ذیابیطس، امراض قلب اور گردوں کے امراض سے بچنا بہت آسان

ذیابیطس، امراض قلب اور گردوں کے امراض سے بچنا بہت آسان

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹودنیا بھر میں متعدد افراد امراض قلب، گردوں کے امراض، موٹاپے اور ذیابیطس ٹاپ 2 پر مبنی کڈنی میٹابولک سینڈروم (سی کے ایم) کا سامنا کرتے ہیں۔مگر ان تمام دائمی...
انگلینڈ نے پاکستان کو 37 رنز سے شکست دے دی

انگلینڈ نے پاکستان کو 37 رنز سے شکست دے دی

پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کپتان فرحان یوسف کا کہنا ہے کہ ہم نے کنڈیشنز دیکھ کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے__فوٹو: ای ایس پی اینانڈر 19 ورلڈکپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 37 رنز سے شکست دے...
کراچی پورٹ کے کے آئی سی ٹی ٹرمینل پر لگنے والی آگ پر قابوپالیا گیا، 20 کنٹینرز کو لپیٹ میں لیا

کراچی پورٹ کے کے آئی سی ٹی ٹرمینل پر لگنے والی آگ پر قابوپالیا گیا، 20 کنٹینرز کو لپیٹ میں لیا

فوٹو سوشل میڈیا کراچی پورٹ کے کے آئی سی ٹی ٹرمینل پر لگنے والی آگ پر قابوپالیا گیا۔ترجمان ریسکیو کے مطابق کیماڑی ویسٹ ہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں آگ لگی تھی جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر...
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات شروع

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات شروع

فوٹو: فائل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں۔جنید صفدر کی شادی شانزے علی روحیل سے ہورہی ہے جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما...
برطانوی بحریہ نے سمندر میں خطرات سے نمٹنے کیلئے نیا بغیر پائلٹ ہیلی کاپٹر متعارف کرا دیا

برطانوی بحریہ نے سمندر میں خطرات سے نمٹنے کیلئے نیا بغیر پائلٹ ہیلی کاپٹر متعارف کرا دیا

فوٹو: رائٹرزبرطانیہ کی رائل نیوی نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ اس کے پہلے فل سائز  خودکار (بغیر عملے کے) ہیلی کاپٹر نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔رائل نیوی کے مطابق  یہ ہیلی کاپٹر ...
کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن، سیکھانی اور کوش گینگ کے 10 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن، سیکھانی اور کوش گینگ کے 10 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

فوٹو: پنجاب پولیسرحیم یارخان: کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن کے نتیجے میں سیکھانی اور کوش گینگ کے 10 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے۔ڈی پی او رحیم یار خان کے مطابق مسلح ڈاکو اغوا برائے تاوان، ڈکیتی، لوٹ مار اور پولیس مقابلوں...
جاتی امرا میں مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب

جاتی امرا میں مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں۔جاتی امرا میں آج جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس کے لیے جاتی...
پاکستانی پاسپورٹ کی بہتری کا دعویٰ ہینلے انڈیکس کے ڈیٹا کی غلط ترجمانی کرتا ہے

پاکستانی پاسپورٹ کی بہتری کا دعویٰ ہینلے انڈیکس کے ڈیٹا کی غلط ترجمانی کرتا ہے

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے 2026 کے لیے دنیا کے پاسپورٹس کی درجہ بندی جاری ہونے کے بعد پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا کہ پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے اور انہوں نے...
نئی تاریخ رقم! پاکستان نے بھوٹان کو شکست دیکر انٹرنیشنل فٹسال میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

نئی تاریخ رقم! پاکستان نے بھوٹان کو شکست دیکر انٹرنیشنل فٹسال میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

فوٹو: اسکرین گریبتھائی لینڈ میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں بھوٹان کو شکست دے کر انٹرنیشنل فٹسال میں پہلی کامیابی رجسٹر کرلی۔بنکاک انڈوور اسٹیڈیم میں پاکستان نے بھوٹان کے خلاف...
بلوچستان کے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ ٹاور لگے ہیں کس کے فنڈ سے اور کیوں لگے؟ یہ ٹولز ریاست کیخلاف استعمال ہوئے: سرفرازبگٹی کا انکشاف

بلوچستان کے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ ٹاور لگے ہیں کس کے فنڈ سے اور کیوں لگے؟ یہ ٹولز ریاست کیخلاف استعمال ہوئے: سرفرازبگٹی کا انکشاف

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا کہ بلوچستان کے بہت سارے علاقوں میں انٹرنیٹ کے لیے کھمبے لگے ہوئے ہیں، یہ کس کے فنڈ سے لگے ہیں؟ کیوں لگے ہیں؟ جہاں آبادی نام کی چیز نہیں، وہاں پر بھی...
متحدہ عرب امارات میں آج جنگی جہازوں کا فضائی مارچ ہوگا

متحدہ عرب امارات میں آج جنگی جہازوں کا فضائی مارچ ہوگا

یہ فضائی مارچ خاص طور پر اس حملے کی یاد میں منعقد کیا جا رہا ہے جس میں حوثیوں نے چار سال قبل عرب امارات کو میزائلوں کا نشانہ بنایا تھا— فوٹو:فائلمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں آج   جنگی...
ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان

ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان

نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 29 جنوری کو سماعت کرے گی—فوٹو: فائلماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی  مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور  پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی...
جسے اصولوں پر بات کرنی ہے وہ پی ٹی آئی سے بات کرے: سلمان اکرم راجا

جسے اصولوں پر بات کرنی ہے وہ پی ٹی آئی سے بات کرے: سلمان اکرم راجا

https://www.youtube.com/watch?v=1GSsOTZuT9w پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ انہیں مذاکرات کا ماحول نظر نہیں آرہا جسے اصولوں پر بات کرنی ہے وہ ہم سے بات کرے۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل...
عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کا حل ضروری ہے: پاکستانی مندوب

عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کا حل ضروری ہے: پاکستانی مندوب

فوٹو: فائلاقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار  نے عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل کو ضروری قرار  دیدیا۔اقوام متحدہ میں تنازعات سے بچاؤ اور ان کے حل پر  مباحثہ سے خطاب میں پاکستانی مندوب...
8 ماہ کے دوران امریکا میں کوئی غیر قانونی طور پر داخل نہیں ہوا: ٹرمپ

8 ماہ کے دوران امریکا میں کوئی غیر قانونی طور پر داخل نہیں ہوا: ٹرمپ

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 8 ماہ کے دوران امریکا میں کوئی غیر قانونی طورپر داخل نہیں ہوا۔پام بیچ میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر  نے کہا کہ ان کی انتظامیہ نے غیرقانونی تارکین وطن...
ملک بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

ملک بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

فوٹو: فائلملک بھر میں رحمتوں اور برکتوں والی رات انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ شب معراج پر ملک بھر کے  مساجد میں محافل اور  خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا، درود و سلام اور نعت خوانی کی...
مظاہروں کے دوران اموات اور نقصانات کیلئے امریکی صدرذمہ دارہیں: ایرانی سپریم لیڈر

مظاہروں کے دوران اموات اور نقصانات کیلئے امریکی صدرذمہ دارہیں: ایرانی سپریم لیڈر

ملک کو جنگ میں نہیں گھسیٹیں گے لیکن ملکی، بین الاقوامی مجرموں کو سزا کے بغیر نہیں چھوڑیں گے: آیت اللہ خامنہ ای کا اعلان— فوٹو:فائلایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے ملک میں پُرتشدد احتجاجی مظاہر وں کا...
گھر کے کچن میں سلنڈر دھماکا، خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جھلس گئے

گھر کے کچن میں سلنڈر دھماکا، خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جھلس گئے

جھلسنے والوں میں 40سالہ عظمیٰ بی بی، 22سالہ فضا بی بی، 22سالہ زوہا، 14سالہ کوتابا اور 45 سالہ عظمت شامل ہیں: ترجمان/ فائل فوٹولاہور: کوٹ لکھپت میں گھر میں ہونے والے سلنڈر دھماکے سے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ترجمان...
ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ: پاکستان نے تاریخ رقم کردی

ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ: پاکستان نے تاریخ رقم کردی

پاکستانی خواتین نے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔ بینکاک میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم نے سری لنکا کو 2-3 سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے تینوں گول عزوہ چوہدری...
سائٹ ایریا میں فائرنگ کا تبادلہ، پولیس اہلکار شہید، ایک ملزم بھی مارا گیا

سائٹ ایریا میں فائرنگ کا تبادلہ، پولیس اہلکار شہید، ایک ملزم بھی مارا گیا

سائٹ ایریا باوانی چوکی پر پولیس اہلکاروں نے گشت کے دوران مشکوک افراد کو روکا تو انہوں نے فائرنگ کردی: پولیس/ فائل فوٹوکراچی:  سائٹ ایریا میں ملزمان کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ایس ایس پی...
1 63 64 65 66 67 384