سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والے جعلی اکاؤنٹس کا پول کھل گیا
https://www.youtube.com/watch?v=ibRn5oQQ9aA سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈاکرنے والے جعلی اکاؤنٹس کا پول کھل گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پروپیگنڈا اکاؤنٹس بھارت سمیت دنیا کے کئی ممالک سے چلائے جا رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ فتنہ الخوارج اور فتنہ...
تائیوان کی چین کے پاس واپسی جنگ کے بعدکے بین الاقوامی نظام کا اہم حصہ ہے، چینی صدرکی ٹرمپ سے گفتگو
فوٹو: فائلچینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور ان سے تجارت، تائیوان اور یوکرین کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔چینی میڈیا کے مطابق صدر شی جن پنگ نے تائیوان کے مسئلے...
لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کا ایک ہی مقدمہ چلانے کی عمران خان کی درخواست بحال کر دی
فوٹو:فائل لاہور ہائی کورٹ نے 9 مئی کا ایک ہی مقدمہ چلانے کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست بحال کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے دائر...
‘دن میں خواب دیکھنا چھوڑ دیں’، وزیراعلیٰ سندھ کا سندھ سے متعلق بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر سخت ردعمل
فوٹو: فائل وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سندھ کے بارے میں بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر سخت ردعمل سامنے آگیا۔سوشل میڈیا پر بھارتی وزیر دفاع کو جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ بھارتی...
افغانستان کی بھارتی سرمایہ کاروں کو مختلف شعبوں میں 5 سال کی ٹیکس چھوٹ دینے کی پیشکش
فوٹو: بھارتی میڈیا اسکرین گریب افغانستان نے بھارتی سرمایہ کاروں کو سونے کی کان کنی اور نئے شعبوں میں 5 سال کی ٹیکس چھوٹ دینے کی پیشکش کر دی۔افغانستان نے پاکستان سے تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد بھارت سے تجارتی روابط...
اوگرا نے رواں مالی سال کیلئے گیس کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی
فوٹو:فائل آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں مالی سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔اوگرا نے سوئی نادرن اورسوئی سدرن کی اوسط قیمتوں میں کمی کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بجھوا دیا ہے۔ترجمان اوگرا...
حماس کا کئی برس تک اسرائیلی فوجیوں کی سوشل میڈیا پوسٹوں سے حساس فوجی معلومات جمع کرنے کا انکشاف
فلسطینی 7 اکتوبر 2023 کو خان یونس میں، تباہ شدہ اسرائیلی ٹینک کے ساتھ قومی پرچم لہرارہے ہیں اور جشن منا رہے ہیں۔— فوٹو:اے پی اسرائیلی فوجی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کئی برسوں تک...
اسرائیلی فوج نے 2023 میں حماس کے حملے روکنے میں ناکامی پر 3 جرنیل برطرف کر دیے
اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کو فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے 7 اکتوبر 2023 کے حملے روکنے میں ناکامی پر 3 جرنیل برطرف کر دیے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے 2023 میں حماس کے حملے کو روکنے...
بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
ان کی رہائش گاہ کے باہر متعدد بالی وڈ اداکاروں اور ان کے اہلخانہ کو سفید لباس میں آتے دیکھا گیا: بھارتی میڈیا—فوٹو: بھارتی میڈیابالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق...
کراچی پولیس چیف نے جعلی نمبر پلیٹس لگانے والوں کو ڈیڈ لائن کے ساتھ وارننگ جاری کردی
جعلی اور غیرقانونی نمبر پلیٹس کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے گی: کراچی پولیس چیف/ فائل فوٹوکراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے غیر قانون اور جعلی نمبر پلیٹس لگانے والے شہریوں کو خبردار کردیا۔ایک بیان میں...
کہاں گئی مقبولیت؟ نہ فیض حمید ہے اور نہ وہ ججز جو پی ٹی آئی کو جتواتے تھے: مریم نواز
یہ ضمنی الیکشن نہیں ریفرنڈم تھا، پنجاب اور پختونخوا کے عوام نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ کیا: وزیر اعلیٰ پنجابوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے مسلم لیگ ن نے بیانیے پر نہیں کارکردگی پر ضمنی الیکشن...
آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی انٹرا کورٹ اپیل خارج کردی
چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت کی/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے ججز ٹرانسفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی انٹرا کورٹ اپیل...
ایف سی ہیڈکوارٹر حملہ، خودکش بمبار گیٹ تک کیسے پہنچا؟ ابتدائی پولیس رپورٹ تیار
مرکزی گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار موقع پر شہید ہو گئے: پولیس رپورٹ۔ فوٹو رائٹرزپشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے خودکش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔پولیس رپورٹ کے مطابق ایک...
شوہر کو دوسری شادی کا مشورہ دیا تو وہ خوش ہونے کے بجائے پریشان ہوگئے: منزہ عارف
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران منزہ عارف نے اپنی اداکاری کے کیرئیر سمیت نجی زندگی سے متعلق گفتگو کی—فوٹو: فائلکئی پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی سینئر اداکارہ منزہ عارف نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں...
گلگت بلتستان اسمبلی 5 سالہ مدت مکمل کرنے کے بعد آج تحلیل ہوجائیگی
گلگت بلتستان کے نگراں وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان وزیراعظم پاکستان کریں گے/ فائل فوٹواسکردو: گلگت بلتستان اسمبلی آج اپنی 5 سالہ مدت مکمل کرنے کے بعد تحلیل ہوجائیگی۔سیکرٹری گلگت بلتستان اسمبلی کا کہنا ہے کہ 42 ویں اجلاس کا تیسرا...
ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے تینوں دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی
آج صبح ایف سی ہیڈ کوارٹر پر دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا جس میں 3 اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی ہوئے تھے۔ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایف...
وزیراعظم شہبازشریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نوکردی
نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ای سی سی کے چیئرمین برقرار رہیں گے/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نوکردی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے...
آئی ایم ایف کا کرپشن کے خاتمے کیلئے ایف آئی اے اور صوبائی اداروں میں اصلاحات کا مطالبہ
نیب اور صوبائی انسداد بدعنوانی کے اداروں کو آزاد اور خود مختار کیا جائے، اعلیٰ سطح کی کرپشن تحقیقات کو مؤثر بنانے کیلئے نیب کے سربراہ کی تعیناتی کے عمل کو بہتر بنایا جائے: عالمی مالیاتی فنڈ۔ فوٹو فائل اسلام آباد:...
اداکارہ شردھا کپور حادثے کا شکار، فلم کی شوٹنگ روک دی گئی
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے لکشمن اوٹیکر سے رابطے کی کوشش کی گئی، تاہم تاحال کوئی جواب موصول نہیں ہوا__فوٹو: فائلبالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کے پاؤں کی انگلی شوٹنگ کے دوران فریکچر ہوگئی جس کے...
لیگی رہنما عابد شیر علی ووٹ کی رازداری پامال کرنے پر طلب
عابد شیر علی نے انتخابی عملے اور کئی افراد کی موجودگی میں شیر کے نشان پر مہر لگائی —فوٹو: اسکرین شاٹفیصل آباد میں ریٹرننگ افسر نے (ن) لیگ کے رہنما عابد شیر علی کو ووٹ کی رازداری پامال کرنے پرنوٹس...









