یہ وہ چپ ہے / فوٹو بشکریہ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹسیمی کنڈکٹر چپس ٹیکنالوجی ڈیوائسز کا دل ہوتی ہیں اور ان کا حجم بہت زیادہ نہیں ہوتا۔مگر چینی سائنسدانوں نے ان چپس کے حجم میں کمی لانے کے لیے ایسی...
پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کا ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی ملاقات میں کیا گیا۔پاکستان کی جانب سے بنگلادیش کے مؤقف...
مغربی ممالک نے ایران کو ڈیووس سربراہی اجلاس کے موقع پر سائیڈلائن سفارتی ملاقات سے روکا تھا: ترجمان__فوٹو: فائلتہران: ایران نے کسی بھی جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کی جانب...
فوٹو: فائلٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کا معاملے پر چیرمین بی سی بی محسن نقوی کی وزیر اعظم شہباز سے ملاقات جاری ہے۔وزیرداخلہ اور چیر مین پی سی بی محسن نقوی شہباز شریف وزیر اعظم ہاؤس پہنچے ہیں۔خیال...
5 لاکھ روپے گل پلازہ کے ہردکاندار کو دیں گےکہ 2 ماہ تک گھر کا کچن چلا سکے، ایک کروڑ کا قرضہ دینگے جس کا سود سندھ حکومت ادا کرے گی: مراد علی شاہ/ فائل فوٹو کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی...
اتوار کے روز جاپان کے ایک چڑیا گھر میں ہزاروں لوگ جمع ہوئے تاکہ ملک کے آخری دو دیوہیکل پانڈا کو الوداع کہہ سکیں/ فوٹو انٹرنیٹجاپان اور چین کے درمیان پانڈا سفارتکاری کا خاتمہ ہوگیا جس کے سبب جاپان بگڑتے...
اسکرین گریبخیبر: وادی تیراہ میں 4 روزہ ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا اور مین روڈ آمد ورفت کے لیے بحال کردی گئی ہے۔ضلع خیبر کے ریسکیو 1122 کے ترجمان مقصود عالم نے جیو نیوز کو بتایا کہ 10 جنوری سے...
کیا آپ کو ان کا مقصد معلوم ہے / فائل فوٹوبرقی مصنوعات کے ساتھ ہمیشہ ایک الیکٹرک پلگ جڑا ہوتا ہے تاکہ انہیں استعمال کیا جاسکے۔کچھ مصنوعات ایسی ہوتی ہیں جن میں موجود الیکٹرک پلگ پر 2 یا 3 پرونگز...
فائل فوٹو۔کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 900 روپے کا نمایاں...
فوٹو: فائلپاکستان مخالف فلم دھریندر کے اداکار ندیم خان کو پولیس نے گھریلو ملازمہ سے زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 41 سالہ خاتون نے شکایت درج کروائی کہ وہ مختلف اداکاروں کے گھروں میں کام...
صورتحال کے پیش نظر تھائی لینڈ نے بھی احتیاطی تدابیر بڑھا دی ہیں: رپورٹ/ فائل فوٹوکولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں...
فوٹو: اے ایف پیمری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے تحت ڈی پی او نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا کے مطابق آج شام سےکل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے،...
بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے سے آئی سی سی کو بھاری مالی نقصان ہوگا: ذرائع/ فائل فوٹوآئی سی سی ورلڈکپ سے بنگلا دیش کی بے دخلی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے احتجاج کے لیے مختلف آپشنز پر غور...
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران لیجنڈری کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے ایک شو میں شرکت کی__فوٹو: اسکرین گریبپاکستان کی معروف و سینئر غزل گو کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے کہا ہےکہ اس بات کا غم ساری زندگی رہے گا...
گزشتہ 3 روز میں برف میں پھنسی 942 گاڑیوں کو نکال کر ٹریفک بحال کردیا ہے: ریسکیو حکام/ اسکرین گریبپشاور: حالیہ شدید برفباری کے دوران ریسکیو اداروں نے بروقت اور مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے برف میں پھنسے 3010 افراد کو...
کراچی میں جناح ٹرمینل پر کم سے کم درجہ حرارت 10.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا: محکمہ موسمیات__فوٹو: فائلکراچی میں سردی کی شدت برقرار ہے اور شہر میں رواں ہفتے سردی اسی طرح رہے گی۔ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی کے...
کاروبار کے آغاز میں انڈیکس میں 1434 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو ٹریڈنگ کے دوران 1800 پوائنٹس تک بڑھ گیا/ فائل فوٹوکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے۔پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج...
فاطمہ اردشیر لاریجانی امریکا کی ایموری یونیورسٹی کے میڈیکل اسکول میں ملازمت کررہی تھیں، فائل فوٹوامریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے...
زمینی رابطہ منقطع ہونے پر پاک فوج نے بروقت کامیاب ہیلی ریسکیو آپریشن کیا__فوٹو: فائلآزاد کشمیر کی وادی نیلم میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔وادی لیپا آزاد کشمیر کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع ہوگیا، زمینی...
79 لاپتا افراد میں سے 13 کے ورثا نے اب تک ڈی این اے سیمپل نہیں دیے: ڈپٹی کمشنر کی گفتگو__فوٹو: سوشل میڈیاکراچی: ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں سرچ آپریشن تقریباً مکمل ہوچکا...