ٹرافی چاہیے تو بھارتی کپتان آکر مجھ سے وصول کرلے، محسن نقوی کا نائب صدر بی سی سی آئی کو واضح جواب
فوٹو: رائٹرز/ فائلدبئی: ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی )کے صدر محسن نقوی نےکہا ہےکہ بھارتی ٹیم کو ایشیا کپ کی ٹرافی چاہیے تو بھارتی کپتان اے سی سی کے دفتر آکر مجھ سے وصول کرلے۔محسن نقوی کی زیر...
ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کی توسیع کردی گئی
ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا— فوٹو:فائلفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کی توسیع کردی۔ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن...
سعودی ولی عہد نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
محمد بن سلمان 31 دسمبر سے پہلے پاکستان کا دورہ کریں گے: سینیئر وزارت خارجہ حکام— فوٹو:فائلسعودی عرب کے وزیراعظم و ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔حکام وزارت خارجہ کے...
‘فیلڈ مارشل کی تعریف کو اپنے لیے اعزاز محسوس کیا’،ٹرمپ کی امریکی جنرلز سے خطاب میں آرمی چیف کی تعریف
فوٹو: وائٹ ہاؤسامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوجی جنرلز سے خطاب میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کی اور کہا کہ فیلڈ مارشل پاکستان میں بہت اہم شخصیت ہیں۔محکمہ جنگ میں امریکی فوجی جنرلز سے خطاب میں ڈونلڈ...
دو ریاستی حل پر جب تک فلسطینی فیصلہ نہیں کرلیتےکوئی حل مسلط نہیں کیا جاسکتا، فضل الرحمان
فوٹو: فائللاہور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جب تک دو ریاستی حل کے حوالے سے فلسطینی کوئی فیصلہ نہیں کرلیتے کوئی حل مسلط نہیں کیا جاسکتا۔جامعہ اشرفیہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا...
ٹرمپ کا امن منصوبہ وہ نہیں جس میں ہماری ساری تجاویز موجود ہوں: اسحاق ڈار
فوٹو: فائلنائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا امن منصوبہ وہ نہیں جس میں ہماری ساری تجاویز موجود ہوں، اس ڈرافٹ میں ہماری تجویز کردہ تمام ترامیم شامل نہیں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام...
علیمہ خان کو پارٹی سربراہ بنانے کی مہم چلائی جارہی ہے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
فوٹو: فائلوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پارٹی میں مایوسی پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے اور کہا جارہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے اقدامات نہیں کیےجارہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی...
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
فوٹو: فائلاسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق ڈیزل کی قیمت 4 روپے 4 پیسے فی لیٹر بڑھا...
غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کے معاملے پر وضاحت اور مزید بات چیت کی ضرورت ہے: قطر
فوٹو: فائلقطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے کئی نکات وضاحت اور مذاکرات کے متقاضی ہیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا...
ٹرمپ کی نیتن یاہو کے ہمراہ پریس کانفرنس، مجوزہ غزہ جنگ بندی منصوبے کا اعلان کردیا
https://www.youtube.com/watch?v=Bq4Wm3wnOvQ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ہمراہ پریس کانفرنس میں مجوزہ غزہ جنگ بندی منصوبے کا اعلان کردیا۔ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیےتاریخی دن ہے، خطے میں امن...
صدر ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ منصوبے کا مطالعہ کریں گے: حماس
فوٹو: فائلقطر اور مصر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ امن منصوبہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی مذاکراتی ٹیم تک پہنچادیا۔ایک سفارتی ذرائع نے الجزیرہ کو حماس تک مجوزہ منصوبے کی کاپی پہنچنے کی تصدیق کردی۔ رپورٹ کے مطابق...
پی پی کا سینیٹ سے بھی واک آؤٹ
اس قسم کے بیانات وفاق کو نقصان پہنچاتے ہیں، وفاق کے خلاف بیان ہے، پھر کوئی صوبہ کہہ دے ہمارا پیٹرول ہماری مرضی، ہماری گندم ہماری مرضی: سینیٹر ضمیر گھمرو— فوٹو:فائلپاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر سینیٹ...
اگر گووندا کو کسی لڑکی کیساتھ پکڑا تو میرا ہاتھ 5 کلو کا ہے: سنیتا آہوجا
اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا رواں برس فروری سے سامنے آنے والی طلاق کی افواہوں کے سبب سرخیوں میں ہیں/ فائل فوٹوبالی وڈ کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے شوہر کے رنگے ہاتھوں کسی...
پاکستان نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو امن کیلئے نادر موقع قرار دیدیا
فوٹو: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مشن/ایکسپاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو امن کےلیے نادر موقع قرار دیدیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مشرقِ وسطیٰ سے...
پاکستان نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو امن کیلئے نادر موقع قرار دیدیا
فوٹو: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مشن/ایکسپاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو امن کےلیے نادر موقع قرار دیدیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مشرقِ وسطیٰ سے...
ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی منصوبے کے مجوزہ 20 نکات کی تفصیلات سامنے آگئیں
https://www.youtube.com/watch?v=qliNIo0-dQw امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے غزہ امن معاہدے کا اعلان کیا اور کہا کہ اس پر تمام مسلم اور عرب ملکوں نے اتفاق کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی...
پاکستان آئیڈل کا 4 اکتوبر کو آغاز، سب سے پہلے ”جیو“ پر نشر ہوگا
ہر شہر سے نکلنے والا ٹیلنٹ اب اسٹیج پر ججز کے سامنے قسمت آزمائے گا، گلوکاروں کی محنت نکھر کر سامنے آئےگی— فوٹو:فائلانتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں اور پاکستان کے سب سے بڑے میوزک شو ”پاکستان آئیڈل 2025“...
وزیراعظم وطن واپس آکر عوامی ایکشن کمیٹی کو ملاقات کیلئے بلائیں گے: طارق فضل
عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کے 95 فیصد مطالبات مان لیے تھے مگر وہ آخر میں کچھ ایسے مطالبات بھی لے آئے جو بالکل نئے تھے: وفاقی وزیر/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ وزیراعظم...
پنجاب میں بدترین سیلاب آیا، دوسرے صوبوں نے سیلاب پر سیاست کی: مریم نواز
سب کو پتا ہونا چاہیے کہ پنجاب کے تمام وزیر سیلاب متاثرین کے ساتھ موجود رہے: وزیراعلیٰ پنجاب/ اسکرین گریبچکوال: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ دوسرے صوبوں نے پنجاب میں آنے والے سیلاب پر سیاست کی۔ چکوال میں...
مدیحہ امام نے دلچسپ قصہ سنادیا
مدیحہ امام حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئیں/فوٹوفائلپاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ بیرون ملک ایک خاتون انہیں یمنیٰ زیدی سمجھ کر اپنے شوہر سے الجھ گئی تھیں۔مدیحہ امام...











