‘غزہ کے مستقبل کا فیصلہ فلسطینیوں نے کرنا ہے’، اسپین کا امریکا کے غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے انکار
اسپین نے اِس نام نہاد پیس بورڈ میں شمولیت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ بورڈ اقوام متحدہ کے دائرہ کار سے باہر ہے، اس میں فلسطینی اتھارٹی بھی شامل نہیں ہے: ہسپانوی وزیراعظم—فوٹو: رائٹرز اسپین نے امریکا کے غزہ...
‘چین سے تجارتی معاہدہ کیا تو 100 فیصد ٹیرف لگے گا’، ٹرمپ کی کینیڈا کو دھمکی
فوٹو: فائل واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو چین سے تجارتی معاہدے کی صورت میں 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ہفتے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کیا کہ اگر اس نے چین...
بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر، آئی سی سی کا اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنےکا اعلان
فوٹو: فائلآئی سی سی نے باضابطہ طور پر اعلان کردیا ہے کہ بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم شرکت کرےگی۔بنگلا دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز بھارت...
لاہور گلبرگ میں 19منزلہ ہوٹل میں آگ لگ گئی، 3 افراد جاں بحق
فوٹو: سوشل میڈیالاہور کے علاقےگلبرگ میں 19منزلہ ہوٹل میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3 افرادجاں بحق ہوگئے۔چیف سیکرٹری پنجاب کے مطابق آگ ہوٹل کے بیسمنٹ میں لگی، ہوٹل سے 180 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب ...
افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی، 61 افراد ہلاک، 100سے زائد زخمی
فوٹو: اے ایف پیافغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی ، 61 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔خبرایجنسی کےمطابق افغان صوبے پروان، وردک،جنوبی قندھار، شمالی جوزجان ، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت دیگر علاقوں میں بدھ...
جہاں رشتہ صرف ایک پروفائل نہیں، ایک ذمہ داری ہے
ہر پروفائل کی تصدیق، درست معلومات اور واضح نیت اس ایپ کو عام ڈیٹنگ ایپس سے ممتاز بناتی ہے، جہاں اکثر لوگ الجھن اور مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں— فوٹو:فائلآج کے دور میں جب ہر چیز ایک اسکرین تک...
طالبان کا فوجداری ضابطہ افغان عدالتی اداروں میں نافذ، ضابطہ غلامی کی حمایت کرتا ہے: انسانی حقوق گروپ
طالبان فوجداری ضابطہ کی کچھ شقیں مخالفین کےخلاف ماورائےعدالت قتل کی راہ ہموار کرسکتی ہیں، طالبان فوجداری ضابطہ طالبان پر تنقید کو جرم قرار دیتا ہے: انسانی حقوق گروپ— فوٹو:فائلافغانستان کی انسانی حقوق تنظیم نے افغان عدالتوں کیلئے طالبان کے...
جوکووچ نے نئی تاریخ رقم کردی، 400 گرینڈ سلیم میچز جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے
فوٹو: فائلمیلبرن: سربیا سے تعلق رکھنے والے دنیائے ٹینس کے اسٹار کھلاڑی نواک جوکووچ نے نئی تاریخ رقم کردی، وہ 400 گرینڈ سلیم میچز جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔نواک جوکووچ نے یہ کارنامہ آسٹریلین اوپن 2026 میں سر...
متنازع ٹوئٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی گئی
فائل فوٹواسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ جیو نیوز کے مطابق متنازع ٹویٹس کیس کا مختصر فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے...
اسٹریٹ لائٹ کے کھمبے میں اُگنے والا بانس کا پودا، دیکھنے والے دنگ رہ گئے
فوٹو اسکرین گریبچین میں اسٹریٹ لائٹ کے پائپ کے ذریعے اُگنے والے بانس کے پودے نے سب کو حیران کردیا۔چین کے صوبے ژی جیانگ کے ضلع شن چانگ میں قدرت کے ایک خوبصورت شاہکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ...
پاکستان ٹیم ورلڈکپ کھیلنے جائیگی یا نہیں، یہ فیصلہ حکومت کریگی: محسن نقوی
آئی سی سی سے زیادہ حکومت پاکستان کے تابع ہیں، چیئرمین پی سی بی/ فائل فوٹوچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق فیصلہ حکومت پاکستان کرے گی۔ لاہور میں میڈیا سے...
کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ
فوٹو: فائل بھارتی میڈیا کے بعد اب کرکٹ ویب سائٹ نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے بنگلا دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شامل...
بھارتی اداکار کمال راشد کو پولیس نے حراست میں لے لیا، وجہ بھی سامنے آگئی
فائرنگ کے الزام میں کمال راشد خان کو حراست میں لیا گیا، جہاں دوران تفتیش اداکار نے فائرنگ کرنے کا اعتراف بھی کیا: پولیس/فوٹوفائلمتنازع بیانات کے حوالے سے مشہور بالی وڈ اداکار کمال راشد خان کو ممبئی پولیس نے ایک...
اسرائیل ایران پر حملے کیلئے موقع کی تلاش میں ہے، ترک وزیر خارجہ
ایران کے حالیہ دورےکے دوران بحیثیت ایک دوست ملک انہیں سب کچھ بتادیا، ترک وزیرخارجہ حاکان فیدان/ فائل فوٹوترک وزیرخارجہ حاکان فیدان کا کہناہے کہ اسرائیل ایران پر حملےکےلئےموقع کی تلاش میں ہے۔ترک نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے حاکان فیدان...
ماریشس کو چاگوس آئی لینڈز واپس ہونگے یا نہیں؟
برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے چاگوس آئی لینڈز ماریشس کے حوالے کرنے کی ڈیل روک دی/فوٹوسوشل میڈیا اسٹریٹیجک لحاظ سے انتہائی اہم جزیرہ نماچاگوس آئی لینڈز ہاتھ سے جانے دینے کی صورتحال کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب...
جیو ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ‘ایک اور پاکیزہ’میں معاشرتی رویوں کا دہرا معیار بے نقاب، پیکا ایکٹ کا تذکرہ
کیا ہراسانی کا شکار پاکیزہ اپنی بے گناہی ثابت کر پائے گی؟ دیکھیئے ڈرامہ سیریل 'ایک اور پاکیزہ'/ فائل فوٹو جیو کی ڈرامہ سیریل 'ایک اور پاکیزہ' کی چوتھی قسط نے معاشرتی رویّوں کے دہرے معیار کو بے نقاب کردیا۔حالیہ قسط...
یکم جنوری سے اب تک کتے کے کاٹنے کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
یکم جنوری سے اب تک1 ہزارکیسز سامنے آئے ہیں: اسپتال حکام / فائل فوٹو کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔اسپتال حکام کے مطابق شہر کے مختلف اسپتالوں میں رواں سال کتے کے...
ایم کیو ایم نے کبھی نہیں کہا کہ 18 ویں ترمیم کو رول بیک کیا جائے: خالد مقبول صدیقی
سندھ کے بجٹ کا 97 فی صد کراچی دیتا ہے، چور اور سپاہی دونوں کا تعلق کراچی سے نہیں، رہنما ایم کیو ایم/ فائل فوٹو لاہور: وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے کبھی...
بیوی کو گھورنا،طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا جرم قرار، پارلیمنٹ نے قانون منظور کرلیا
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق قانون منظور کرلیا گیا/ فائل فوٹوپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق قانون منظور کرلیا گیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ...
کوہستان کرپشن اسکینڈل کا ایک ملزم بیرون ملک فرار
بیرون ملک فرار ملزم کو انٹرپول کے ذریعے واپس لایا جائےگا: نیب ذرائع/ فوٹو: انٹرنیٹ پشاور: کوہستان کرپشن اسکینڈل کا ایک ملزم بیرون ملک فرار ہوگیا۔ نیب ذرائع کے مطابق کوہستان کرپشن اسکینڈل کا ایک ملزم بیرون ملک فرار ہوگیا ہے جسے انٹرپول...










