سیلاب متاثرین کو 17 اکتوبر سے امدادی چیک دینے کی منظوری

سیلاب متاثرین کو 17 اکتوبر سے امدادی چیک دینے کی منظوری

جاں بحق فرد کے لواحقین کو 10 لاکھ، مستقل معذوری پر 5 لاکھ اور معمولی معذوری پر 3 لاکھ دیے جائیں گے/ فوٹو انٹرنیٹلاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے  سیلاب متاثرین کو 17  اکتوبر سے امدادی رقوم کے چیک...
2 سال میں کتنے اسرائیلی فوجی مرے؟ تفصیلات جاری

2 سال میں کتنے اسرائیلی فوجی مرے؟ تفصیلات جاری

ہلاک فوجیوں میں سےتقریباً 42 فیصد کی عمریں 21 سال سے کم تھیں: اسرائیلی وزارت دفاع/ فائل فوٹوتل ابیب: اسرائیلی وزارت دفاع نے غزہ جنگ کے 2 سالوں میں ہونے والے فوجی جانی نقصان کےاعداد و شمار جاری کردیے۔ اسرائیلی وزارت...
سندھ پنجاب کشیدگی پر صدر زرداری متحرک، وزیر داخلہ کو فوری طلب کرلیا

سندھ پنجاب کشیدگی پر صدر زرداری متحرک، وزیر داخلہ کو فوری طلب کرلیا

صدر آصف علی زرداری نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو ٹیلی فون کر کے سندھ اور پنجاب کے درمیان چلنے والی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔ فوٹو فائلسندھ اور پنجاب حکومت کے درمیان ہونے والی کشیدگی کو ختم کروانے کے...
بلومبرگ کی رپورٹ اہم سنگ میل ہے، پاکستان کی ترقی کا سفر اب رکے گا نہیں: وزیراعظم

بلومبرگ کی رپورٹ اہم سنگ میل ہے، پاکستان کی ترقی کا سفر اب رکے گا نہیں: وزیراعظم

حکومتی کوششوں، پاکستانی اور عالمی کاروباری برادری کے تعاون سے ترقی کا وعدہ پورا ہوتا نظر آرہا ہے: شہبازشریف۔ فوٹو فائلوزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے بلومبرگ کی رپورٹ کو اہم سنگ میل...
ثنا جاوید کی انسٹا اسٹوری وائرل

ثنا جاوید کی انسٹا اسٹوری وائرل

شعیب اور ثنا کی شادی گزشتہ سال جنوری میں ہوئی تھی/فوٹوفائلپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی جانب سے اداکارہ ثنا جاوید سے علیحدگی کی خبروں کو غلط قرار دیے جانے کے بعد ثنا کی انسٹا اسٹوری بھی...
عظمیٰ بخاری کی پی پی پر تنقید

عظمیٰ بخاری کی پی پی پر تنقید

میں نےشرجیل میمن کا مناظرےکا چیلنج قبول کر لیا ہے، آپ اپنے 17 سال کے صرف 17 پروجیکٹ بتا دیجیے: وزیر اطلاعات پنجاب/ فائل فوٹولاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیتےہوئے کہا ہےکہ انہوں...
کسی بھی ویزے پر آنیوالے اب عمرہ ادا کرسکیں گے: سعودیہ کا اعلان

کسی بھی ویزے پر آنیوالے اب عمرہ ادا کرسکیں گے: سعودیہ کا اعلان

وزٹ،فیملی وزٹ، سیاحتی یا ٹرانزٹ ویزے پر آنے والے بھی عمرہ ادا کرسکیں گے: سعودی وزارت حج و عمرہ/ فائل فوٹوریاض: سعودی حکام نے عمرہ کے خواہش مند افراد کے لیے پالیسی کو مزید آسان بنادیا۔سعودی وزارتِ حج وعمرہ کے مطابق...
’سب کچھ برباد ہوگیا تھا‘، ویرات انوشکا کی شادی سے ایک روز قبل کیا ہوا تھا؟ ویڈیو گرافر نے کہانی بتادی

’سب کچھ برباد ہوگیا تھا‘، ویرات انوشکا کی شادی سے ایک روز قبل کیا ہوا تھا؟ ویڈیو گرافر نے کہانی بتادی

2017 میں اٹلی میں منعقدہ ایک خوبصورت تقریب میں انوشکا اور ویرات رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے/فوٹوفائلبھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی مداحوں میں کئی سالوں بعد بھی خاصی مشہور ہے۔2017 میں...
افغانستان کی صورتحال پر پاکستان، ایران، روس اور چین کی اہم بیٹھک آج ہوگی، اہم فیصلے متوقع

افغانستان کی صورتحال پر پاکستان، ایران، روس اور چین کی اہم بیٹھک آج ہوگی، اہم فیصلے متوقع

روس میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کریں گے۔ فوٹو فائلافغانستان کی صورتحال پر پاکستان، ایران، روس اور چین سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان کے معاملے پر آج روس...
پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شیخ وقاص اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شیخ وقاص اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے تینوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو 20 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ فوٹو فائلانسداد دہشت گردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج...
آئی ایم ایف نے وفاق کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں اسکیموں کو فنڈز دینے سے روک دیا

آئی ایم ایف نے وفاق کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں اسکیموں کو فنڈز دینے سے روک دیا

آئی ایم ایف مشن اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لیے آج کا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہے: ذرائع/ فائل فوٹواسلام آباد: آئی ایم ایف نے وفاق کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں اسکیموں کو فنڈز دینے سے...
شہباز شریف وضاحت کریں کہ بلاول نے ان کے خلاف کیا سازش کی؟ سعید غنی

شہباز شریف وضاحت کریں کہ بلاول نے ان کے خلاف کیا سازش کی؟ سعید غنی

ایسی صورتحال پیدا کی جارہی ہے کہ پیپلزپارٹی وفاق میں ناراض ہو جائے، صوبائی وزیر محنت/ فائل فوٹوکراچی: وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی جانب سے بلاول بھٹو ...
پہلی مرتبہ اماراتی نژاد فیشن اسٹوڈنٹ و ماڈل مریم محمد مس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی

پہلی مرتبہ اماراتی نژاد فیشن اسٹوڈنٹ و ماڈل مریم محمد مس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی

تھائی لینڈ میں نومبر میں ہونے والے مس یونیورس مقابلےمیں دنیا بھر سے 130 حسینائیں شرکت کریں گی/ فائل فوٹو26 برس کی اماراتی نژاد فیشن اسٹوڈنٹ اور ماڈل مریم محمد مس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی ۔غیر ملکی خبر...
بین الاقوامی نگرانی میں غیر مسلح ہونے کی خبروں پر حماس کا مؤقف سامنے آگیا

بین الاقوامی نگرانی میں غیر مسلح ہونے کی خبروں پر حماس کا مؤقف سامنے آگیا

عرب میڈیا کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدے کے لیے حماس نے بین الاقوامی نگرانی میں اسلحہ سپرد کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ فوٹو فائلغزہ جنگ بندی معاہدے کے لیے بین الاقوامی نگرانی میں غیر مسلح ہونے سے...
دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے، ملائیشین وزیراعظم

دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے، ملائیشین وزیراعظم

 وقت کے ساتھ پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات مستحکم ہوئے ہیں، انوار ابراہیم کی شہباز شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس۔ کوالا لمپور: ملائیشین وزیراعظم محمد انور ابراہیم کا کہنا ہے دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے پاکستان سے ہر ممکن...
پاکستان دنیا کی ابھرتی معیشتوں میں دوسرے نمبر پر، دیوالیہ ہونے کے خدشات کم ہوگئے: بلوم برگ

پاکستان دنیا کی ابھرتی معیشتوں میں دوسرے نمبر پر، دیوالیہ ہونے کے خدشات کم ہوگئے: بلوم برگ

 یہ بہتری اس بات کی علامت ہے کہ سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہو رہا ہے، بلوم برگ/ فائل فوٹوکراچی: امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جس کے دیوالیہ...
شعیب ملک نے ثنا جاوید سے علیحدگی کی خبروں کو غلط قرار دیدیا

شعیب ملک نے ثنا جاوید سے علیحدگی کی خبروں کو غلط قرار دیدیا

فوٹو: فائلقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان  شعیب ملک نے اپنی اہلیہ اداکارہ  ثنا جاوید سے علیحدگی کی خبروں کو  غلط قرار دے دیا۔ثانیہ مرزا کے سابق شوہر اپنی تیسری بیوی ثنا جاوید سے علیحدگی کی خبروں پر ایک بار...
بھارت دوبارہ میزائل حملہ کرسکتا ہے، خاص نظر رکھنا ہوگی: جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ

بھارت دوبارہ میزائل حملہ کرسکتا ہے، خاص نظر رکھنا ہوگی: جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ

بھارت کو اچھی طرح معلوم ہے کہ پاکستان کے پاس جدید ترین میزائل ٹیکنالوجی موجود ہے اور وہ اس کے مزموم عزائم کا موثر طریقے سے جواب دے سکتا ہے: سابق مشیر قومی سلامتی۔ فوٹو فائللاہور: سابق مشیر قومی سلامتی...
کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش، کالام اور مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش، کالام اور مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری

فوٹو: فائلملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی  تو کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بارش ہوئی۔ نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن، میٹروول، بلدیہ ٹاؤن اور ...
گنڈاپور حکومت کا رویہ مضحکہ خیز ہے، پولیس اہلکاروں کی جاری تصاویر میرے سکیورٹی پرمامور اہلکار نہیں: ایمل ولی

گنڈاپور حکومت کا رویہ مضحکہ خیز ہے، پولیس اہلکاروں کی جاری تصاویر میرے سکیورٹی پرمامور اہلکار نہیں: ایمل ولی

جھوٹا تاثر دیا گیا کہ پولیس سکیورٹی واپس کردی گئی، حکومت کے یہ ڈرامے بند ہونے چاہئیں: صدر اے این پی— فوٹو:فائلعوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی نے سکیورٹی کے معاملے پر خیبرپختونخوا حکومت کو تنقید کا نشانہ...