Skip to content
  • Thursday, 4 June 2026
  • 2:06 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں، وفاق صوبائی اسمبلی کو اعتماد میں لیکر فیصلہ کرے: بیرسٹر گوہر

حالیہ پوسٹس

  • مفت کھانے کیلئے ہوٹل کی ڈش میں اپنے بال ڈالنے والی خاتون
  • بلوچستان میں پرائمری سطح پر اسکول یونیفارم کی شرط ختم
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2025 کی فاتح بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ
  • میٹرک کے نتائج 10جولائی اور انٹرمیڈیٹ کے 31 جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ
  • لبنان سے متعلق مطالبات منوانے کیلئے ٹرمپ نے نیتن یاہو کی اہلیہ پر دباؤ ڈالا
تازہ ترین

دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں، وفاق صوبائی اسمبلی کو اعتماد میں لیکر فیصلہ کرے: بیرسٹر گوہر

DAILY MITHAN Jan 9, 2026 0


دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں، وفاق  صوبائی اسمبلی کو اعتماد میں لیکر فیصلہ کرے: بیرسٹر گوہر

فوٹو: فائل

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے دہشت گردی کے خاتمے میں تحریک انصاف پر تعاون نہ کرنے کے الزام کو  جھوٹ اور حقیقت کے برعکس قرار دیدیا۔

بیرسٹر گوہر  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس اُمید کا اظہار کیا کہ پاکستان تحریک انصاف پر آئندہ بے بنیاد الزامات نہیں لگائے جائیں گے۔

بیرسٹر گوہر  کا کہنا تھا کہ  دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ ضروری ہے اور وہ ملک سے ہر  صورت دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت صوبائی اسمبلی کو اعتماد میں لے کر فیصلہ کرے۔

مذاکرات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نےکہا کہ کسی سے کوئی مذاکرات نہيں ہورہے ، مذاکرات کا مینڈیٹ عمران خان نے محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دیا ہے ۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ پی ٹی آئی پر تہمت لگانا مناسب نہیں ، ہم دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہیں، لوگوں کو بے گھر نہیں دیکھنا چاہتے ، دہشت گردی کے خلاف قومی پالیسی بنائی جائے ۔

ادھر  پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبائی اسمبلی کو اعتماد میں لے کر فیصلہ کرے ، اداروں اور عوام کے درمیان ہم آہنگی ہونی چاہیے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مفت کھانے کیلئے ہوٹل کی ڈش میں اپنے بال ڈالنے والی خاتون
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں پرائمری سطح پر اسکول یونیفارم کی شرط ختم
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2025 کی فاتح بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
میٹرک کے نتائج 10جولائی اور انٹرمیڈیٹ کے 31 جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
لبنان سے متعلق مطالبات منوانے کیلئے ٹرمپ نے نیتن یاہو کی اہلیہ پر دباؤ ڈالا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
بجلی، گیس کی لوڈشیڈنگ سے متعلق درخواست مسترد، درخواستگزارپر جرمانہ عائد
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
عامر خان تیسری مرتبہ دلہا بننے کیلئے تیار، شادی کی تاریخ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ، وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
کویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ڈرون حملے کی سرویلنس ویڈیو جاری
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
ایرانی وزیر خارجہ کی تصدیق
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
قربانی کا گوشت مانگنے کے بہانے گھروں میں چوریاں کرنیوالے باپ بیٹے گرفتار، کروڑ کا سامان برآمد
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور اتحادی ممالک نے جاسوسی کے الزام پر چین کو وارننگ جاری کر دی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
زیارت سے اغواء کیے گئے پولیس آفیسر سمیت 3 افراد بازیاب
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ریاست کو سہارا کیسے ملے؟
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کو شکست دیکر پاکستان انڈر 18 ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
امریکا کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان میں پیٹرولیم مصنوعات کا بحران، ایک لیٹر پیٹرول، ڈیزل 500 روپے میں فروخت ہونے لگا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغانستان سے حملوں نے ہمارے صبر کا امتحان لیا، اپنے شہریوں اور اداروں پر حملے برداشت نہیں: پاکستان
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
پنجاب میں کاروباری مراکز کے نئے اوقات مقرر
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
بجٹ تجاویز پر پیپلزپارٹی کے حكومت سے اختلافات برقرار، مذاكرات میں پیش رفت نہ ہوسكی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026