خیبرپختونخوا میں کسی بھی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی اور فوجی کارروائیاں کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہیں: سہیل آفریدی۔ فوٹو فائلپشاور: ماضی کے دو دہائیوں میں متعدد امن معاہدوں کی ناکامی کے باوجود پاکستان تحریکِ انصاف...
حکومت کی جانب سے کیپٹوپاور لیوی کی رقم سے ماہانہ بنیادوں پربجلی کا ریلیف دینےکامنصوبہ بنایاگیا ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف کی شرط پرکیپٹوپاور...
پی ٹی آئی والے کہتے ہیں پہلے ملاقات کرائیں، پھر بانی پی ٹی آئی کو منائیں گے: رہنما مسلم لیگ ن۔ فوٹو فائلوزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے...
آغا شیراز کو دل کی تکلیف محسوس ہونے پر فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے بروقت طبی امداد فراہم کی تاہم فوری علاج کے بعد ان کی حالت اب بہتر ہے۔پاکستانی اداکار آغا شیراز کو...
فوٹو: اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن/ایکسپاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں وینزویلا میں امریکی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کردیا۔وینزویلا کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی قائم مقام...
فوٹو: فائلایرانی چیف جسٹس غلام حسین محسنی نے واضح کیا ہے کہ ملک میں بدامنی اور انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ اب کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔خبر رساں ادارے میزان کے مطابق چیف جسٹس نے عدالتی کونسل...
مظاہرے سخت سکیورٹی اقدامات اور پولیس و دیگر سکیورٹی اداروں کی اضافی تعیناتی کے باوجود مسلسل پھیل رہے ہیں، رپورٹایران میں جاری احتجاجی مظاہرے 26 صوبوں کے 78 شہروں تک پھیل گئے ہیں جہاں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کی جھڑپوں...
عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا اِس وقت کوئی جواز نہیں، مجھے نہیں لگتا ابھی جس طرح کا ماحول ہے لوگ سڑکوں پر آنا پسند کریں گے: فیصل ممتاز راٹھور— فوٹو:فائلآزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ عوامی...
فوٹو: فائل نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وینزویلا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وینزویلا میں 3 جنوری کی فوجی کارروائی میں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری نہیں کی گئی۔ وینزویلا کی صورتحال پر بحث...
فوٹو: ایرانی سفیراسلام آباد: پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے متعلق جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر عوام اور ملک...
فوٹو: فایل کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں ہتھیار اٹھانے کا اعلان کر دیا۔کولمبیئن صدر گستاوو پیٹرو نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب...
دھماکا خیز مواد کی تیاری میں استعمال ہونے والا سامان مختلف مقامات سے خریدا گیا، دہشتگردوں کی جانب سے کئی ماہ سے منصوبہ بندی جاری تھی: سکیورٹی ذرائع— فوٹو:فائلکراچی کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ سے دھماکا خیز مواد کی برآمدگی...
فوٹو: ایمی نور ٹینی فائل ملائیشیا کی معروف اداکارہ اور سابق بیوٹی کوئن نے ایمی نور ٹینی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وی آئی پی نے تیسری بیوی بننے پر ماہانہ لاکھوں روپے، عالیشان گھر اور گاڑی کی پیشکش کی...
فوٹو: اسکرین شاٹوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ پنجاب کو زیادہ پیسہ ملنے کا جھوٹ بولا جاتا ہے، پیسہ ہر صوبے کے پاس ہے، صرف کام کرنےکی نیت اور ارادے کی کمی ہے۔لاہور میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے...
فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی فلموں کے معروف اداکار آشیش ودیارتھی اور ان کی اہلیہ سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اور ولاگر آشیش ودیارتھی اور ان کی اہلیہ روپالی جمعہ کی شب گوہاٹی میں حادثے میں زخمی ہو گئے،...
فوٹو: رائٹرزوینزویلا کےصدر نکولس مادورو کو مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ اس سے قبل مادورو اور ان کی اہلیہ کو بروکلن سے بذریعہ ہیلی کاپٹر مین ہیٹن لایا گیا جہاں سے انہیں ایک بکتر بند گاڑی...
فوٹو: فائلچین کا کہنا ہےکہ وینزویلامیں حالات میں تبدیلی کے باوجود تعاون کے فروغ کی خواہش میں کوئی تبدیلی نہیں آئےگی، وینزویلا میں چینی مفادات کا قانون کے ذریعے تحفظ کیا جائےگا۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ امریکا کےطاقت...
فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کرتے ہوئے مالی جھٹکوں سے بچنے کے لیے نیا نظام متعارف کرا دیا۔حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ( پی پی پی) منصوبوں...
فوٹو: اسکرین گریببھارتی رئیلیٹی شو بگ باس تمل 9 کے دوران ساتھی فنکاروں نے اداکارہ کو گاڑی سے باہر دھکیل دیا جس سے اداکارہ زخمی ہو گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بگ باس تامل 9 کے "ٹکٹ ٹو فائنل" ہفتے کے...
ایران میں ایک طرف حکومت مخالف احتجاج بڑھ رہا ہے، دوسری طرف امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ممکنہ فوجی کارروائی کا خطرہ منڈلا رہا ہے__فوٹو: فائلایران کو اس وقت دوہرے بحرانوں کا سامنا ہے، ایک طرف بڑھتی ہوئی داخلی...