وادی تیراہ سے انخلا کی خبروں کو فوج سے جوڑنا غلط بیانی ہے، صوبائی حکومت عوام کی بہتری پر توجہ دے: عطا تارڑ

وادی تیراہ سے انخلا کی خبروں کو فوج سے جوڑنا غلط بیانی ہے، صوبائی حکومت عوام کی بہتری پر توجہ دے: عطا تارڑ

فوٹو: فائلوفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ  نے ایک بار  پھر وادی تیراہ خالی کرانے سے متعلق خبروں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیدیا۔میڈیا سے گفتگو  میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ حکومت نے وادی تیراہ سے  متعلق جھوٹے  پروپیگنڈے...
ملک میں منشیات کی اسمگلنگ کیلئےکرکٹ بیٹ اور فٹ بال استعمال ہونےکا انکشاف

ملک میں منشیات کی اسمگلنگ کیلئےکرکٹ بیٹ اور فٹ بال استعمال ہونےکا انکشاف

فوٹو: اسکرین شاٹملک میں منشیات کی اسمگلنگ کے لیے کرکٹ بیٹ اور فٹ بال استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے اے این ایف کے ڈائریکٹر انفورسمنٹ اینڈ ڈرگ ڈیمانڈ ریڈیکشن بریگیڈیئر سید عمران علی نے...
آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام، نیب نے محکمہ آبپاشی سندھ کے سیکرٹری سمیت دیگرافسران کی تفصیلات طلب کرلیں

آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام، نیب نے محکمہ آبپاشی سندھ کے سیکرٹری سمیت دیگرافسران کی تفصیلات طلب کرلیں

سیکرٹری آبپاشی، چیف انجینئر، ایگزیکٹیو انجینئر کی جمع شدہ سالانہ اثاثوں، بینک اکاؤنٹس اور خاندان کے افراد کی تفصیلات طلب کرلی گئیں— فوٹو:فائلقومی احتساب بیورو (نیب) نے محکمہ آبپاشی سندھ کے سیکرٹری ظریف کھیڑو سمیت دیگر افسران کے اثاثوں کی...
ائیرکرافٹ کیریئر ابراہم لنکن سمیت دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل امریکی بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

ائیرکرافٹ کیریئر ابراہم لنکن سمیت دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل امریکی بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

فوٹو: فائلامریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائیر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ موجود دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے۔امریکی فوج کے مطابق اس بحری بیڑے کے...
وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں پالتو شیر رکھنےکی اجازت ختم کرنےکا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں پالتو شیر رکھنےکی اجازت ختم کرنےکا فیصلہ

فوٹو: فائلوزیراعلیٰ پنجاب  مریم نواز   نے صوبے بھر میں پالتو شیر   رکھنےکی قانونی اجازت ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز نےلاہور میں 8 سالہ بچےواجد پرپالتو شیر کے حملے اور بچے کا بازو ضائع ہونے کے واقعےکا سخت نوٹس لیا...
اسمبلی میں سانحہ گل پلازہ پر بات کرنےکی اجازت نہیں دی جارہی، اپوزيشن لیڈر سندھ اسمبلی

اسمبلی میں سانحہ گل پلازہ پر بات کرنےکی اجازت نہیں دی جارہی، اپوزيشن لیڈر سندھ اسمبلی

فوٹو: فائلسندھ اسمبلی کے  اپوزيشن لیڈر  علی خورشیدی  نےکہا ہےکہ  اسمبلی میں سانحہ گل پلازہ  پر بات کرنےکی اجازت  نہیں دی  جارہی، 10 دن گزرگئے لیکن  سوالات کے جوابات  نہیں مل  رہے۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا  سے گفتگو  میں اپوزيشن...
خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان کے بورڈ آف پیس میں شمولیت کیخلاف قرارداد منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان کے بورڈ آف پیس میں شمولیت کیخلاف قرارداد منظور

بورڈ آف پیس میں غزہ کی لیڈر شپ کو نظر انداز کیا گیا، فلسطینی ریاست کےقیام کو پس پشت ڈال کراسرائیل کےعزائم کوتقویت دینےکی سازش ہے: قرارداد— فوٹو:فائلخیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان کے بورڈ آف پیس میں شمولیت کے خلاف قرارداد...
اپنی ذہانت آزمائیں اور ریاضی کے اس سوال کا جواب دیں

اپنی ذہانت آزمائیں اور ریاضی کے اس سوال کا جواب دیں

اس کا جواب دے سکتے ہیں / اسکرین شاٹریاضی کے سوال پر مبنی یہ دماغی معمہ حل کرنے کے لیے آپ کو منطقی سوچ کا استعمال کرنا ہوگا۔اس طرح کی پہیلیوں یا سوالات کو حل کرنے میں ریاضی کے نظریات،...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اجلاس میں اکثریتی ارکان نے سرکاری افسران کی دہری شہریت کیخلاف ووٹ دیدیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اجلاس میں اکثریتی ارکان نے سرکاری افسران کی دہری شہریت کیخلاف ووٹ دیدیا

فوٹو: فائلاسلام آباد: قومی اسمبلی کی کابینہ ڈویژن  سے متعلق قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اکثریتی ارکان نے  سرکاری  افسران کی دہری شہریت کے خلاف  ووٹ دے دیا۔قومی اسمبلی کی کابینہ ڈویژن سے متعلق قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سول...
مچھلی کے تیل کے کیسپولز کے استعمال کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

مچھلی کے تیل کے کیسپولز کے استعمال کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

ان کیپسولز کا استعمال بہت عام کیا جاتا ہے / فائل فوٹومچھلی کے تیل (یا اومیگا 3 فیٹی ایسڈز) کے کیپسولز کا استعمال متعدد افراد کرتے ہیں اور اس کا مقصد عموماً دل کی صحت کو بہتر بنانا ہوتا ہے۔مگر...
ایران پر کسی حملےکیلئے اپنی زمینی، فضائی یا سمندری حدود استعمال نہیں ہونےدیں گے: متحدہ عرب امارت

ایران پر کسی حملےکیلئے اپنی زمینی، فضائی یا سمندری حدود استعمال نہیں ہونےدیں گے: متحدہ عرب امارت

فوٹو: فائلمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ ایران پر کسی حملے کے لیے اپنی زمینی، فضائی یا سمندری حدود استعمال نہیں کرنے دے گا۔اماراتی وزارت خارجہ کے مطابق یو اے ای نے...
افغان طالبان کی جانب سے صوبہ خوست میں ایک ہی روز میں 36 افراد کو سرعام کوڑے مارنے کی سزا

افغان طالبان کی جانب سے صوبہ خوست میں ایک ہی روز میں 36 افراد کو سرعام کوڑے مارنے کی سزا

فوٹو: فائلکابل: افغان طالبان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ خوست میں ایک ہی روز کے دوران کم از کم 36 افراد کو سزا کے طور پر سرِعام کوڑے مارے گئے۔ عدالت کے بیان کے مطابق سزا پانے...
سندھ میں سولرانرجی پراجیکٹ میں اربوں روپےکی مبینہ کرپشن کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

سندھ میں سولرانرجی پراجیکٹ میں اربوں روپےکی مبینہ کرپشن کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

فوٹو: فائلسندھ میں کم آمدن  والے افرادکو 2 لاکھ سولر پینل فراہم کرنےکے منصوبے میں 3 ارب  روپے سے زائد مبینہ کرپشن  کی نیب  تحقیقات میں اہم پش رفت ہوئی ہے۔محکمہ توانائی سندھ کے سولر پینل منصوبے میں 3 ارب...
گردوں کے تکلیف دہ امراض سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین غذا

گردوں کے تکلیف دہ امراض سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین غذا

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹواگر آپ خود کو گردوں کے تکلیف دہ دائمی امراض سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ بہت آسان ہے اور اس کا راز آپ کے کچن میں چھپا ہوا...

مذاکرات کی پہلی شرط عمران خان سے ملاقات اور مشاورت ہی ہے: اسد قیصر 26 جنوری ، 2026

مذاکرات کی پہلی شرط عمران خان سے ملاقات اور مشاورت ہی ہے: اسد قیصر 26 جنوری ، 2026 Source link
غزہ میں موجود آخری اسرائیلی یرغمالی کی لاش برآمد کرلی گئی: اسرائیلی فوج

غزہ میں موجود آخری اسرائیلی یرغمالی کی لاش برآمد کرلی گئی: اسرائیلی فوج

فوٹو: اسرائیلی فوجاسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ میں موجود آخری اسرائیلی یرغمالی ران گویلی کی لاش برآمد کر لی ہے۔آخری اسرائیلی یرغمالی کی لاش برآمد ہونے کے بعد گزشتہ سال اکتوبر میں طے پانے والے...
روضہ رسول ﷺ پر پاکستانی عوام کیجانب سے حاضری کیلئے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، مذہبی امورکمیٹی

روضہ رسول ﷺ پر پاکستانی عوام کیجانب سے حاضری کیلئے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، مذہبی امورکمیٹی

فوٹو: فائلاسلام آباد:  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے لیے  پارلیمانی  وفد سرکاری خرچ  پر  بھجوانے کی تجویز دی ہے۔شگفتہ جمانی کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور...
امریکا میں شدید برفانی طوفان کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک، 19 ہزار پروازیں منسوخ

امریکا میں شدید برفانی طوفان کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک، 19 ہزار پروازیں منسوخ

فوٹو: اے ایف پیامریکا میں شدید ترین برفانی طوفان کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ہفتے کے روز سے اب تک 19 ہزار پروازیں بھی منسوخ کی جاچکی ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق...
وہ شخص جس نے دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں سے ایک کو رسیوں کے بغیر سر کرلیا

وہ شخص جس نے دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں سے ایک کو رسیوں کے بغیر سر کرلیا

یہ وہ عمارت ہے / اسکرین شاٹایک کوہ پیما نے دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں سے ایک کو رسیوں کے بغیر سر کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔تائیوان کی 1667 فٹ بلند تائی پے 101 نامی عمارت کو امریکی...
‘پاکستان بنگلادیش کو اکسارہاہے’، نائب صدر بی سی سی آئی بنگلادیش کی حمایت کرنے پر پاکستان پر پھٹ پڑے

‘پاکستان بنگلادیش کو اکسارہاہے’، نائب صدر بی سی سی آئی بنگلادیش کی حمایت کرنے پر پاکستان پر پھٹ پڑے

  راجیو شکلا نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان بنگلا دیش کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا جو کہ سراسر غلط ہے،فوٹو: فائلنئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے نائب صدر  راجیو شکلا  ٹی 20...