پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کو نسل در نسل منتقل کرنے اور تعاون کے نئے شعبے تلاش کرنے پر اتفاق کیا گیا: مشترکہ اعلامیہ۔ فوٹو وزارت خارجہ پاکستانپاکستان اور چین نے دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اور دو...
ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصدکمی ہوئی ہے اور 60.37 ڈالرفی بیرل میں فروخت ہوا ہے__فوٹو: فائلوینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد تیل کی قیمتیں گرگئیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ...
قرارداد میں طے پایاکہ ریاست جموں وکشمیرکے مستقبل کا فیصلہ آزادانہ اورغیرجانبدارانہ رائے شماری سے ہوگا: شہباز شریف__فوٹو: فائلوزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ 5 جنوری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں کشمیری عوام کے حق خود ارادیت...
ایک موقع پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس 1999پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 81 ہزار 92 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ فوٹو فائلکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور 100 انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار...
کمیٹی سہ ماہی بنیادوں پر اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔ فوٹو فائلاسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سےگورننس کی خامیوں کی نشاندہی کے بعد اہم فیصلہ سامنے آیا ہے، وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمزکے لیےکمیٹی تشکیل دے...
فوٹو: فائللکی مروت کے علاقے ناورخیل موڑ کے قریب دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔پولیس نے بتایاکہ حملےکےنتیجے میں دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، حملہ آور نے نجی سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہےکہ زخمیوں کو...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے درست رویہ اختیار نہ کرنے پر وینزویلا پر دوبارہ حملے کی دھمکی دیدی۔ائیرفورس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کو وینزویلا میں تیل اور دیگر وسائل تک مکمل رسائی حاصل...
فوٹو: فائل پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں۔شدید سردی کے باوجود آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد کے آزادی چوک پر رات کو مشعل بردار ریلی نکالی گئی اور بھارتی مظالم کے خلاف شدید...
کلپ دیکھ کر میں اتنا ہنسا کہ میرے لیے سانس لینا مشکل ہو گیا تھا، بالی وڈ اداکار عامر خانبالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے بھارت کے معروف کامیڈین سنیل گروور کی اُن کی نقل اتارنے والی پرفارمنس...
فوٹو: فائلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے بیان کو پارٹی مؤقف کے خلاف قرار دے دیا۔بیرسٹر گوہر نے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے...
فوٹو: غیرملکی میڈیاوینزویلا کے ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے کیے گئے حملے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق، وینزویلا کے ایک سینئر عہدیدار نے نام ظاہر نہ...
فوٹو: رپورٹرکراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، سکیورٹی اداروں نے شہر میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔سکیورٹی حکام کے مطابق بلدیہ رئیس گوٹھ میں کارروائی کے دوران 4 ٹن سے زائد دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔سکیورٹی حکام نےگیس ...
وینزویلا کی صورتحال پر پاکستانی دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا۔ترجمان دفتر خارجہ طاہرحسین اندرابی کا کہنا ہے کہ پاکستان وینزویلا کے عوام کی فلاح وبہبود کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ پاکستان وینزویلا میں بدلتی صورتحال پرتشویش...
فوٹو: فائلامریکا کی جانب سے وینزویلا پر حملے اور صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو بغیر کسی مزاحمت کے امریکا منتقل کرنے پر دنیا بھر کی توجہ اس ملک پر اچانک مرکوز ہوگئی ہے جو تیل کی دولت سے...
فوٹو: فائلپاکستان کے خلاف جنگ میں ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارتی فوج نے مقامی طور پر تیار کردہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ لانچر ’سوریاستر‘ کے لیے 293 کروڑ روپے کا معاہدہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فوج نے...
فوٹو: فائلانٹرنیشنل کرائسز گروپ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شدت پسندوں کا کوئی اور بڑا حملہ پاکستان اور ہمسایہ ممالک کے درمیان توازن بگاڑ سکتا ہے۔انٹرنیشنل کرائسز گروپ کی تنازعات کے بارے میں رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ ...
فوٹو: اسکرین شاٹایران میں مہنگائی کے خلاف تہران سے شروع ہونے والے مظاہرے 40 شہروں تک پھیل گئے ہیں۔گزشتہ روز مظاہروں میں 4 افراد جاں بحق ہوئے، سرکاری رپورٹس کے مطابق ایک ہفتے سے جاری احتجاج میں سکیورٹی فورسز کے...
افغان حکومتوں کی کرپشن تعمیر نو میں سب سے بڑی رکاوٹ ثابت ہوئی، ہزاروں گھوسٹ ملازمین موجود رہے، افغان فورسز کیلئے مختص ایندھن بڑے پیمانے پر چوری ہوتا رہا: رپورٹ— فوٹو:فائلخصوصی امریکی انسپکٹر جنرل کی 20 سالہ افغان جنگ اور...
بنگلادیش کا 7 فروری کو پہلا میچ کولکتہ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈولڈ ہے__فوٹو: فائلبنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا اعلان کردیا۔بنگلادیشی بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بی...
امریکا کی جانب سے طاقت کے زور پر وینزویلا کے صدر اور ان کی بیوی کو پکڑنے اور ملک سے باہر لے جانے پر گہری تشویش ہے: چینی وزارت خارجہ۔ فوٹو فائلچین نے امریکا وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور...