امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے
گرین لینڈ کی حکومت کو بھی منصوبہ بندی سے آگاہ کر دیا گیا ہے: نوراڈ/ فائل فوٹوامریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے۔امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نوراڈ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ امریکی...
قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم 15 سال بعد بری
فائل فوٹواسلام آباد: سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو 15 سال بعد بری کردیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بینچ نے...
بلاول نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی، گل پلازہ سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا: مفتی منیب
3 کروڑ آبادی کے شہر میں آگ بجھانےکا نظام موجود نہیں: ممتاز عالم دین/ فائل فوٹوکراچی: ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی اور گل پلازہ سانحہ...
پولیس اہلکار کی ’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت لینے کی ویڈیو وائرل، اہلکار گرفتار
لاہور: رنگ روڈ پر گاڑی کی چیکنگ کے دوران شہری سے رشوت لینے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ راوی روڈ میں تعینات اہلکار عبدالرحمان نے رنگ روڈ پر شہری سے رشوت لی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر...
گل پلازہ واقعے میں ریسکیو کا رسپانس بروقت تھا، کوئی تاخیر نہیں ہوئی، سی او او ریسکیو
ریسکیو 1122 کے پاس تمام آلات موجود ہیں، اسٹاف کی سیفٹی اور عمارت کی حالت کو دیکھتے ہوئےسرچنگ کا کام جاری ہے: ڈاکٹر عابد جلال/ فوٹو انٹرنیٹکراچی: سی او او ریسکیو ڈاکٹر عابد جلال الدین نے سانحہ گل پلازہ میں...
پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں
فائر بریگیڈ کی 6 اور پی ڈی ایم اے کی 4 گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا: ریسکیو حکام/ اسکرین گریبکوئٹہ: پرنس روڈ پر نجی پلازہ میں لگنے والی آگ سے متعدد دکانیں جل گئیں۔ریسکیو حکام کے...
کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پاسکنا ایک افسوسناک سوالیہ نشان ہے: مفتی تقی عثمانی
گل پلازہ میں آگ لگنے کا حادثہ قوم کے لیے انتہائی المناک اور شرمناک سانحہ ہے: ممتاز عالم دین__فوٹو: فائلممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہےکہ کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پا سکنا ایک افسوسناک سوالیہ...
سندھ حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز میں ’نمبر سسٹم‘ ختم کردیا،گریڈنگ نظام کی منظوری
نئے نظام کے تحت 40 فیصد سے کم نمبر لینے والے طلبہ فیل تصور ہوں گے: صوبائی وزیر/ فائل فوٹوکراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں ’نمبر سسٹم‘ ختم کر دیا۔وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو کے مطابق...
سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کرلیا
تولیدی صحت کی تعلیم سے مطلب جسمانی، ذہنی اور سماجی بہبود کا علم شامل ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کر لیا۔بل کے مطابق تولیدی صحت سے متعلق تعلیم 14...
2 سال قبل ہونیوالے فائر سیفٹی آڈٹ میں شہر کی بیشتر عمارتوں میں فائر سیفٹی نہ ہونے کا انکشاف
فائل فوٹومحکمہ فائربریگیڈ کی جانب سے دو سال پہلے بڑی عمارتوں میں فائر سیفٹی آڈٹ کیا گیا تھا جس میں بیشتر بلند عمارتوں اور کاروباری مراکز میں اسٹینڈرڈ فائر سیفٹی نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے 2023...
ٹی 20 ورلڈ کپ، حارث رؤف کو 15رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا جائے گا، وجہ سامنے آگئی
ایشیا کپ کے بعد سے حارث رؤف نے پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میچ بھی نہیں کھیلا__فوٹو: فائلآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں فاسٹ بولر حارث رؤف پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے۔ ذرائع...
گل پلازہ کے 2 فلور کلیئر، اب تک 26 لاشیں برآمد، 83 لاپتا افراد کی تلاش جاری
گراؤنڈ اور پہلا فلور کلیئر کردیا، دوسرے اور تیسرے فلور میں داخلے کی کوشش کررہے ہیں، کٹر کی مدد سے گرل کاٹ رہے ہیں: ڈی سی__فوٹو: انٹرنیٹکراچی: گل پلازہ میں فائر بریگیڈ اور ریسکیو اہلکاروں کی کارروائیاں جاری ہیں جہاں...
مہنگی بجلی میں کاروبار نہیں کرسکتے، صنعتوں کی چابیاں حکومت کو دے ر ہے ہیں: چیئرمین اپٹما
حکومت فوری معاشی ایمرجنسی نافذ کرے اور بیوروکریسی میں گاڑیاں بانٹنے اور سڑکیں بنانے کی بجائے عوام کو روزگار فراہم کیا جائے: کامران ارشد/ فائل فوٹوآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین کامران ارشد نے کہا ہےکہ مہنگی بجلی...
مقامی صحافی جمیل گجر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
پولیس نے مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم ساجد کو گرفتار کرلیا__فوٹو: فائلقصور پولیس نے پھول نگر میں مقامی صحافی جمیل گجر کے قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پھول نگر میں ملزم...
لاپتا افراد کے رشتے داروں سے ڈی این اے کیلئے نمونے لینے کا عمل جاری
اب تک 20 لاشوں کے ڈی این اے لیے گئے ہیں اور 48 خاندان نے اپنے ڈی این اے سیمپل بھی جمع کرادیے ہیں: پولیس سرجن__فوٹو: انٹرنیٹکراچی: سانحہ گل پلازہ میں لاپتا افراد کے رشتے داروں سے ڈی این اے...
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےلوکل گورنمنٹ نے ستھرا پنجاب اتھارٹی بل 2025 منظورکرلیا/ فوٹو انٹرنیٹلاہور: پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھراپنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےلوکل گورنمنٹ نے...
امریکا میں تاریخ رقم، پہلی مسلم نائب گورنر خاتون غزالہ ہاشمی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھالیا
فوٹو: اسکرین گریبامریکا میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، پہلی مسلم نائب گورنر خاتون غزالہ ہاشمی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ریاست کی تاریخ میں پہلی بار گورنر کا عہدہ بھی خاتون رہنما ایبی گیل نے سنبھال لیا۔ورجینیا...
یورپی ممالک نے ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیوں کو مسترد کردیا
فوٹو: فائلیورپی ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف عائد کرنے کی دھمکیوں کو مسترد کر دیا۔برطانوی وزیراعظم اسٹارمر نے اتحادیوں کے خلاف امریکی ٹیرف کے استعمال کو غلط قرار دیا۔ برطانیہ کی وزیر خارجہ یویٹ کوپر نے بھی...
جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد تاحال لاپتہ
جاں بحق 18 افراد کی شناخت ہوگئی، پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ طارق کے مطابق سول اسپتال میں اب تک 20 لاشوں کےڈی این اےسیمپل لیےگئے ہیںکراچی گل پلازہ کے المناک واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی جبکہ...
مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی
فوٹو: فائلمراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی.مراکش وزارت خارجہ کے مطابق بادشاہ نے بورڈ میں بطور بانی رکن شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کی، جس کا مقصد مشرق وسطیٰ میں...










