اہلیہ سے طلاق کے بعد بھارتی کرکٹر کو گرل فرینڈ بھی چھوڑ گئی، جوڑے نے ایک دوسرے کو اَن فالو کردیا
فوٹو: چہل اور آر جے مہوش —فائل ممبئی: بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور مبینہ گرل فرینڈ آر جے مہوش نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا جس کے بعد ایک بار پھر قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر ٹرولنگ اور...
ایکس (ٹوئٹر) میں اسٹارٹر پیکس نامی نئے فیچر کا اضافہ
کمپنی نے اس فیچر کا اعلان کیا / فوٹو بشکریہ ایکسایکس (ٹوئٹر) میں ایک نئے فیچر اسٹارٹر پیکس کو متعارف کرایا گیا ہے۔یہ فیچر آنے والے ہفتوں میں تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔کمپنی کے مطابق اس فیچر یا اسٹارٹر پیکس...
آگ سے متاثرہ گل پلازہ کی عمارت مخدوش قرار، ریسکیو آپریشن کے بعد عمارت گرانے کی سفارش
فوٹو: رائٹرز کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان انجنیئرنگ کونسل نے آگ سے متاثرہ گُل پلازہ کو مخدوش قرار دے دیا۔جمعرات کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان انجنیئرنگ کونسل نے گل پلازہ کا دورہ کیا۔دوے کے بعد تکنیکی کمیٹی نے...
سانحہ گل پلازہ، میونسپل کمشنرکے ایم سی افضل زیدی کو عہدے سے ہٹادیا گیا
فوٹو: فائلسانحہ گل پلازہ پر میونسپل کمشنر کے ایم سی افضل زیدی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق افضل زیدی کو سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ...
ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی صدر ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں
فوٹو: اسکرین شاٹسوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔جمعرات کو پاکستان سمیت مختلف ملکوں نے ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کردیے۔ وزیراعظم...
دہائیوں قبل گم ہونے والی انگوٹھی ایک ساحل میں دریافت
یہ وہ انگوٹھی ہے / اسکرین شاٹاگر ایک انگوٹھی گم ہو جائے اور دہائیاں گزر جائیں تو اس کی واپسی کا خیال کسی کو بھی نہیں آسکتا۔مگر امریکی ریاست نبراسکا میں ایسا انوکھا واقعہ سامنے آیا۔اس خاندان کی دہائیوں قبل...
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا فیصلہ تبدیل نہ کرنے کا اعلان
فوٹو: فائل ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے اپنے فیصلے کو برقرار رکھا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کیلئے اپنی ٹیم کو بھارت نہیں بھیجے گا۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کیلئے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے...
اسلام آباد میں گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکہ، 5 افراد جھلس کر زخمی
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کی وجہ گیس لیکیج بتائی جارہی ہے: ریسکیو حکام/ فائل فوٹواسلام آباد : گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکے سے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کورال...
صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان کردیا، وزیراعظم پاکستان نے بھی دستخط کیے
ڈیووس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی جہاں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سمیت دیگر ممالک نے معاہدے پر دستخط کیے۔اس...
چیٹ جی پی ٹی اب آپ کی عمر کی پیشگوئی بھی کرسکے گا
کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں اس کا اعلان کیا / رائٹرز فوٹواوپن اے آئی نے عمر کی پیشگوئی کرنے والی ٹیکنالوجی چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کے اکاؤنٹس کا حصہ بنائی ہے۔کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ...
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
احسن آباد میں تیز بارش ہورہی ہے/ فائل فوٹوکراچی کے مختلف علاقوں میں ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی کے علاقے مشرف کالونی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہورہی ہے جب کہ شہر کے دیگر...
سانحہ کی ابتدائی رپورٹ تیار
عمارت میں زیادہ تر دکانیں کھلی ہوئی تھیں، عمارت کی چھت کے راستے پر بھی گرل لگی ہوئی تھی، آگ لگنے سے عمارت میں موجود سی سی ٹی وی سسٹم مکمل طور پر متاثر ہوا ہے: ذرائع__فوٹو: سوشل میڈیاکراچی: تحقیقاتی...
طالبان حکومت میں لاکھوں افراد شدید بھوک اور جان لیوا مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، افغان جریدہ
ایک کروڑ 70 لاکھ افراد شدید غذائی قلت میں مبتلا ہیں، افغان جریدے کی رپورٹ/ فائل فوٹو کابل: افغانستان کی طالبان حکومت میں لاکھوں افراد شدید بھوک اور جان لیوا مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ افغان جریدے ہشت صبح کے مطابق...
نالوں میں کچرا، ملبہ یا کسی بھی قسم کی چیز پھینکنے پر پابندی عائد
پابندی کا اطلاق 22 جنوری سے 22 مارچ تک ہوگا: نوٹیفکیشن/ فائل فوٹو کراچی: شہر کے نالوں میں کچرا، ملبہ یا کسی قسم کی چیز پھینکنے پر پابندی عائد کردی گئی۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنرکراچی کی جانب سے نالے میں...
67 ہزار سال پرانی دنیا کی قدیم ترین تصویری کہانی انڈونیشین غار میں دریافت
یہ وہ تصویری خاکہ ہے / فوٹو بشکریہ جرنل نیچردنیا کی قدیم ترین تصویری کہانی کو انڈونیشیا میں دریافت کیا گیا ہے جو کم از کم 67 ہزار سال سے زائد پرانی ہے۔انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی کے معروف سیاحتی مقام...
کیا 18ویں ترمیم ختم کرنے اور کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے گل پلازہ جیسے واقعات نہیں ہوں گے؟ شرجیل میمن
بلدیہ فیکٹری کو جلایا گیا، 12 مئی کو لوگوں کو چن چن کر نشانہ بنایاگیا، معصوم لوگوں کی جانیں لیں، آپ کے منہ سے ایسی باتیں اچھی نہیں لگتیں: صوبائی وزیر کی پریس کانفرنس__فوٹو: فائلوزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے...
کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافہ متوقع، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان
مغربی ہواؤں کا سلسلہ سندھ پر اثر انداز ہو رہا ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹوآئندہ چند روز میں شہرِ قائد میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ سندھ پر اثر انداز...
’ترقی سے سب کو فائدہ پہنچے گا‘، صبا قمر وزیراعلیٰ پنجاب کی کاموں کی معترف
بہتر طرز حکمرانی، عوامی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے اٹھایا گیا کوئی بھی قدم تعریف کا مستحق ہے: اداکارہ صبر قمر/ فائل فوٹومعروف اداکارہ صبا قمر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کام کی تعریف کرتے ہوئے انہیں سراہا۔حال...
کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے اپنے ہیڈکوارٹر میں بھی فائر سیفٹی میکنزم موجود نہیں، سوالات کھڑے ہوگئے
ایمرجنسی سروسز کے پاس فائر سروس کےلیے 250 کا فائر اسٹاف موجود ہے اور100 ایمبولینسز کا اسٹاف ہے: ذرائع__فوٹو: فائلاسلام آباد:کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے اپنے ہیڈکوارٹر میں بھی فائر سیفٹی میکنزم موجود نہیں ہے۔کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت...
پاکستان سمیت کون سے ممالک غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہوچکے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اب تک 19 ممالک غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کا اعلان کرچکے ہیں، عرب میڈیا پاکستان سمیت غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہونے والے دیگر ممالک کے نام سامنے آگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب...











