل رہے گی: سہیل ملک/ فائل فوٹولاہور: ڈیلرز  اور شوگر ملز مالکان کے درمیان چینی کی خرید و فروخت...
عمران خان کا کیس صرف 30 سیکنڈ کیلئے سنا گیا: علیمہ خان

عمران خان کا کیس صرف 30 سیکنڈ کیلئے سنا گیا: علیمہ خان

یہ ٹرائل کے تقاضے بھی پورے نہیں کر رہے، یہ اوپن ٹرائل ہے ہی نہیں، ہم یہی چاہتے ہیں کہ فیئر ٹرائل کے تقاضے پورے کیے جائیں: جیونیوز سے گفتگو/ فائل فوٹواسلام آباد: عمران خان کی بہن علیمہ خان نے...
سلمان خان کی باڈی گارڈ شیرا سے شادی کی خبر کی حقیقت کیا؟ یاسر کو پوسٹ کرنا مہنگا پڑگیا

سلمان خان کی باڈی گارڈ شیرا سے شادی کی خبر کی حقیقت کیا؟ یاسر کو پوسٹ کرنا مہنگا پڑگیا

 یاسر حسین کی سلمان خان کی شادی سے متعلق کی گئیانسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوگئی/فوٹوفائلپاکستانی اداکار وہدایتکار یاسر حسین کو بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان کی باڈی گارڈ شیرا سے شادی سے متعلق اسٹوری لگانا مہنگا پڑگیا۔ اداکار یاسر حسین...
کومل میر کی شادی کروانے کی کوشش کررہی ہوں: یشما گل

کومل میر کی شادی کروانے کی کوشش کررہی ہوں: یشما گل

یشما گل نے ایک مزاحیہ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جواب دیے/ فائل فوٹو اداکارہ یشما گل نے اپنی دوست اداکارہ کومل میر کی ذاتی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشاف...
پاک امریکا تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے وزیر خزانہ امریکا روانہ

پاک امریکا تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے وزیر خزانہ امریکا روانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے امریکا روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد اورنگزیب تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے واشنگٹن ڈی سی روانہ ہو گئے ہیں جہاں توقع ہے کہ یکم اگست...
محسن گیلانی عائشہ خان سے متعلق اہم بات بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

محسن گیلانی عائشہ خان سے متعلق اہم بات بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

حال ہی میں نامور اور اداکار نے ایک انٹرویو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا—فوٹو: اسکرین گریبپاکستان کے سینئر اداکار محسن گیلانی ساتھی اداکارہ مرحومہ عائشہ خان اور...
1 64 65 66 67 68 132