دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف

دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف

فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیردفاع  خواجہ آصف نے  واضح الفاظ میں کہا ہےکہ دہشت گردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، انہیں ریاست کی طاقت کے ساتھ جواب دیا جائےگا۔قومی اسمبلی میں  اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ...
کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی، کچھ لوگوں کے پھنسے ہونے کی اطلاع

کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی، کچھ لوگوں کے پھنسے ہونے کی اطلاع

اسکرین گریبکراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ  النجیبی مارکیٹ کے دوسرے فلور پر لگی ہے اور فائربریگیڈ کی 3گاڑیاں آگ پرقابوپانے میں مصروف ہیں۔مارکیٹ ایسوسی ایشن کے عہدیدار کے مطابق عمارت میں...
بیماریوں سے لڑنے کیلئے مدافعتی نظام بنانے میں مددگار 8 آسان عادات

بیماریوں سے لڑنے کیلئے مدافعتی نظام بنانے میں مددگار 8 آسان عادات

مدافعتی نظام کو مضبوط بنانا زیادہ مشکل نہیں / فائل فوٹوعام بیماریوں سے بچنے یا ان سے متاثر ہونے پر جلد صحتیابی کے لیے مضبوط مدافعتی نظام ضروری ہے۔صرف موسم سرما میں ہی نہیں بلکہ پورے سال بیماریوں سے تحفظ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

فوٹو: اسکرین شاٹآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو  پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم کل آرام کرے گی اور 4 فروری کو پاکستان اور آئر لینڈ کے مابین  وارم اپ...
طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنیوالے چینی میزائل PL-17 کی پہلی جھلک سامنے آگئی

طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنیوالے چینی میزائل PL-17 کی پہلی جھلک سامنے آگئی

ماضی میں سامنے آنے والی تصویر جس میں جے 16 طیارے میں مبینہ طور پر PL-17 نصب ہےچین کے جدید ترین اور پراسرار ہتھیاروں میں شمار ہونے والے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ائیر ٹو ائیڑ میزائل PL-17 کی...
ایف بی آر تاتاری لشکرکی طرح ہے، جہاں جاتا ہے تباہی پھیر دیتا ہے: سینیٹرطلحہ محمود

ایف بی آر تاتاری لشکرکی طرح ہے، جہاں جاتا ہے تباہی پھیر دیتا ہے: سینیٹرطلحہ محمود

فوٹو: فائلسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں ممبران   نے ایف بی آر   پر  سخت برہمی کا اظہار کیا۔حکام وزارت تجارت نے بتایا کہ وزارت تجارت  نے بارٹر ٹریڈ کے لیے ایس آراو  اکتوبر میں جاری کردیا، وی...
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبین عرب مسلح کے سربراہ خلیفہ ابو القاسم حفتر کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبین عرب مسلح کے سربراہ خلیفہ ابو القاسم حفتر کی ملاقات

ملاقات باہمی دلچسپی بالخصوص متعلقہ خطوں کی سکیورٹی صورتحال اور پیشہ ورانہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا: آئی ایس پی آر— فوٹو: آئی ایس پی آرفیلڈ مارشل عاصم منیر سے کمانڈر اِن چیف لیبین عرب مسلح افواج فیلڈ مارشل خلیفہ...
ناکارہ سم کارڈز سے 80 لاکھ روپے مالیت کا سونا حاصل کرنیوالا شخص

ناکارہ سم کارڈز سے 80 لاکھ روپے مالیت کا سونا حاصل کرنیوالا شخص

یہ واقعہ چین میں سامنے آیا / اسکرین شاٹآپ نے سم کارڈز کو تو دیکھا ہی ہوگا، مگر کیا کبھی سوچا کہ ان سے لاکھوں روپے بھی کمائے جاسکتے ہیں؟یقین کرنا مشکل ہوگا مگر چین میں ایک شخص نے ناکارہ...
افغان طالبان نظریاتی قربت کے باعث ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی پر آمادہ نظر نہیں آتے: امریکی جریدہ

افغان طالبان نظریاتی قربت کے باعث ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی پر آمادہ نظر نہیں آتے: امریکی جریدہ

فوٹو: فائلامریکی جریدے فارن پالیسی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ افغان طالبان نظریاتی و عملی  قربت کے باعث کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے خلاف کارروائی پر آمادہ نظر نہیں آتے۔جریدے نے اپنی رپوٹ میں کہا ہے...
حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے والد عبد الکریم نصراللہ انتقال کرگئے

حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے والد عبد الکریم نصراللہ انتقال کرگئے

فوٹو: فائلبیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سابق سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کے والد عبد الکریم نصراللہ انتقال کرگئے۔عرب میڈیا نے مقامی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ عبد الکریم نصراللہ گزشتہ دو دن سے...
پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو کتنا نقصان ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو کتنا نقصان ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

فوٹو: فائلپاکستان نے قومی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت  تو  دے دی ہے تاہم بنگلادیش سے اظہاریکجہتی کے طور  پر  پاکستانی ٹیم 15فروری کو  بھارت کے خلاف  شیڈول میچ  میں میدان  میں نہیں اترےگی  اور  مقابلےکا...
ایران میں گزشتہ ماہ ہونیوالے فسادات میں ملوث ہونے کے الزام میں 4 غیر ملکی گرفتار

ایران میں گزشتہ ماہ ہونیوالے فسادات میں ملوث ہونے کے الزام میں 4 غیر ملکی گرفتار

فوٹو: فائلتہران: ایرانی حکام نے گزشتہ ماہ فسادات میں ملوث ہونے کے الزام میں چار غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا۔ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق گرفتار افراد کی قومیت ظاہر نہیں کی گئی،گرفتار افراد کو تہران صوبے میں ان...
سابق چینی وزیر انصاف کو رشوت لینےکے جرم میں عمرقید سنادی گئی

سابق چینی وزیر انصاف کو رشوت لینےکے جرم میں عمرقید سنادی گئی

فوٹو: فائلبیجنگ:  سابق چینی وزیر انصاف تانگ یی جون کو  رشوت لینے کے جرم میں عمرقید سنا دی گئی۔چینی سرکاری میڈیا کے مطابق عدالت نے تانگ یی جون کو  بدعنوانی کے الزامات ثابت  ہونے پر سزا سنائی ہے۔عدالت  نے اپنے...
بلوچستان میں کوئی ناراض نہیں،کسی اگر مگرکے بغیر دہشتگردوں کو دہشتگردکہا جائے: رانا ثنااللہ

بلوچستان میں کوئی ناراض نہیں،کسی اگر مگرکے بغیر دہشتگردوں کو دہشتگردکہا جائے: رانا ثنااللہ

فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر  برائے سیاسی امور  رانا ثنا اللّٰہ  نےکہا ہےکہ کسی اگر  مگر کے بغیر دہشت گردوں کو  دہشت گرد کہا  جائے،  بلوچستان  میں کوئی  ناراض  نہیں،کوئی حقوق کا معاملہ  نہیں۔سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے سینیٹر  رانا...
ایپل کی جانب سے فلپ اسٹائل فولڈ آئی فون کی تیاری پر غور

ایپل کی جانب سے فلپ اسٹائل فولڈ آئی فون کی تیاری پر غور

ایک رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا / فوٹو بشکریہ جی ایس ایم ایریناگزشتہ چند ماہ کے دوران ایپل کے پہلے فولڈ ابیل آئی فون کے حوالے سے متعدد افواہیں اور رپورٹس سامنے آئی ہیں۔یہ فولڈ ایبل آئی فون رواں...
7 سالہ بچی نے امراض قلب کے شکار والد کا اسپتال میں تنہا خیال رکھ کر لاکھوں دلوں کو پگھلا دیا

7 سالہ بچی نے امراض قلب کے شکار والد کا اسپتال میں تنہا خیال رکھ کر لاکھوں دلوں کو پگھلا دیا

یہ واقعہ چین میں سامنے آیا / اسکرین شاٹشمال مغربی چین سے تعلق رکھنے والی ایک 7 سالہ بچی نے لاکھوں افراد کے دلوں کو پگھلا کر رکھ دیا ہے۔صوبہ Heilongjiang کے ایک اسپتال میں سان مینگرو نامی بچی اس...
پاکستان میں ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری میں پیشرفت

پاکستان میں ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری میں پیشرفت

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب سے 3 ملاقاتیں ہوئیں جن میں ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری پر تبادلہ خیال کیا گیا/ فائل فوٹواسلام آباد: پاکستان میں ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری میں پیشرفت سامنے...
ورلڈکپ میں پاکستان کا بھارت کیخلاف نہ کھیلنے کا فیصلہ، بی سی سی آئی کے نائب صدر کا بیان سامنے آگیا

ورلڈکپ میں پاکستان کا بھارت کیخلاف نہ کھیلنے کا فیصلہ، بی سی سی آئی کے نائب صدر کا بیان سامنے آگیا

آئی سی سی نے اس حوالے سے اسپورٹس مین شپ کا کہا ہے اور میں آئی سی سی کے مؤقف سے اتفاق کرتا ہوں: راجیو شکلا__فوٹو: فائلبھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کے نائب صدر راجیوشکلا نے ورلڈکپ میں پاکستان...
26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ملزمہ کی عدالت میں پیشی تک ان کے بینک اکاؤنٹس اور شناختی کارڈ بلاک رہیں گے، عدالت/ فائل فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ اسلام آباد...
وزیراعظم سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا

وزیراعظم سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا

ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف نےعالمی بینک گروپ کے صدرکی حیثیت سے اجےبنگا کے پہلے سرکاری دورہ پر ان کاخیرمقدم کیا__فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے عالمی بینک کے صدر اجے بنگا کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں وزیر اعظم شہباز...
1 4 5 6 7 8 376