ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم شعبان بدھ کو ہوگی

ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم شعبان بدھ کو ہوگی

اسلام آباد: ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا۔شعبان کے چاند کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےساتھ زونل کمیٹی ممبران...
بریلی میں گھر میں باجماعت نماز ادا کرنے پر 12 افرادگرفتار

بریلی میں گھر میں باجماعت نماز ادا کرنے پر 12 افرادگرفتار

فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی میں پولیس نے ایک  گھر میں باجماعت نماز  ادا کرنے پر 12 افراد کو گرفتار کرلیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں گاؤں...
سال 2026 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

سال 2026 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

 سال 2026 میں عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں 40 ہوں گی : نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا— فوٹو:فائلوفاقی حکومت نے سال 2026 میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سال 2026 میں عام تعطیلات...
رات کو نیند نہ آنے سے پریشان؟ اس مسئلے سے نجات دلانے والا یہ حل ضرور پسند آئے گا

رات کو نیند نہ آنے سے پریشان؟ اس مسئلے سے نجات دلانے والا یہ حل ضرور پسند آئے گا

ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی / فائل فوٹوکیا اکثر رات کو سونے کے لیے لیٹنے کے بعد نیند نہیں آتی؟ تو اس کا آسان حل آپ کے ٹی وی میں چھپا ہے۔جی ہاں واقعی سونے سے قبل پرتجسس...
تاجک فورسز کا افغانستان سے دراندازی کرنے والے 4 ’دہشتگردوں‘ کو ہلاک کرنیکا کا دعویٰ

تاجک فورسز کا افغانستان سے دراندازی کرنے والے 4 ’دہشتگردوں‘ کو ہلاک کرنیکا کا دعویٰ

فوٹو: فائلتاجکستان کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے پڑوسی ملک افغانستان سے سرحد پار کرنے والے چار افراد کو ہلاک کر دیا ہے، جنہیں سرکاری طور پر ’دہشت گرد‘ قرار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق...
مکران کے مشرقی ساحل پر ہمپ بیک ڈولفن کا جُھنڈ دیکھا گیا

مکران کے مشرقی ساحل پر ہمپ بیک ڈولفن کا جُھنڈ دیکھا گیا

اسکرین گریبمکران میں مشرقی ساحل پر ہمپ بیک ڈولفن کا جھنڈ ماہی گیر کشتی کے ساتھ ساتھتیرتا دیکھا گیا۔پسنی اورجیونی میں بھی ہمپ بیک ڈولفن کے جھنڈ دیکھے گئے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کا کہنا ہے کہ ڈولفنز کی بڑی تعداد میں...
ایک عام غلطی جو کم کھانے یا ورزش کرنے کے باوجود موٹاپے کا شکار بنا دیتی ہے

ایک عام غلطی جو کم کھانے یا ورزش کرنے کے باوجود موٹاپے کا شکار بنا دیتی ہے

یہ غلطی متعدد افراد کرتے ہیں / فائل فوٹوکم کھانے یا ورزش کرنے کے باوجود جسمانی وزن میں اضافہ ہورہا ہے یا دیگر طبی مسائل کا سامنا ہورہا ہے؟ تو ہوسکتا ہے کہ یہ آپ کی ہی ایک عام عادت...
پاک فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا

پاک فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا

فوٹو: اسکرین گریبپاکستان فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت کےلیے سعودی عرب پہنچ گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق اسپیئرز آف وکٹری میں سعودی عرب، امریکا، برطانیہ، فرانس سمیت 10 ممالک کی فضائی افواج شریک ہیں۔آئی ایس...
اس تصویر میں موجود غلطی 5 سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟

اس تصویر میں موجود غلطی 5 سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟

کیا آپ وہ غلطی پکڑ سکتے ہیں / فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈتصویری معمے دیکھنے والوں کی ذہنی صلاحیتوں جیسے مسائل حل کرنے والی صلاحیت کی آزمائش کرتے ہیں۔اس طرح کے معموں سے ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ توجہ مرکوز...
واٹس ایپ کے ویب ورژن میں رواں سال کی پہلی بڑی اپ ڈیٹ

واٹس ایپ کے ویب ورژن میں رواں سال کی پہلی بڑی اپ ڈیٹ

ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / اسکرین شاٹواٹس ایپ کی جانب سے ویب ورژن کے لیے ایک بڑی اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے جس کا انتظار صارفین کافی عرصے سے کر رہے ہیں۔میٹا کی زیرملکیت میسجنگ...
ٹرمپ کا ناروے کو خط

ٹرمپ کا ناروے کو خط

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ناروے کے وزیرِاعظم کو تحریری پیغام میں کہا ہے انہیں نوبیل امن انعام  نہیں دیا گیا اس وجہ سے وہ اب خود کو صرف امن کے بارے میں سوچنے کا پابند محسوس نہیں کرتے۔غیر...
جو جادو ٹونا یا اسکی تشہیر کریگا 6 ماہ سے 7 سال تک قید ہوگی، پینل کوڈ میں ترمیم کا بل سینیٹ سے منظور

جو جادو ٹونا یا اسکی تشہیر کریگا 6 ماہ سے 7 سال تک قید ہوگی، پینل کوڈ میں ترمیم کا بل سینیٹ سے منظور

ترمیم میں تعزیرات پاکستان میں نئی دفعہ 297 الف شامل کی گئی، جرم کے مرتکب شخص کو 10لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا، بل— فوٹو:فائلسینیٹ نے پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔ترمیم میں تعزیرات پاکستان میں نئی دفعہ...
پاکستان چاول برآمدکرنیوالا دنیاکا تیسرا بڑا ملک بن گیا

پاکستان چاول برآمدکرنیوالا دنیاکا تیسرا بڑا ملک بن گیا

فوٹو: فائلبین الاقوامی جریدہ گلف نیوز  نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح  پر  پذیرائی پر مہر لگادی ہے۔رپورٹ کے مطابق سال 2026کے آغاز  پر پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کنندہ ملک بن گیا ہے۔دسمبر 2025 میں پاکستانی...
راجن پور:کچےکے علاقے میں آپریشن، 18 مطلوب ڈاکوؤں نے سرنڈرکردیا

راجن پور:کچےکے علاقے میں آپریشن، 18 مطلوب ڈاکوؤں نے سرنڈرکردیا

فوٹو: فائلراجن پور  میں کچےکے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف  آپریشن  جاری ہے، آپریشن کے دوران مطلوب 18 ڈاکوؤں نے سرنڈرکردیا۔ڈی پی او کے مطابق  سرنڈر کرنے والے ڈاکوؤں میں ڈاکو  وہاب لونڈ اور شاہدین لونڈ بھی شامل ہیں۔ وہاب...
پاک بھارت میچ سے قبل پاکستانی کپتان نے بھارتی کپتان کو اجرک پیش کی

پاک بھارت میچ سے قبل پاکستانی کپتان نے بھارتی کپتان کو اجرک پیش کی

فوٹو: اسکرین گریبساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں پاک بھارت کپتانوں نے سیاست کو رد کر دیا۔ساف ویمنز چیمپئن شپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستانی کپتان نے بھارتی کپتان کو اجرک پیش کی۔پاکستان کی کپتان کائنات بخاری نے...
گل پلازہ کے مالک نے نقشے کے برخلاف 1200 دکانیں تعمیر کیں: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی

گل پلازہ کے مالک نے نقشے کے برخلاف 1200 دکانیں تعمیر کیں: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی

فوٹو: جیو نیوز کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا کہنا ہے کہ گل پلازہ کے مالک نے نقشے کے برخلاف 1200 دکانیں تعمیر کیں ،نقشےکے مطابق 1021 دکانوں کی تعمیر کی اجازت تھی، 179 دکانیں منظور شدہ نقشے سے زائد تعمیر...
سائیکل چلانے کی تربیت دیکر 2 سال میں لاکھوں روپے کمانے والا نوجوان

سائیکل چلانے کی تربیت دیکر 2 سال میں لاکھوں روپے کمانے والا نوجوان

یہ نوجوان 2 سال سے یہ کام کر رہا ہے / اسکرین شاٹویسے تو بیشتر افراد سائیکل چلانا خود ہی سیکھ لیتے ہیں اور اس کے لیے کسی سے مدد لینا نہیں پڑتی،مگر جب کوئی فرد سائیکل چلانا سیکھنے کے...
افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا، متعدد افراد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا، متعدد افراد ہلاک

فوٹو: افغان میڈیاافغان دارالحکومت کابل کے علاقے شہرِ نو میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی طالبان کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں جانی نقصان...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

فوٹو: فائل کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے لیے 17 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیم کی قیادت مچل مارش کریں گے۔آسٹریلوی...
گل پلازہ میں آگ لگنے کے اندرونی مناظر سامنے آگئے

گل پلازہ میں آگ لگنے کے اندرونی مناظر سامنے آگئے

سانحہ گل پلازہ میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے جب کہ واقعے کے بعد اب بھی 73 افراد لاپتا ہیں۔__فوٹو: اسکرین شاٹکراچی کی ایم اے جناح روڈ پر واقع مشہور شاپنگ سینٹر گُل پلازہ میں ہفتے کی رات آگ...
1 56 57 58 59 60 382