20 سال میں امریکا نے افغانستان کی تعمیرنو پر 137ارب ڈالر خرچ کیے، خصوصی امریکی رپورٹ

20 سال میں امریکا نے افغانستان کی تعمیرنو پر 137ارب ڈالر خرچ کیے، خصوصی امریکی رپورٹ

افغان حکومتوں کی کرپشن تعمیر نو میں سب سے بڑی رکاوٹ ثابت ہوئی، ہزاروں گھوسٹ ملازمین موجود رہے، افغان فورسز کیلئے مختص ایندھن بڑے پیمانے پر چوری ہوتا رہا: رپورٹ— فوٹو:فائلخصوصی امریکی انسپکٹر جنرل کی 20 سالہ افغان جنگ اور...
بنگلادیش کا ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا اعلان

بنگلادیش کا ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا اعلان

بنگلادیش کا 7 فروری کو پہلا میچ کولکتہ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈولڈ ہے__فوٹو: فائلبنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا اعلان کردیا۔بنگلادیشی بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بی...
امریکا وینزویلا کو غیرمستحکم کرنے کی کوششیں بند کرے، چین کا صدر مادورو اور اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ

امریکا وینزویلا کو غیرمستحکم کرنے کی کوششیں بند کرے، چین کا صدر مادورو اور اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ

امریکا کی جانب سے طاقت کے زور پر وینزویلا کے صدر اور ان کی بیوی کو پکڑنے اور ملک سے باہر لے جانے پر گہری تشویش ہے: چینی وزارت خارجہ۔ فوٹو فائلچین نے امریکا وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور...
وینزویلا کی نائب صدر نے عدالتی حکم پر صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں

وینزویلا کی نائب صدر نے عدالتی حکم پر صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں

 نیوز کانفرنس میں ڈیلسی روڈریگز نے امریکی صدر کے بیان سے اختلاف کیا اور نکولس مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا__فوٹو: فائلوینزویلا کی نائب صدر نے عدالتی حکم پر صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ نیوز کانفرنس میں ڈیلسی روڈریگز نے...
بلاول کا وژن کراچی کو موئنجو دڑو بنانے کا ہے، حافظ نعیم الرحمان

بلاول کا وژن کراچی کو موئنجو دڑو بنانے کا ہے، حافظ نعیم الرحمان

پیپلز پارٹی کراچی دشمن جماعت ہے انہیں فارم 47 کے ذریعے مسلط کیا گیا، یہ کراچی کے 3 ہزار 400 ارب روپے کھا گئی ہے: امیر جماعت اسلامی۔ فوٹو فائلامیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی کو...
والدین کے دباؤ میں آکر شادی کی، رابی پیرزادہ کا پہلی بار خلع سے متعلق انکشاف

والدین کے دباؤ میں آکر شادی کی، رابی پیرزادہ کا پہلی بار خلع سے متعلق انکشاف

رابی پیرزادہ نے حال ہی میں اداکار احمد علی بٹ کو انٹرویو دیا جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور اپنے سوشل ورک کے حوالے سے گفتگو کی/ فائل فوٹوسابق اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی شادی اور خلع سے...
محسن نقوی کا منی لانڈرنگ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

محسن نقوی کا منی لانڈرنگ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

محسن نقوی نے ایف آئی اےکراچی زون کا دورہ کیا اور ایف آئی اے کراچی زون اور ساؤتھ زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا/ فائل فوٹووفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ، جعلی ادویات اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا...
اکشے کھنہ نے فلم دھریندر میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا: ڈائریکٹر کا انکشاف

اکشے کھنہ نے فلم دھریندر میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا: ڈائریکٹر کا انکشاف

کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابڑا نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے فلم کے حوالے سے گفتگو کی/ فائل فوٹوبالی وڈ فلم 'دھریندر' کے ڈائریکٹر مکیش چھابڑا نے انکشاف کیا ہےکہ ابتدا میں اکشے کھنہ نے اس...
شادی والا گھر ماتم میں تبدیل، مکان کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

شادی والا گھر ماتم میں تبدیل، مکان کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

 جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد تقریب میں شرکت کے لیے پشاوراور خیبر سے شبقدر آئے ہوئے تھے: پولیس۔ فوٹو فائلخیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں مکان کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد...
لکی مروت اور بنوں میں فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید

لکی مروت اور بنوں میں فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید

لکی مروت میں فائرنگ سے انچارج ٹریفک پولیس نورنگ جلال خان، کانسٹیبل عزیز اللہ اور کانسٹیبل عبداللہ شہید ہوئے: ترجمان پولیس__فوٹو: فائللکی مروت اور بنوں میں فائرنگ کے واقعات میں 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔لکی مروت پولیس کے ترجمان کے...
ایم کیو ایم پاکستان کا ‘کراچی بچاؤ مہم ‘شروع کرنے کا اعلان

ایم کیو ایم پاکستان کا ‘کراچی بچاؤ مہم ‘شروع کرنے کا اعلان

فوٹو: فیس بکمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی بچاؤ مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔بہادرآباد میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ نیا سال...
وینزویلا کے صدر کی گرفتاری، امریکا نے ماضی میں کن عالمی رہنماؤں کو گرفتار کیا؟

وینزویلا کے صدر کی گرفتاری، امریکا نے ماضی میں کن عالمی رہنماؤں کو گرفتار کیا؟

فوٹو: فائل وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری نے انہیں اس مختصر فہرست میں شامل کر دیا ہے، جس میں وہ عالمی رہنما شامل ہیں جنہیں امریکا نے حراست میں لیا۔امریکا نے ہفتے کو وینزویلا پر حملہ کیا اور امریکی...
امریکی طیارہ وینزویلا کے گرفتار صدر مادورو کو لےکر نیویارک پہنچ گیا

امریکی طیارہ وینزویلا کے گرفتار صدر مادورو کو لےکر نیویارک پہنچ گیا

فوٹو: امریکی میڈیاامریکا کے حملے کے بعد گرفتار ہونے والے وینزویلا کے صدر مادورو اور اہلیہ کو لے کر امریکی طیارہ نیویارک پہنچ گیا۔   امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ جس میں وینزویلا کے گرفتار صدر نیکولس مادورو اور ان کی اہلیہ...
ملک کے دفاع اور اپنے قدرتی وسائل کے تحفظ کیلئےتیار ہیں، وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا: نائب صدر کا اعلان

ملک کے دفاع اور اپنے قدرتی وسائل کے تحفظ کیلئےتیار ہیں، وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا: نائب صدر کا اعلان

فوٹو: رائٹرز وینزویلا کی نائب صدر  ڈیلسی روڈریگز نے کہا ہے کہ ملک کے دفاع اور اپنے قدرتی وسائل کے تحفظ کیلئےتیار ہیں، وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا۔امریکی حملے اور صدر مادورو کی گرفتاری کے بعد وینزویلا کی نائب...
امریکی فوجیوں نے وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کو بستر سے کھینچ کر کمرے سے نکالا اور تحویل میں لیا: سی این این

امریکی فوجیوں نے وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کو بستر سے کھینچ کر کمرے سے نکالا اور تحویل میں لیا: سی این این

وینزویلا کے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ —فوٹو: اے ایف پی فائل امریکا نے ہفتے کو وینزویلا پر حملہ کیا  اور امریکی ڈیلٹا فورس وینزویلا کے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو ان کے صدارتی محل سے اٹھا کر...
کسی خودمختار ریاست پر حملہ کرنا جنگ کے مترادف اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ظہران ممدانی

کسی خودمختار ریاست پر حملہ کرنا جنگ کے مترادف اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ظہران ممدانی

فوٹو: انٹرنیٹ نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کو اہلیہ سمیت گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی خودمختار ریاست پر حملہ کرنا جنگ کے مترادف ہے اور بین الاقوامی قوانین کی...
وینزویلا میں فوجی کارروائی کیسے کی گئی؟ امریکی ملٹری چیف نے تفصیلات بتا دیں

وینزویلا میں فوجی کارروائی کیسے کی گئی؟ امریکی ملٹری چیف نے تفصیلات بتا دیں

آپریشن میں 150 سےزائد طیاروں نے حصہ لیا، امریکا کی جوائنٹ فورسز کیلئے ناکامی آپشن نہیں تھا، فوجی نقصان کم سےکم کرنے کیلئے مناسب وقت کا انتظار کیاگیا: چیئرمین آف دی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف— فوٹو: امریکی میڈیاامریکا کے چیئرمین...
اسحاق ڈارکا سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطےکی صورتحال پرتبادلہ خیال

اسحاق ڈارکا سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطےکی صورتحال پرتبادلہ خیال

فوٹو: فائلنائب  وزیراعظم  اسحاق ڈار  نے  سعودی  وزیر خارجہ  فیصل بن فرحان  اور   یو اےای کے وزیر خارجہ  شیخ عبداللہ  بن زاید النہیان  سے ٹیلیفونک  رابطہ کیا  اور  خطے کی صورتحال  پر تبادلہ خیال کیا۔،ترجمان دفترخارجہ کے مطابق  اسحاق ڈار ...
مائی کلاچی روڈ کے قریب مین ہول سے ملنے والی 4 لاشوں کی شناخت ہوگئی

مائی کلاچی روڈ کے قریب مین ہول سے ملنے والی 4 لاشوں کی شناخت ہوگئی

فوٹو: فائلکراچی میں مائی کلاچی روڈ کے قریب مین ہول  سے ملنے  والی 4 لاشوں کی شناخت ہوگئی۔2جنوری کی شب مائی کلاچی روڈ کے قریب مین ہول سے چار لاشیں ملنے کے معاملے پر اہم پیش رفت اس وقت ہوئی...
وینزویلا کو اقتدار کی منتقلی تک ہم چلائیں گے، ہماری تیل کی کمپنیاں وینزویلا جائینگی: ٹرمپ

وینزویلا کو اقتدار کی منتقلی تک ہم چلائیں گے، ہماری تیل کی کمپنیاں وینزویلا جائینگی: ٹرمپ

فوٹو: اسکری شاٹامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ  وینزویلا  کو  اقتدار  کی منتقلی تک  ہم  چلائیں گے، ہماری تیل کی کمپنیاں  وینزویلا  جائیں گی۔فلوریڈا میں پریس کانفرنس کرتے  ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ  نے  وینزویلا کے صدر  مادورو کےخلاف کرمنل چارجز...