فوٹو: امریکی میڈیاایران میں معاشی بحران کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ نہ تھم سکا، 28 دسمبر سے جاری مظاہروں میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 45 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں جاری مظاہرے 27...
فوٹو: فائلپاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، سوات، شانگلہ، بونیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت...
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کے خلاف کارروائی کی صورت میں ایک بار پھر ایران کو سخت وارننگ دیدی۔امریکی صدر نے ایک انٹر ویو کے دوران متنبہ کیا کہ اگر احتجاج کے دوران مظاہرین کو قتل کیا گیا...
فوٹو: فائلتحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے دہشت گردی کے خاتمے میں تحریک انصاف پر تعاون نہ کرنے کے الزام کو جھوٹ اور حقیقت کے برعکس قرار دیدیا۔ بیرسٹر گوہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس اُمید کا اظہار...
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے تیل خریدنے والے ملکوں پر 500 فیصد ٹیرف لگانے کے بل کی حمایت کردی۔بھاری ٹیرف کی خبروں کے بعد بھارتی اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، مسلسل چوتھے دن گراوٹ کی شکار بھارتی اسٹاک...
فوٹو: فائلسماجی کارکن مختاراں مائی کا جیو کے ڈرامہ کیس نمبر 9 سے متعلق کہنا ہے کہ یہ ڈرامہ ایک درد بھری حقیقت ہے۔کیس نمبر 9 کی آخری قسط آج رات 8 بجے جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر کی جائے گی،...
فوٹو: رائٹرزسعودی عرب کی قیادت میں قائم یمن کے فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ علیحدگی پسند سدرن ٹرانزیشنل کونسل (ایس ٹی سی) کے سربراہ عیدروس الزبیدی یمن سے فرار ہوگئے ہیں۔سعودی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ عیدروس...
فوٹو: پی آئی ڈی کوئٹہ: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ آج بھی جاری ہے ، خوارج کو ہمسایہ ملکوں کی جانب سے سپورٹ دی جارہی ہے ، دہشت گردی کے خاتمے تک چین...
فوٹو: آئی ایس پی آرراولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعلقات اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج...
https://www.youtube.com/watch?v=ifgOMEerYQI پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کیلئے اسلام آباد میں تقریب جاری ہے۔پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کیلئے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہا ہے۔علی ترین...
فوٹو: فائل لاہور: پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی میں شامل نہ ہونے کا اعلان کر دیا۔پی ایس ایل کی2 نئی ٹیموں کی نیلامی آج...
جیو پوڈ کاسٹ کی 55 ویں قسط میں پاکستان آئیڈل کے ٹاپ 16 کے دو نام نبیل اور تراب نفیس نے شرکت کی__فوٹو: اسکرین گریبپاکستان آئیڈل میں اپنی آواز کا جادو جگانے والی تراب نفیس کا کہنا ہے کہ انہوں...
جیو پوڈ کاسٹ میں نیبل عباس نے شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان مبشر ہاشمی کے سوال کا جواب دیا اور اپنی کہانی سنائی/ فوٹو اسکرین گریبپاکستان آئیڈل میں اپنے سروں سے داد سمیٹنے والے نبیل عباس نے پروگرام کا...
فوٹو: پی آئی ڈیکراچی پورٹ پر فیری ٹرمینل کا افتتاح کردیا گیا، ایرانی بندر گاہ چاہ بہار کے لیے پہلی فیری کا آغاز 20 جنوری سے ہوگا۔کراچی بندرگاہ کے ایسٹ ہارف پر پہلے فیری ٹرمینل کا افتتاح کر دیا گیا،...
ذرائع کے مطابق بی سی بی نے آئی سی سی کی جانب سے اٹھائے گئے تمام سوالات کا شواہد کے ساتھ جواب دیا ہے__فوٹو: فائلبنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو تفصیلی خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق بی...
فائل فوٹواسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کا انفارمیشن ونگ آمنے سامنے آگئے۔دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی نئی تشکیل دی گئی سیاسی کمیٹی کے...
فوٹو: فائلاسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہےکہ بھارت کا دہشت گردی پر من گھڑت بیانیہ اورپاکستان کے خلاف جارحیت حقائق کو نہیں چھپاسکتی، بھارت خطے میں امن کا مسلسل خلل ڈالنے والا کردار ادا کرتا رہا ہے۔دفتر خارجہ میں ہفتہ...
فائل فوٹودادو: جعلی پولیس مقابلے کا جرم ثابت ہونے پر ایس ایچ او سمیت 10 اہلکاروں کو قید کی سزا سنا دی گئی۔سیشن کورٹ میں جعلی پولیس مقابلہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے سزا...
فوٹو: اسکرین شاٹوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ ہر ظالم، مافیا کے لیے پنجاب کی زمین تنگ کردی گئی ہے، کسی بھی فتنے کو پنپنےکی اجازت نہیں دی جائےگی۔لاہور میں علمائے کرام میں اعزازیہ کارڈ کی تقسیم کی...
فائل فوٹوسائنسدانوں نےگرین لینڈ کی برف کی چادریں تیزی سے پگھلنے پر دنیا بھر کے ساحلی علاقوں کو خبردار کردیا۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق گرین لینڈ کی برف کی تہہ کے بڑے حصے ماضی میں مکمل طور پر پگھل چکے...