گل پلازہ میں آگ لگنے کے اندرونی مناظر سامنے آگئے

گل پلازہ میں آگ لگنے کے اندرونی مناظر سامنے آگئے

سانحہ گل پلازہ میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے جب کہ واقعے کے بعد اب بھی 73 افراد لاپتا ہیں۔__فوٹو: اسکرین شاٹکراچی کی ایم اے جناح روڈ پر واقع مشہور شاپنگ سینٹر گُل پلازہ میں ہفتے کی رات آگ...
شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

شعبان المعظم کے چاند کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی__فوٹو: فائلاسلام آباد: شعبان کے چاند کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوگا جس...
گھر کے وہ مقامات جہاں وائی فائی راؤٹر لگانے سے انٹرنیٹ سست ہو جاتا ہے

گھر کے وہ مقامات جہاں وائی فائی راؤٹر لگانے سے انٹرنیٹ سست ہو جاتا ہے

وائی فائی راؤٹر کے لیے جگہ کا انتخاب اچھی سروس کے لیے اہ ہوتا ہے / فائل فوٹوکیا اکثر سست انٹرنیٹ یا کنکشن منقطع ہونے کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اس کی وجہ بہت عام ہوسکتی ہے اور وہ یہ...
نئی لیک میں آئی فون 18 کی پہلی جھلک سامنے آگئی

نئی لیک میں آئی فون 18 کی پہلی جھلک سامنے آگئی

آئی فون 17 / رائٹرز فوٹوایپل کی نئی آئی فون 18 سیریز کو متعارف کرانے میں ابھی کافی مہینے باقی ہیں مگر اس کے پرو ماڈل کے ممکنہ ڈیزائن کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے۔ایک لیک ویڈیو میں آئی فون...
فلم کی شوٹنگ کے دوران کرن جوہر، سلمان خان کی وینیٹی وین میں کیوں رو پڑے تھے؟

فلم کی شوٹنگ کے دوران کرن جوہر، سلمان خان کی وینیٹی وین میں کیوں رو پڑے تھے؟

حال ہی میں کرن جوہر نے اپنے شو میں نیتی ، مکتی اور شکتی موہن کو مدعو کیا__فوٹو: فائلبالی وڈ کے نامور ہدایتکار کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ سپر اسٹار سلمان خان نے انہیں فلم کی...
سانحہ گل پلازہ کے تمام متاثرین کی بحالی کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ کا اعلان

سانحہ گل پلازہ کے تمام متاثرین کی بحالی کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء شرجیل میمن، ناصر حسین ، سعید غنی، میئر اور دیگرشریک ہوئے: ترجمان__فوٹو: مراد علی شاہ (فائل)، گل پلازہ (رائٹرز)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان...
’کرسچن صہیونیت‘ خطرناک نظریہ ہے جو عیسائیوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے: یروشلم مسیحی رہنما

’کرسچن صہیونیت‘ خطرناک نظریہ ہے جو عیسائیوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے: یروشلم مسیحی رہنما

کرسچن صہیونیت کا نظریہ مسیحی برادی کو اسرائیل کی حمایت کرنے کی ترغیب دیتا ہے: منذر اسحاق/ فائل فوٹو یروشلم کے مسیحی رہنماؤں نے کرسچن صیہونیت کو خطرناک نظریہ قرار دے دیا۔یروشلم کے عیسائی رہنما منذر اسحاق نے سوشل میڈیا پر...
کشمیر میں بے بسی کا احساس ہے، مودی حکومت کو انکی کوئی پرواہ نہیں: سابق ’را‘ چیف

کشمیر میں بے بسی کا احساس ہے، مودی حکومت کو انکی کوئی پرواہ نہیں: سابق ’را‘ چیف

کشمیر اس وقت جمود کا شکار ہے اور کشمیری صرف امید کے سہارے زندہ ہیں: اے ایس دولت/ فوٹو: بھارتی میڈیا نئی دہلی: بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے کہا ہےکہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر مودی...
مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کا فلسطینی گھروں پر حملہ، گھر اور گاڑیاں نذر آتش

مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کا فلسطینی گھروں پر حملہ، گھر اور گاڑیاں نذر آتش

اسرائیلی فوج نے یہودی قوم پرست حملوں کو تسلیم کرلیا__فوٹو: اسکرین گریبفلسطینی گھروں پر اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے حملہ کردیا گیا۔اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کیا جس...
سانحہ گل پلازہ میں لاپتا افراد کی تعداد 73 ہوگئی، خواتین بھی شامل

سانحہ گل پلازہ میں لاپتا افراد کی تعداد 73 ہوگئی، خواتین بھی شامل

فوٹو: رائٹرزکراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد اب بھی 73 افراد لاپتا ہیں۔سندھ حکومت کی ہیلپ ڈیسک کے مطابق کل 70 افراد کے لاپتا ہونے کا اندراج ہوا تھا جب کہ آج مزید 3 افراد کے نام...
امریکی فوج کا شام میں فضائی حملہ، القاعدہ دہشتگرد ہلاک

امریکی فوج کا شام میں فضائی حملہ، القاعدہ دہشتگرد ہلاک

دہشتگرد الجاسم پر امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کا الزام تھا: امریکی حکام/ فائل فوٹوواشنگٹن: امریکی فوج نے شام میں حملہ کرکے القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی فوج نے...
چیئر مین پی سی بی نے قومی ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رُکوا دیں

چیئر مین پی سی بی نے قومی ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رُکوا دیں

 بنگلا دیش کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر پاکستان نے مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرا رکھی ہے__فوٹو: فائللاہور: چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ...
ہادی علی اور ایمان مزاری کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہوسکی، رپورٹ طلب

ہادی علی اور ایمان مزاری کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہوسکی، رپورٹ طلب

این سی سی آئی اے اور پولیس کی جانب سے رپورٹ جمع کرانے کے لیے وقت مانگا گیا/ فائل فوٹو اسلام آباد پولیس اور این سی سی آئی ایمان مزاری اور ہادی علی کی گرفتاری کے وارنٹ کی تعمیل نہ کراسکی۔اسلام...
پنجاب میں بغیر ٹیسٹ ڈرائیونگ لائسنس کا دعویٰ غلط، ویب سائٹ جعلی ہے

پنجاب میں بغیر ٹیسٹ ڈرائیونگ لائسنس کا دعویٰ غلط، ویب سائٹ جعلی ہے

پاکستان میں واٹس ایپ گروپس اور سوشل میڈیا پر وائرل ایک میسج میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پنجاب کے رہائشی dastakpunjab.online نامی ویب سائٹ کے ذریعے ڈرائیونگ ٹیسٹ دیئے بغیر آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست...
گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف

گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف

فوٹو: رائٹرزکراچی پولیس چیف آزاد خان نے سانحہ گل پلازہ کی ابتدائی تحقیقات میں تخریب کاری کے امکان کو مسترد کردیا۔گل پلازہ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے کہا کہ...

‘چاروں طرف سے پھنس گیا ہوں’، سانحہ گل پلازہ میں انتقال کرنیوالے شہری کا آخری مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا

‘چاروں طرف سے پھنس گیا ہوں’، سانحہ گل پلازہ میں انتقال کرنیوالے شہری کا آخری مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا

فوٹو: رائٹرزکراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگی آگ کے دوران انتقال کر جانے والے ایک شہری کا مبینہ آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔گل پلازہ میں لگی آگ کو 33 گھنٹے بعد مکمل...
اسلام آباد اور اسکے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

اسلام آباد اور اسکے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

زلزلے کا مرکز کشمیر کا شمال مغربی حصہ تھا جب کہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی: زلزلہ پیما مرکز/ فائل فوٹواسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےزلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد...
ایس بی سی اے نے عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کردیا

ایس بی سی اے نے عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کردیا

سندھ ہائیکورٹ نے ڈی جی ایس بی سی اے اور دیگر کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی/ فائل فوٹوکراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر عارف علوی کا کلینک  ڈی سیل...
تعمیراتی کام اور ٹریفک مینجمنٹ نہ ہونے سے پانی کی کمی دور نہ کی جاسکی، چیف فائر آفیسر

تعمیراتی کام اور ٹریفک مینجمنٹ نہ ہونے سے پانی کی کمی دور نہ کی جاسکی، چیف فائر آفیسر

فوٹو: رائٹرزکراچی: چیف فائر آفیسر نے گل پلازہ میں لگنے والی آگ سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔سالِ نو کے آغاز پر ہی کراچی ایک ہولناک سانحے سے دوچار ہوگیا جہاں شہر کے معروف شاپنگ سینٹر گل پلازہ میں اچانک بھڑکنے...
1 57 58 59 60 61 382