سلمان خان نے راجیش کھنہ کو کیا پیشکش کی تھی جسے راجیش کھنہ نے دھوکہ سمجھا تھا؟

سلمان خان نے راجیش کھنہ کو کیا پیشکش کی تھی جسے راجیش کھنہ نے دھوکہ سمجھا تھا؟

راجیش کھنہ نے بنگلہ آشیرواد 1970 کی دہائی کے اوائل میں اداکار راجندر کمار سے ساڑھے تین لاکھ روپے میں خریدا تھا__فوٹو: فائلبالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ماضی کے سپر اسٹار راجیش کھنہ کا بنگلہ خریدنے کے لیے...
یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب

یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب

یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان عدالت پیش ہوئے جہاں انہیں چالان کی کاپیاں فراہم کی گئیں/ اسکرین گریبلاہور: مقامی عدالت نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی کو جوئے پروموشن کے مقدمے...
پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

اسکرین گریبپاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت...
شیخ رشید نے چیف جسٹس سے 9 مئی کے کیسز میں اپیلوں کو سننے کی درخواست کردی

شیخ رشید نے چیف جسٹس سے 9 مئی کے کیسز میں اپیلوں کو سننے کی درخواست کردی

9 مئی کے دن میں پاکستان میں ہی نہیں تھا لیکن کیس کیس ہے: سربراہ عوامی مسلم لیگ/ فائل فوٹوعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے چیف جسٹس سے 9 مئی کے کیسز میں اپیلوں کو سننے کی درخواس...
اسرائیل کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں متعددبین الاقوامی این جی اوز کی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ

اسرائیل کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں متعددبین الاقوامی این جی اوز کی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل کے فیصلے پر تشویش کا اظہارکیا ہے/ فائل فوٹواسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں متعدد بین الاقوامی  این جی اوز کی سرگرمیاں معطل کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق...
ظہران ممدانی نے دفتر میں پہلے ہی روز سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کردیے

ظہران ممدانی نے دفتر میں پہلے ہی روز سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کردیے

ظہران ممدانی نے سابق میئر ایرک ایڈمز کے وہ تمام فیصلے منسوخ کردیے جو انہوں نے 26 ستمبر 2024 کے بعد کیے تھے/ فائل فوٹونیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے دفتر سنبھالنے کے پہلے ہی روز سابق میئر کے...
آئندہ 3 روز کے دوران پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا امکان، الرٹ جاری

آئندہ 3 روز کے دوران پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا امکان، الرٹ جاری

بالائی سندھ کے علاقوں بالخصوص سکھر کے اطراف دھند ہوسکتی ہے: این ڈی ایم اے/ فائل فوٹواسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کی جانب سے پنجاب میں شدید دھند کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔این ڈی ایم...
ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے ملنے والی 4 لاشوں میں سے 3 کی شناخت ہوگئی

ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے ملنے والی 4 لاشوں میں سے 3 کی شناخت ہوگئی

مقتولین کے جسموں پر جدید اسلحہ کے گولیوں کے نشانات ہیں: انتظامیہ/ فائل فوٹوبلوچستان کے ضلع ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے ملنے والی 4 لاشوں میں سے 3 کی شناخت ہوگئی۔ضلعی انتظامیہ ہرنائی کے مطابق شہر سے تقریباً 22 کلو...
ایف بی آر نے دسمبر میں ریکارڈ ٹیکس جمع کرلیا

ایف بی آر نے دسمبر میں ریکارڈ ٹیکس جمع کرلیا

 کسی بھی سال کے دسمبر میں اب تک کی سب سے زیادہ ٹیکس وصولی ہے جو 1427 ارب 10 کروڑ ہے: حکام/ فائل فوٹواسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےکسی بھی سال کے دسمبر کے مقابلے میں...
دہشتگردوں کیخلاف آپریشن مکمل، یمن سے فوجی دستے واپس بلا لیے: یو اے ای

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن مکمل، یمن سے فوجی دستے واپس بلا لیے: یو اے ای

فوٹو: فائلمتحدہ عرب امارات نے یمن سے اپنے فوجی دستے واپس بلا لیے۔اماراتی وزارت دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کےبعد فوج واپس بلالی، یمن میں شراکت داروں کےساتھ ہم آہنگی سےفوجی مشن مکمل کیا۔وزارت...
عمران خان نے مجھے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے کچھ نہیں کہا: سہیل آفریدی

عمران خان نے مجھے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے کچھ نہیں کہا: سہیل آفریدی

فوٹو: فائلوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے انہیں کچھ نہیں کہا۔سہیل آفریدی نے بتایا کہ عمران خان نے بات چیت کا ٹاسک محمود اچکزئی اور  علامہ ناصر...
ایران میں جاری پرُتشدد مظاہرے چھٹے روز میں داخل، تعلیمی اور سرکاری ادارے بند

ایران میں جاری پرُتشدد مظاہرے چھٹے روز میں داخل، تعلیمی اور سرکاری ادارے بند

فوٹو: غیرملکی میڈیاایران میں کرنسی کی قدر میں بے تحاشا کمی اور  بڑھتی مہنگائی کے خلاف عوامی مظاہرے چھٹے روز میں داخل ہوگئے۔دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے ،  احتجاج کا یہ سلسلہ دکانداروں...
اڈیالہ جیل میں قید رہنے والےانجینئر محمد علی مرزا کی گفتگو

اڈیالہ جیل میں قید رہنے والےانجینئر محمد علی مرزا کی گفتگو

فوٹو: فائلمذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں بہت فرسٹریٹڈ ہیں، 2 سال جیل کاٹنے والے کے لیے فرسٹریٹڈ ہونا غیر معمولی بات نہیں۔اڈیالہ جیل میں قید رہنے والے...
پشاور کو ترقی دیں گے تاہم لاہور جیسی نہیں جہاں جلسہ جلوس کرنے پر پابندی ہے: سہیل آفریدی

پشاور کو ترقی دیں گے تاہم لاہور جیسی نہیں جہاں جلسہ جلوس کرنے پر پابندی ہے: سہیل آفریدی

وفاق نے ضم اضلاع کیلئے 568 ارب روپے کے بقایہ جات ابھی تک ادا نہیں کیے، اپنے 100 دنوں کی کارکردگی سامنے لاؤں گا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا— فوٹو:فائلخیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پشاور کو ترقی دیں گے تاہم...
فضائی حملوں میں کم از کم 7 علیحدگی پسند جنگجو ہلاک

فضائی حملوں میں کم از کم 7 علیحدگی پسند جنگجو ہلاک

اسکرین گریبیمن میں ہونے والے فضائی حملوں علیحدگی پسند سدرن ٹرانزیشن کونسل (ایس ٹی سی) کے 7 جنگجو مارے گئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایس ٹی سی کے عہدیدار نے دعویٰ کیا کہ یہ حملے سعودی قیادت میں قائم اتحاد...
مذاکرات کی راہ میں اصل رکاوٹ خود عمران خان ہیں، مذاکرات کیلئے ابہام حکومت نہیں دوسری طرف سے ہے: رانا ثنا

مذاکرات کی راہ میں اصل رکاوٹ خود عمران خان ہیں، مذاکرات کیلئے ابہام حکومت نہیں دوسری طرف سے ہے: رانا ثنا

بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار کسی کو نہیں دیا، علیمہ خان نے بھی یہی کہا تھا کہ جو مذاکرات کرے گا وہ ان میں سے نہیں ہے: مشیر سیاسی امور— فوٹو:فائلوزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی...
جیو پر نئے سال کی سب سے بڑی لو اسٹوری ‘ہمراہی’، محبت کی یہ لازوال داستان مدتوں یاد رہے گی

جیو پر نئے سال کی سب سے بڑی لو اسٹوری ‘ہمراہی’، محبت کی یہ لازوال داستان مدتوں یاد رہے گی

فوٹو: اسکرین شاٹ کراچی :  انتظار کی گھڑیاں سمٹتی جا رہی ہیں اور ناظرین کے دلوں میں تجسس بڑھتا جا رہا ہے، کیونکہ جیو ٹی وی نئے سال کی سب سے بڑی لو اسٹوری ”ہمراہی“ پیش کرنے جا رہا ہے۔ محبت، احساس...
بھارت کے صاف ستھرے ترین شہر اندور میں آلودہ پانی پینے سے 9 افراد ہلاک

بھارت کے صاف ستھرے ترین شہر اندور میں آلودہ پانی پینے سے 9 افراد ہلاک

فوٹو: فائلبھارت کے وسطی شہر اندور میں آلودہ پینے کے پانی کے باعث اسہال کی وبا پھوٹ پڑی جس کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق  آلودہ پانی پینے...
میئر نیویارک ظہران ممدانی پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے

میئر نیویارک ظہران ممدانی پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے

میئر نیویارک ظہران ممدانی شہریوں سے ملاقات کے دوران ایک پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے۔ظہران ممدانی میئر منتخب ہونے کے بعد نیویارک کے  142 شہریوں سے ملاقات کی اور ان کی پریشانیاں اور شہر کے لیے ان کی...
برآمدات میں کمی، رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملکی تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

برآمدات میں کمی، رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملکی تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: رواں مالی سال کے 6 ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر گیا۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر برآمدات میں8.7 فیصد کمی ہوئی، جولائی تا دسمبر درآمدات میں 11.28 فیصد...