فوٹو: فائلوائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف کی اپیل سے باخبر ہیں۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ پاکستانی وزیراعظم...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں شامل متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کو امارتی بورڈ نے وطن واپس بلایا۔ذرائع کے مطابق کراچی کنگز میں شامل ہو امارات کے دو کھلاڑی وطن واپس روانہ ہوگئے، خزیمہ...
فوٹو:فائلخیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں دیور نے مبینہ طور پر سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بنانے پر بھابھی اور 2 بھتیجیوں کو قتل کردیا۔لیویز کے مطابق واقعہ درگئی قالدرہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں ملزم نے بھابھی اوربھتیجیوں...
فوٹو: فائلوزیراعظم شہبازشریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈیڈ لائن میں دوہفتے توسیع کی درخواست کردی۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے پُرامن حل کے لیے سفارتی کوششیں...
فوٹو: فائلنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےکہا ہے کہ پاکستان خطے میں بڑھتی کشیدگی کے خاتمے کے لیے بھرپور سفارتی کردار ادا کر رہا ہے تاہم حالیہ پیشرفت نے امن کوششوں کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ سینیٹ میں خطاب...
فوٹو: فائلکراچی میٹرک بورڈ نے سالانہ امتحانات کی تاریخ بڑھا دی ہے۔چیئرمین میٹرک بورڈ کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات اب بروزجمعہ 10 اپریل سے لیے جائیں گے۔پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ بروقت ایڈمٹ کارڈ فراہم نہ ہونے...
سعودی عرب کے ساتھ ایسے کھڑے رہیں گے جیسے سعودی قیادت اور عوام نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا: شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے گفتگو— فوٹو:فائلوزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان...
فوٹو: سعودی پریس ایجنسیسعودی عرب نے ’شمس‘ سیٹلائٹ آرٹیمس 2 مشن کے ساتھ بھیج کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ناسا کا آرٹیمس 2 مشن کو یکم اپریل کو اسپیس لانچ سسٹم راکٹ کے ذریعے فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے...
فوٹو: فائلوزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نےکہا ہےکہ اگر جنگ بند نہ ہوئی تو تیل کی قیمت ڈبل ہوجائےگی اور سپلائی میں بھی تعطل پیدا ہوجائےگا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے علی پرویز ملک نےکہاکہ تیل کی...
فوٹو: سلامتی کونسلاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس اور چین نے آبنائے ہُرمز کھلوانے کی قرارداد کو ویٹو کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق آبنائے ہُرمز کھلوانے کے لیے بحرین کی قرارداد پر ووٹنگ کے لیےسلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔قرار داد کے حق...
فوٹو: فائل ایران کے خلاف غیر اخلاقی بیان پر سینیئر امریکی سیاست دانوں نے امریکی صدر ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے بیان پر سینیئر امریکی سیاست دانوں نے ٹرمپ کو پاگل قرار دیتے ہوئے...
فوٹو:فائلایران جنگ سے پیٹرو ڈالر نظام بحران کا شکار ہے اور مالیاتی توازن خطرے میں پڑگیا ہے۔معروف امریکی جریدے کے مطابق پیٹرو ڈالر نظام کے دونوں پہیے رک گئے ہیں، بڑے بڑے مرکزی بینک مسلسل امریکی ٹریژری بانڈز فروخت کر...
پچھلے 24 گھنٹوں میں پاکستان اور مصر نے جنگ بندی کی کوششوں کے لیے متعدد ٹیلی فون کالز کی ہیں۔ —فوٹو: فائل بین الاقوامی جریدے بلوم برگ کے مطابق ایران پر حملوں کی ڈیڈلائن کے قریب آتے آتے پاکستان اور مصر...
چیف آف اسٹاف زیو اگمون نسل پرستانہ ریمارکس پر اپنی حکومتی پارٹی اور اپوزیشن کی تنقید کی زد میں تھے —فوٹو: فائل اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے چیف آف اسٹاف کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا...
’’پاکستان زندہ باد‘‘۔ان تین الفاظ نے چار اپریل کو دنیا بھر کے میڈیا میں تہلکہ مچا دیا کیونکہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کئے گئے اپنے بیان کا اختتام انہی تین...
پاکستان نے آج مجموعی طورپر ایک ارب 42 کروڑ ڈالر کی ادائیگیاں کردیں— فوٹو:فائلپاکستان کی جانب سے قرض کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے یورو بانڈ کی مد میں 1.3 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی...
فوٹو: رائٹرزترکیے کے شہر استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں ایک مسلح حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیام واقعے میں 2 پولیس اہلکار بھی زخمی...
چند دنوں سے ہمارے میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ بحث شدت اختیار کر رہی ہے کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے اسٹیٹ بینک میں رکھوائے گئے تقریباً تین ارب ڈالر واپس لینے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔...
فوٹو: فائلپاکستان نے ایران کی جانب سے سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں میزائل اور ڈرون حملوں...
ایران جوابی حملے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے: ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی__فوٹو: فائلایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا الٹی میٹم مسترد کردیا۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران جوابی حملے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اسماعیل...