معروف بھارتی اداکار آشیش ودیارتھی اور ان کی اہلیہ سڑک حادثے میں زخمی

معروف بھارتی اداکار آشیش ودیارتھی اور ان کی اہلیہ سڑک حادثے میں زخمی

فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی فلموں کے معروف  اداکار آشیش ودیارتھی  اور ان کی اہلیہ سڑک  حادثے میں زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق  اداکار اور ولاگر آشیش ودیارتھی اور ان کی اہلیہ روپالی جمعہ کی شب گوہاٹی میں حادثے میں زخمی ہو گئے،...
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیویارک کی عدالت میں پیش کردیا گیا

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیویارک کی عدالت میں پیش کردیا گیا

فوٹو: رائٹرزوینزویلا کےصدر نکولس مادورو کو  مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ اس سے قبل مادورو اور ان کی اہلیہ کو بروکلن سے بذریعہ ہیلی کاپٹر  مین ہیٹن لایا گیا جہاں سے انہیں ایک بکتر بند گاڑی...
وینزویلا میں چینی مفادات کا تحفظ کیا جائےگا: چین

وینزویلا میں چینی مفادات کا تحفظ کیا جائےگا: چین

فوٹو: فائلچین کا کہنا ہےکہ  وینزویلامیں حالات  میں تبدیلی کے باوجود  تعاون کے فروغ کی خواہش میں کوئی تبدیلی نہیں آئےگی، وینزویلا میں  چینی مفادات کا  قانون کے  ذریعے  تحفظ کیا  جائےگا۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ  امریکا کےطاقت...
آئی ایم ایف سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا، حکومت نے مالی جھٹکوں سے بچنے کیلئے نیا نظام متعارف کرادیا

آئی ایم ایف سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا، حکومت نے مالی جھٹکوں سے بچنے کیلئے نیا نظام متعارف کرادیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کرتے ہوئے  مالی جھٹکوں سے بچنے کے لیے نیا نظام متعارف کرا دیا۔حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ( پی پی پی) منصوبوں...
بھارتی رئیلیٹی شو میں ساتھی فنکاروں نے اداکارہ کو گاڑی سے باہر دھکیل دیا، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

بھارتی رئیلیٹی شو میں ساتھی فنکاروں نے اداکارہ کو گاڑی سے باہر دھکیل دیا، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

فوٹو: اسکرین گریببھارتی رئیلیٹی شو بگ باس تمل 9 کے دوران ساتھی فنکاروں نے اداکارہ کو گاڑی سے باہر دھکیل دیا  جس سے اداکارہ زخمی ہو گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بگ باس تامل 9 کے "ٹکٹ ٹو فائنل" ہفتے کے...
ایران کو دوہرے بحران کا سامنا، آیت اللہ علی خامنہ ای کا متبادل خفیہ منصوبہ سامنے آگیا

ایران کو دوہرے بحران کا سامنا، آیت اللہ علی خامنہ ای کا متبادل خفیہ منصوبہ سامنے آگیا

ایران میں ایک طرف حکومت مخالف احتجاج بڑھ رہا ہے، دوسری طرف امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ممکنہ فوجی کارروائی کا خطرہ منڈلا رہا ہے__فوٹو: فائلایران کو اس وقت دوہرے بحرانوں کا سامنا ہے، ایک طرف بڑھتی ہوئی داخلی...
پاکستان اور چین کا دہشتگردی کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اور سکیورٹی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور چین کا دہشتگردی کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اور سکیورٹی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کو نسل در نسل منتقل کرنے اور تعاون کے نئے شعبے تلاش کرنے پر اتفاق کیا گیا: مشترکہ اعلامیہ۔ فوٹو وزارت خارجہ پاکستانپاکستان اور چین نے دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اور دو...
وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیں

وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیں

ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصدکمی ہوئی ہے اور 60.37 ڈالرفی بیرل میں فروخت ہوا ہے__فوٹو: فائلوینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد تیل کی قیمتیں گرگئیں۔غیر ملکی خبر  ایجنسی کے مطابق ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ...
بین الاقوامی برادری کشمیر پر بھارت کے جابرانہ اقدامات کے خاتمے کیلئے اقدامات کرے: وزیر اعظم

بین الاقوامی برادری کشمیر پر بھارت کے جابرانہ اقدامات کے خاتمے کیلئے اقدامات کرے: وزیر اعظم

قرارداد میں طے پایاکہ ریاست جموں وکشمیرکے مستقبل کا فیصلہ آزادانہ اورغیرجانبدارانہ رائے شماری سے ہوگا: شہباز شریف__فوٹو: فائلوزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ 5 جنوری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں کشمیری عوام کے حق خود ارادیت...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور شاندار دن، 100 انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار سے اوپر چلا گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور شاندار دن، 100 انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار سے اوپر چلا گیا

ایک موقع پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس 1999پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 81 ہزار 92 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ فوٹو فائلکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور 100 انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار...
آئی ایم ایف کی خامیوں کی نشاندہی، وزیراعظم نے وزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی

آئی ایم ایف کی خامیوں کی نشاندہی، وزیراعظم نے وزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی

کمیٹی سہ ماہی بنیادوں پر اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔ فوٹو فائلاسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سےگورننس کی خامیوں کی نشاندہی کے بعد اہم فیصلہ سامنے آیا ہے، وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمزکے لیےکمیٹی تشکیل دے...
لکی مروت میں دہشتگردوں کا حملہ، متعدد افراد زخمی

لکی مروت میں دہشتگردوں کا حملہ، متعدد افراد زخمی

فوٹو: فائللکی مروت کے علاقے ناورخیل موڑ کے قریب دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔پولیس نے بتایاکہ حملےکےنتیجے میں دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، حملہ آور  نے نجی سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہےکہ زخمیوں کو...
وینزویلا نے درست رویہ اختیار نہ کیا تو امریکا دوسرا حملہ بھی کرے گا: ٹرمپ کی دھمکی

وینزویلا نے درست رویہ اختیار نہ کیا تو امریکا دوسرا حملہ بھی کرے گا: ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  درست رویہ اختیار نہ کرنے پر وینزویلا پر دوبارہ حملے کی دھمکی دیدی۔ائیرفورس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر  ٹرمپ نے کہا کہ  امریکا کو وینزویلا میں تیل اور دیگر  وسائل تک مکمل رسائی حاصل...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

فوٹو: فائل پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں۔شدید سردی کے باوجود آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد کے آزادی چوک پر رات کو مشعل بردار ریلی نکالی گئی اور بھارتی مظالم کے خلاف شدید...
بھارتی کامیڈین سنیل گروور کی شاندار مِمکری نے عامر خان کو ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کر دیا

بھارتی کامیڈین سنیل گروور کی شاندار مِمکری نے عامر خان کو ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کر دیا

کلپ دیکھ کر میں اتنا ہنسا کہ میرے لیے سانس لینا مشکل ہو گیا تھا، بالی وڈ اداکار عامر خانبالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے بھارت کے معروف کامیڈین سنیل گروور کی اُن کی نقل اتارنے والی پرفارمنس...
عمران خان سے ملاقات کیلئےکوئی بھیک نہیں مانگ رہے، سلمان اکرم راجہ کی بیرسٹر گوہر کے بیان کی تردید

عمران خان سے ملاقات کیلئےکوئی بھیک نہیں مانگ رہے، سلمان اکرم راجہ کی بیرسٹر گوہر کے بیان کی تردید

فوٹو: فائلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے بیان کو  پارٹی مؤقف کے خلاف قرار  دے دیا۔بیرسٹر گوہر  نے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے...
امریکی حملے میں فوجی اہلکاروں اور عام شہریوں سمیت 40 افراد ہلاک ہوئے: وینزویلا

امریکی حملے میں فوجی اہلکاروں اور عام شہریوں سمیت 40 افراد ہلاک ہوئے: وینزویلا

فوٹو: غیرملکی میڈیاوینزویلا کے ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے کیے گئے حملے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق، وینزویلا کے ایک سینئر عہدیدار  نے نام ظاہر نہ...
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، سکیورٹی اداروں نے شہر میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، سکیورٹی اداروں نے شہر میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا

فوٹو: رپورٹرکراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، سکیورٹی  اداروں  نے شہر  میں دہشت گردی کا منصوبہ  ناکام بنادیا۔سکیورٹی حکام کے مطابق بلدیہ رئیس گوٹھ میں کارروائی کے دوران 4 ٹن سے زائد دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔سکیورٹی حکام نےگیس ...
وینزویلا کی صورتحال پر پاکستانی دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا

وینزویلا کی صورتحال پر پاکستانی دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا

وینزویلا  کی صورتحال پر پاکستانی دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا۔ترجمان دفتر خارجہ طاہرحسین اندرابی کا کہنا ہے کہ پاکستان وینزویلا کے عوام کی فلاح وبہبود کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ پاکستان وینزویلا میں بدلتی صورتحال پرتشویش...
دنیا کے سب سے بڑے تیل ذخائر کے باوجود وینزویلا غریب کیوں ہے؟

دنیا کے سب سے بڑے تیل ذخائر کے باوجود وینزویلا غریب کیوں ہے؟

فوٹو: فائلامریکا کی جانب سے وینزویلا پر حملے اور صدر مادورو  اور ان کی اہلیہ کو بغیر کسی مزاحمت کے امریکا منتقل کرنے پر دنیا بھر کی توجہ اس ملک پر اچانک مرکوز  ہوگئی ہے جو  تیل کی دولت  سے...