پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کے ممکنہ نام سامنے آگئے

پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کے ممکنہ نام سامنے آگئے

فوٹو: فائللاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیموں کے ممکنہ نام سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق  پی ایس ایل میں فیصل آباد  اورگلگت کے ناموں پر اتفاق ہونےکا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی ٹیموں کے 6...
کام محنت سے ہوتا ہے جادو ٹونے سے نہیں، ان کا نام لو تو بدتمیزی کا خیال آتا ہے: مریم

کام محنت سے ہوتا ہے جادو ٹونے سے نہیں، ان کا نام لو تو بدتمیزی کا خیال آتا ہے: مریم

مسلم لیگ ن کا خیال آتے ہی ذہن میں موٹر ویز اور ترقیاتی منصوبے آتے ہیں ، مخالفین بھی ن لیگ کے کاموں کا اعتراف کرتے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب— فوٹو: اسکرین گریبوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ کام...
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، ائیر انڈیا کو 4 ہزارکروڑ بھارتی روپے کا نقصان

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، ائیر انڈیا کو 4 ہزارکروڑ بھارتی روپے کا نقصان

فوٹو: فائل بھارتی ائیرلائن ائیر انڈیا کو پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کے باعث  4 ہزارکروڑ  بھارتی روپے کا نقصان ہوگیا۔بھارتی میڈیا نے  معرکہ حق میں بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد اب  4 ہزار کروڑ روپے نقصانات ...
پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے فوجی برتری حاصل کی ، چین نے اپنے دفاعی نظام کو آزمایا: امریکی کانگریس کی رپورٹ

پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے فوجی برتری حاصل کی ، چین نے اپنے دفاعی نظام کو آزمایا: امریکی کانگریس کی رپورٹ

فوٹو:فائل واشنگٹن: امریکی کانگریس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے  رواں سال مئی میں پاک بھارت جنگ میں فوجی برتری حاصل کی، جس میں چین نے اپنے دفاعی نظام کو آزمایا۔ امریکی کانگریس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے...
وزیر اطلاعات پنجاب کا غیرقانونی مقیم افغانیوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام دینے کا اعلان

وزیر اطلاعات پنجاب کا غیرقانونی مقیم افغانیوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام دینے کا اعلان

تین ہفتوں میں 6 ہزار 220 افغانیوں کو واپس بھجوایا گیا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب__فوٹو: فائللاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان و غیر ملکی شہریوں کی اطلاع دینے پر نقد انعام کا...
بچے کی طرح خواہش رکھتا ہوں، کوئی پوچھے تو کہتا ہوں 250 سال زندہ رہوں گا، شاہ رخ خان

بچے کی طرح خواہش رکھتا ہوں، کوئی پوچھے تو کہتا ہوں 250 سال زندہ رہوں گا، شاہ رخ خان

بھارتی میڈیا پر شاہ رخ خان کی ریڈٹ سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ٹرینڈ کرتی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے/ فائل فوٹوبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہےکہ وہ بچے کی طرح خواہش رکھتے ہیں اور...
آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی جائے: وزیراعظم

آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی جائے: وزیراعظم

وزرات موسمیاتی تبدیلی، وزارت منصوبہ بندی اور این ڈی ایم اے مربوط حکمت عملی بنائیں، شہباز شریف/ فوٹو وزیراعظم ہاؤساسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے صوبوں کے ساتھ مل کر مربوط منصوبہ سازی کی...
ایشیائی ترقیاتی بینک نے بلوچستان میں پانی کی شدید قلت کی نشاندہی کردی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے بلوچستان میں پانی کی شدید قلت کی نشاندہی کردی

بلوچستان میں صرف 7 فیصد زمین زیرکاشت رہ گئی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ/ فائل فوٹواسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے بلوچستان میں پانی کی شدید قلت کی نشاندہی کردی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں صرف...
قلعہ عبداللہ میں جرائم پیشہ افراد کا لیویز پوسٹ پر حملہ، پوسٹ انچارج شہید

قلعہ عبداللہ میں جرائم پیشہ افراد کا لیویز پوسٹ پر حملہ، پوسٹ انچارج شہید

جرائم پیشہ افراد کوئٹہ چمن شاہراہ پر لوٹ مار کررہے تھے، اس دوران وین چھیننے کی کوشش ناکام بنائی گئی تو ملزمان نے لیویزپوسٹ پر حملہ کردیا، ڈی سی/ فائل فوٹوقلعہ عبداللہ میں جرائم پیشہ افراد کے لیویز پوسٹ پر...
آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

__فوٹو: فائلمظفرآباد: آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے کابینہ سے حلف لیا جب کہ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور...
اولڈ ایج ہوم گئی تو وہاں خواتین کے حالات دیکھ کر ذہنی تناؤ کا شکار ہوگئی، پروین اکبر

اولڈ ایج ہوم گئی تو وہاں خواتین کے حالات دیکھ کر ذہنی تناؤ کا شکار ہوگئی، پروین اکبر

جب میں وہاں سے آئی تو کئی دن تک میرے ذہن میں وہ عورتیں چھائی رہیں، وہ خواتین اپنی اولادوں کی منتظر تھیں، سینئر اداکارہ__فوٹو: فائلپاکستان کی سینئر اداکارہ پروین اکبرنے کہا ہےکہ کچھ عرصہ قبل وہ اولڈ ایج ہوم گئی...
دوسرے صوبوں کی گاڑیوں کے بھاری ای چالان بھی کراچی والوں کے گلے پڑگئے

دوسرے صوبوں کی گاڑیوں کے بھاری ای چالان بھی کراچی والوں کے گلے پڑگئے

فائل فوٹو۔کراچی: دوسرے صوبوں کی گاڑیوں کے ای چالان کے بھاری جرمانے بھی کراچی والوں کو موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔کراچی میں ای چالان کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد شہریوں کے لیے مختلف نوعیت کی پریشانیاں بڑھ رہی...
سشمیتا سین نے دل کی سرجری سے قبل اینستھیزیا کیوں نہیں لیا تھا؟

سشمیتا سین نے دل کی سرجری سے قبل اینستھیزیا کیوں نہیں لیا تھا؟

سشمیتا سنگھ نے کہا کہ میں نہیں چاہتی تھی مجھے سیڈیٹ کیا جائے، میں جاگتے ہوئے سب کچھ دیکھنا چاہتی تھی، مجھے دیکھنا تھا کہ یہ سب کیا ہورہا ہے__فوٹو: فائلسابقہ مس یونیورس سشمیتا سین کو 2023 میں دل کا...
کراچی:کے ایم سی کو کنٹونمنٹ علاقوں سے میونسپل ٹیکس وصولی سے روکنے کا حکم

کراچی:کے ایم سی کو کنٹونمنٹ علاقوں سے میونسپل ٹیکس وصولی سے روکنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے میونسپل ٹیکس کی وصولی کنٹونمنٹ بورڈز کا اختیار قرار دیا/ فائل فوٹوکراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کو کنٹونمنٹ علاقوں سے ایم یو سی ٹی وصولی سے روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں کنٹونمنٹ بورڈ ملیرکے رہائشیوں سے...
صوبے بنانے کے قانون میں بھی آئینی ترمیم ہوسکتی ہے، مصطفیٰ کمال

صوبے بنانے کے قانون میں بھی آئینی ترمیم ہوسکتی ہے، مصطفیٰ کمال

اس سال سندھ کو این ایف سی ایوارڈ کے 2400 ارب روپے ملے ہیں جس میں سے کراچی کو 800 ارب روپے ملنے چاہیے تھے مگر 100 ارب بھی نہیں ملے، وفاقی وزیر/ فائل فوٹوکراچی: ایم کیو ایم رہنما اور ...
تعلیمی اداروں میں بھرتی پرملازمین کا جنسی جرائم کاریکارڈ دیکھنے کی تجویز

تعلیمی اداروں میں بھرتی پرملازمین کا جنسی جرائم کاریکارڈ دیکھنے کی تجویز

موجودہ ملازمین کی بھی نادرا سیکس آفینڈر رجسٹر سے تصدیق کی جائے، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب/ فائل فوٹولاہور: تعلیمی اداروں میں بھرتی ہونے  پر ملازمین کا جنسی جرائم کا ریکارڈ دیکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پراسیکیوٹر جنرل...
عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالتوں کا اختیار ہے: یورپی یونین سفیر

عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالتوں کا اختیار ہے: یورپی یونین سفیر

افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو ، پاکستان کا یہ مطالبہ درست ہے: رائمونڈس کاروبلس کی جیو نیوز سے گفتگو/ فائل فوٹوپاکستان میں یورپی یونین کے نئے سفیر رائمونڈس کاروبلس نےکہا ہےکہ عمران خان کی رہائی کا فیصلہ...
کالعدم تحریک لبیک کیخلاف 12 مقدمات کی تفتیش کیلئے 12جے آئی ٹیز تشکیل

کالعدم تحریک لبیک کیخلاف 12 مقدمات کی تفتیش کیلئے 12جے آئی ٹیز تشکیل

7 جے آئی ٹیز لاہور اور 5 شیخوپورہ میں درج مقدمات کی تفتیش کریں گی، نوٹیفکیشن/ فائل فوٹومحکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تحریک لبیک کے خلاف 12 مقدمات کی تفتیش کےلیے 12جے آئی ٹیز  تشکیل دے دیں۔ محکمہ داخلہ کے...
امریکا نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی ملک قرار دیدیا

امریکا نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی ملک قرار دیدیا

فوٹو: غیر ملکی میڈیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی ملک قرار دیدیا۔امریکی صدر نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں عشائیہ دیا، ایلون مسک نے بھی شرکت کی۔امریکی صدر...
سعودی عرب امریکا سے ایف 35 طیارے اور 300 ٹینک خریدے گا، ٹرمپ نے دفاعی پیکج کی منظوری دیدی

سعودی عرب امریکا سے ایف 35 طیارے اور 300 ٹینک خریدے گا، ٹرمپ نے دفاعی پیکج کی منظوری دیدی

فوٹو: عرب میڈیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کےلیے بڑے دفاعی پیکج کی منظوری دیدی، سعودی عرب کے ساتھ توانائی،  مصنوعی ذہانت اور  دیگر اہم شعبوں میں مفاہمت کی یاد داشتوں پر بھی دستخط کردیے گیے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری...
1 41 42 43 44 45 279