مکران کے ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر سبز ہوگیا
الجی بلوم(کائی) کے باعث سمندری حیات کو شدید نقصان پہنچا اور درجنوں مچھلیاں ہلاک ہوگئیں— فوٹو: اسکرین گریبمکران کے ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر سبز ہوگیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کے مطابق گوادر، پسنی، جیوانی اور اورماڑہ...
ایم اے جناح روڈ پرگل پلازہ میں آگ لگ گئی،7 افراد زخمی،کئی افرادکے پھنسے ہونےکی اطلاع
فوٹو: اسکرین شاٹکراچی کی ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ پلازہ میں آگ لگ گئی۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ آگ لگنےکے باعث 7 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 8 فائر...
ملک بھر کے 40 سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
سندھ میں سب سے زیادہ 23سیوریج نمونوں میں پولیووائرس مثبت نکلا— فوٹو:فائلملک بھرکے 40 سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملک بھر سے 127 سیوریج نمونے قومی ادارہ صحت بھجوائے گئے تھے اور یہ نمونے...
اعضا عطیہ کرنیوالے 200 افراد کیلئے شاہی اعزازات کا اعلان
فوٹو: فائلسعودی عرب میں اعضا عطیہ کرنے والے 200 افراد کے لیے شاہی اعزازات کا اعلان کیا گیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اعضا عطیہ کرنے والے 200...
گوگل میپس میں ایک بڑی تبدیلی کر دی گئی
یہ تبدیلی محدود صارفین کو دستیاب ہے / فائل فوٹوگوگل میپس نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے آخرکار ری ڈیزائن سیٹنگز پیج کو متعارف کرا دیا ہے۔گوگل میپس سیٹنگز کو برسوں سے تبدیل نہیں کیا گیا تھا۔9 ٹو 5 گوگل کی...
مائیکرو سافٹ کے اے آئی شعبے کے سربراہ کی اس ٹیکنالوجی کے بارے میں حیران کن پیشگوئی
مصطفیٰ سلیمان / رائٹرز فوٹوآرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی بہت تیزی سے زندگیوں کا حصہ بنتی جا رہی ہے۔دفاتر سے لے کر صنعتی استعمال، عام زندگی کے مسائل اور دیگر متعدد چیزوں کے لیے اس کا استعمال ہو...
ٹرمپ نے منی ایپولس میں احتجاج کے پیش نظر ’انسریکشن ایکٹ‘ نافذ کرنے کی دھمکی دیدی
فوٹو: فائلواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو منیسوٹا میں جاری احتجاج کے پیشِ نظر انسریکشن ایکٹ نافذ کرنے کی دھمکی دی ہے جس کے تحت وہ اس ریاست میں فوج تعینات کر سکتے ہیں۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر...
ایران میں نئی قیادت کی تلاش کا وقت آگیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ ایران میں نئی قیادت کی تلاش کا وقت آگیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران میں حکومت کے خاتمےکا مطالبہ کرنے والے ملک گیر احتجاج...
پاکستان کی جانب سے ایران کے موجودہ حالات میں حمایت پرشکریہ ادا کرتے ہیں: خانہ فرہنگ کوئٹہ
اسرائیل کے عزائم ایران تک نہیں بلکہ مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنےکے ہیں: سید ابوالحسن میری— فوٹو:فائلخانہ فرہنگ ایران کوئٹہ کے ڈائریکٹر جنرل سید ابوالحسن میری نے کہا ہے کہ پاکستان ایران میں تناؤکو کم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا...
جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان ڈرم اسٹک ڈپلومیسی، دونوں ممالک کے سربراہان کی کے پاپ گانوں پر ڈرم پرفارمنس
ٹوکیو: جاپان کی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی اور جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے منگل کو ہونے والی سربراہی ملاقات کا اختتام کے پاپ موسیقی پر ڈرم بجا کر ایک غیر متوقع اور خوشگوار انداز میں کیا۔جاپانی وزیرِاعظم کے...
درمیانی عمر میں دماغ کو جوان رکھنے کیلئے یہ آسان عادت آج ہی اپنالیں
دماغ کو جوان رکھنا بہت آسان ہے / فائل فوٹوعمر بڑھنے کے ساتھ دماغی تنزلی کی رفتار بڑھ جاتی ہے مگر درمیانی عمر میں ایک عام عادت کو اپنا کر آپ اس کی روک تھام کرسکتے ہیں۔یہ بات ایک نئی...
اسمتھ نے اوور کی آخری گیند پر بابر کے شاٹ پر سنگل نہ لینے کی وجہ بتا دی
فوٹو: اسکرین شاٹسڈنی: آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں سڈنی سکسرز کے بیٹر اسٹیو اسمتھ نے اوور کی آخری گیند پر ساتھی بیٹر بابر اعظم کے شاٹ پر سنگل نہ لینے کی وجہ بتا دی۔جمعہ کو بگ بیش...
ذیابیطس، امراض قلب اور گردوں کے امراض سے بچنا بہت آسان
ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹودنیا بھر میں متعدد افراد امراض قلب، گردوں کے امراض، موٹاپے اور ذیابیطس ٹاپ 2 پر مبنی کڈنی میٹابولک سینڈروم (سی کے ایم) کا سامنا کرتے ہیں۔مگر ان تمام دائمی...
انگلینڈ نے پاکستان کو 37 رنز سے شکست دے دی
پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کپتان فرحان یوسف کا کہنا ہے کہ ہم نے کنڈیشنز دیکھ کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے__فوٹو: ای ایس پی اینانڈر 19 ورلڈکپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 37 رنز سے شکست دے...
کراچی پورٹ کے کے آئی سی ٹی ٹرمینل پر لگنے والی آگ پر قابوپالیا گیا، 20 کنٹینرز کو لپیٹ میں لیا
فوٹو سوشل میڈیا کراچی پورٹ کے کے آئی سی ٹی ٹرمینل پر لگنے والی آگ پر قابوپالیا گیا۔ترجمان ریسکیو کے مطابق کیماڑی ویسٹ ہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں آگ لگی تھی جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر...
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات شروع
فوٹو: فائل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں۔جنید صفدر کی شادی شانزے علی روحیل سے ہورہی ہے جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما...
برطانوی بحریہ نے سمندر میں خطرات سے نمٹنے کیلئے نیا بغیر پائلٹ ہیلی کاپٹر متعارف کرا دیا
فوٹو: رائٹرزبرطانیہ کی رائل نیوی نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ اس کے پہلے فل سائز خودکار (بغیر عملے کے) ہیلی کاپٹر نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔رائل نیوی کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر ...
کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن، سیکھانی اور کوش گینگ کے 10 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
فوٹو: پنجاب پولیسرحیم یارخان: کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن کے نتیجے میں سیکھانی اور کوش گینگ کے 10 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے۔ڈی پی او رحیم یار خان کے مطابق مسلح ڈاکو اغوا برائے تاوان، ڈکیتی، لوٹ مار اور پولیس مقابلوں...
جاتی امرا میں مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں۔جاتی امرا میں آج جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس کے لیے جاتی...
پاکستانی پاسپورٹ کی بہتری کا دعویٰ ہینلے انڈیکس کے ڈیٹا کی غلط ترجمانی کرتا ہے
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے 2026 کے لیے دنیا کے پاسپورٹس کی درجہ بندی جاری ہونے کے بعد پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا کہ پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے اور انہوں نے...










