ترکیے نے ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

ترکیے نے ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

فوٹو: فائلترکیے نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ترکیے کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان ’بورڈ آف پیس‘ میں ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کی نمائندگی...
پاکستان نےغزہ میں پائیدار امن کےلیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

پاکستان نےغزہ میں پائیدار امن کےلیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

فوٹو:فائلپاکستان نےغزہ میں پائیدار امن کےلیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرنے کی تصدیق کردی۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ...
حکومت نے 6 ماہ میں 1254 ارب روپے کا بیرونی قرضہ لے لیا

حکومت نے 6 ماہ میں 1254 ارب روپے کا بیرونی قرضہ لے لیا

پاکستان نے 6 ماہ میں ایک ہزار 254 ارب روپے بیرونی قرضہ لیا۔دستاویز کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت 29 فیصد یعنی 280 ارب روپے زیادہ قرضہ ملا، جولائی تا دسمبرپاکستان کو17ارب67 کروڑ روپےکی گرانٹ بھی ملی۔دستاویز میں کہا ہے...
آئی سی سی نے بنگلادیش کے بھارت نہ جانے کی صورت میں ایک اور ٹیم کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا

آئی سی سی نے بنگلادیش کے بھارت نہ جانے کی صورت میں ایک اور ٹیم کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا

فوٹو: فائلبنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے ورلڈکپ کے لیے بھارت نہ جانے کی صورت میں  آئی سی سی نے  بنگلا دیش کی جگہ ایک اور ٹیم کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی...
گل پلازہ کے ملبے سے اب لاشوں کے بجائے باقیات مل رہی ہیں، پولیس سرجن

گل پلازہ کے ملبے سے اب لاشوں کے بجائے باقیات مل رہی ہیں، پولیس سرجن

فوٹو: فائلسول اسپتال کراچی کی پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کا کہنا ہے کہ گل پلازہ کے   ملبے سے  اب لاشوں کے  بجائے  باقیات  مل  رہی ہیں۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کا کہنا ہےکہ ہمارے پاس اب تک دو دکانوں سے 21...
روزانہ الارم بند کرکے سو جاتے ہیں؟ تو گوگل کلاک کا نیا فیچر اسے ناممکن بنا دے گا

روزانہ الارم بند کرکے سو جاتے ہیں؟ تو گوگل کلاک کا نیا فیچر اسے ناممکن بنا دے گا

یہ تبدیلی آپ کو ضرور پسند آئے گی / فوٹو بشکریہ techradarاگر آپ اکثر صبح فون کے الارم کو بند کرکے پھر سو جاتے ہیں تو اب گوگل اس معاملے میں بھی آپ کی مدد کرے گا۔اگر آپ اپنے اینڈرائیڈ فون...
گل پلازہ میں ایک دکان سے 30 لاشیں برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 60 ہوگئی

گل پلازہ میں ایک دکان سے 30 لاشیں برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 60 ہوگئی

https://www.geonewsurdu.tv/latest/425848- Source link
پٹری پر دیوار گرنے سے مسافر ٹرین کو حادثہ، ڈرائیور ہلاک

پٹری پر دیوار گرنے سے مسافر ٹرین کو حادثہ، ڈرائیور ہلاک

فوٹو ای پی اےاسپین میں ٹرین کی پٹری پر دیوار گرنے کی وجہ سے مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین میں بارسلونا کے قریب طوفانی بارش کے سبب دیوار ٹرین کی پٹری پر گرگئی تھی...
ایران کیخلاف کسی بھی حملےکا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا اور یہ کوئی دھمکی نہیں: ایرانی وزیرخارجہ

ایران کیخلاف کسی بھی حملےکا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا اور یہ کوئی دھمکی نہیں: ایرانی وزیرخارجہ

جون 2025 میں ایران نے ضبط اور تحمل کا مظاہرہ کیا تھا، دوبارہ حملہ ہوا تو پوری طاقت کے ساتھ جوابی کارروائی کریں گے: عباس عراقچی/ فائل فوٹوتہران: ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہا ہےکہ ایران کے خلاف کسی بھی نئے حملےکا...
آسمان پر 6 سیاروں کا بہترین نظارہ کرنا پسند کریں گے؟

آسمان پر 6 سیاروں کا بہترین نظارہ کرنا پسند کریں گے؟

سیارے کچھ اس طرح نظر آئیں گے / فوٹو بشکریہ Stellariumایک نایاب اور منفرد خلائی نظارہ آپ کا منتظر ہے، خاص طور پر سیاروں کو دیکھنے کے شوقین افراد کو یہ ضرور پسند آئے گا۔فروری میں آپ 6 سیاروں کو آسمان...
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے 18 ویں ترمیم سے متعلق بیان پر ناراض، حکومت سے وضاحت مانگ لی

پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے 18 ویں ترمیم سے متعلق بیان پر ناراض، حکومت سے وضاحت مانگ لی

(ن) لیگ کے پارلیمانی لیڈر کے بیان کو ہم حکومت کا پالیسی بیان سمجھیں گے: پی پی رہنما نوید قمر__فوٹو: فائلاسلام آباد: پیپلزپارٹی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے 18 ویں ترمیم سے متعلق بیان پر حکومت سے وضاحت مانگ...
پہلی بار پی سی بی کو محسن نقوی جیسا مضبوط چیئرمین ملا ہے: بھارتی صحافی وکرانت گپتا

پہلی بار پی سی بی کو محسن نقوی جیسا مضبوط چیئرمین ملا ہے: بھارتی صحافی وکرانت گپتا

فوٹو: فائلمعروف بھارتی اسپورٹس صحافی وکرانت گپتا نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو محسن نقوی جیسا مضبوط چیئرمین ملا ہے۔ایک شو میں بات کرتے ہوئے وکرانت گپتا نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ...
پہلی چیٹ جی پی ٹی ڈیوائس رواں سال متعارف کرائی جائے گی

پہلی چیٹ جی پی ٹی ڈیوائس رواں سال متعارف کرائی جائے گی

کمپنی کے ایک عہدیدار نے اس کی تصدیق کی / فائل فوٹوکیا آپ پسند کریں گے کہ چیٹ جی پی ٹی کو اپنے کان کے پیچھے پہن لیں؟جی ہاں واقعی اوپن اے آئی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس...
وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر کا اسٹیل مل کی بحالی کا اعلان

وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر کا اسٹیل مل کی بحالی کا اعلان

اسٹیل ملز میں صرف روس نہیں 4 مختلف پارٹیز دلچسپی رکھتی ہیں، جلد نیو انرجی وہیکل پالیسی لائیں گے: ہارون اختر/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی صنعت و پیداوار ہارون اختر  نے اسٹیل مل کی بحالی کا اعلان...
پی ایس ایل کی نئی ٹیم ’سیالکوٹ فرنچائز ‘ کا نام سامنے آگیا

پی ایس ایل کی نئی ٹیم ’سیالکوٹ فرنچائز ‘ کا نام سامنے آگیا

پاکستان سپر لیگ کی دوسری ٹیم حیدرآباد کی جانب سے ابھی ٹیم کا حتمی نام سامنے آنا باقی ہے/فوٹوسوشل میڈیا پاکستا ن سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم سیالکوٹ کے مالک کامل خان نے ٹیم کے نام کا باضابطہ اعلان...
اداکار راشد محمود شدید علیل، مداحوں سے صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کردی

اداکار راشد محمود شدید علیل، مداحوں سے صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کردی

میں دل کا مریض تو پہلے سے ہی تھا اور اب مہروں کی ایک نئی تکلیف میں مبتلا ہوگیا ہوں: اداکار کا ویڈیو بیان/ فائل فوٹوپاکستان کے معروف اداکار راشد محمود نے مداحوں سے اپنی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل...
دبئی میں قانونی چارہ جوئی مزید آسان، وکلا کیلئے نیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم لانچ

دبئی میں قانونی چارہ جوئی مزید آسان، وکلا کیلئے نیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم لانچ

فوٹو سوشل میڈیا/ دبئی پولیسدبئی میں قانونی کارروائیوں کو مزید آسان بنانے کیلئے دبئی پولیس نے وکلا کے لیے ایک نیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم متعارف کرادیا۔اس نئے پلیٹ فارم کے ذریعے وکلا اب پولیس اسٹیشن جائے بغیر اپنے کیسز کی...
وزیر فوڈ سکیورٹی کا اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت پر واضح جواب دینے سے گریز

وزیر فوڈ سکیورٹی کا اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت پر واضح جواب دینے سے گریز

یہ معاملات صوبائی حکومت دیکھتی ہے اور پنجاب حکومت اس پرلیڈ لیتی ہے: رانا تنویر حسین/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔قومی...
پاکستان میں فی تولہ سونا پہلی مرتبہ 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا پہلی مرتبہ 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا

عالمی مارکیٹ میں سونا 127 ڈالر فی اونس مہنگا ہوکر 4840 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا/ فائل فوٹودنیا بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ جاری ہے اور پاکستان میں فی تولہ سونا تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔آل...
اگر ایرانی حکومت نے مجھے قتل کیا تو انکا ملک مکمل تباہ کردیا جائیگا: ٹرمپ

اگر ایرانی حکومت نے مجھے قتل کیا تو انکا ملک مکمل تباہ کردیا جائیگا: ٹرمپ

میرے خیال میں وہ ایسا کچھ نہیں کرینگے تاہم میں نے اس حوالے سے ایک نوٹیفکیشن پہلے ہی تیار کر رکھا ہے: امریکی صدر/ فائل فوٹوواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  کہا ہےکہ اگر ایرانی حکومت نے مجھے قتل کیا...
1 49 50 51 52 53 382