تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی پر پرنسپل کیخلاف ایکشن ہوگا: اسلام آباد ہائیکورٹ
اگر اسکول، کالج اور یونیورسٹیز تک منشیات پہنچے تو انتظامیہ ذمہ دار ہے: عدالت/ فائل فوٹواسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی میں کوئی ملوث ہوا تو ایکشن پرنسپل کے خلاف...
وزیراعلیٰ کے پی کی مختلف مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور
پشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں/ فائل فوٹوپشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی 18 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس نعیم انور نے...
افغان طالبان اور بھارتی میڈیا کا اے آئی ویڈیوز کے ذریعے پاکستان مخالف پروپیگنڈا
افغان طالبان کے پاکستانی ٹینک قبضے میں لینے کا جھوٹا پراپیگنڈا افغان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکیا۔ حالیہ سرحدی کشیدگی کے دوران پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ہونے والے نقصان سے ہواس باختہ افغان طالبان...
جعلی اے آئی ویڈیوز، ابھیشیک اور ایشوریا کے بعد اکشے بھی عدالت پہنچ گئے
اکشے کمار نے اپنی آواز ، تصویر اور شخصیت کے غلط استعمال کے خلاف ممبئی ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے/ فائل فوٹوبالی وڈ کی مقبول جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے بعد اداکار اکشے کمار بھی اے آئی فیک...
سیلاب متاثرہ اضلاع میں سروے جاری، 3 لاکھ 68 ہزار متاثرین کی تفصیلات جمع
سروے ٹیموں نے سیلاب سے متاثرہ ایک لاکھ 7 ہزار مکانات کا ڈیٹا بھی جمع کر لیا ہے: ترجمان پی ڈی ایم اے/ فائل فوٹولاہور: پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں فلڈ سروے جاری ہے اور متاثرین کی تفصیلات...
تجارتی اعداد و شمار میں 6 ارب ڈالر کا فرق، حکومت اور آئی ایم ایف میں تشویش
وزارتِ منصوبہ بندی کے زیرِ انتظام پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس (PBS) اس مسئلے کے حل میں ناکام رہی ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: آئی ایم ایف کے ساتھ 7 ارب ڈالر کے اسٹاف لیول معاہدے کے دوران حکومت پاکستان اب تک...
بھارت کے معروف اداکار پنکج دھیر انتقال کرگئے
پنکج دھیر کے انتقال کی تصدیق ان کے قریبی خاندانی دوست کی جانب سے کی گئی ہے/فوٹوفائلبھارت کے معروف اداکار پنکج دھیر 68 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنکج دھیر کے انتقال کی تصدیق ان...
پنجاب حکومت کا انتہا پسند جماعت پر پابندی کیلئے وفاق کو سفارش کرنے کا فیصلہ
انتہا پسند جماعت کی تمام جائیدادیں اور اثاثے محکمہ اوقاف کی تحویل میں دی جائیں گی اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کیے جائیں گے: اعلامیہ۔ فوٹو فائللاہور: پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے انتہا پسند جماعت پر پابندی عائد کرنے...
پنجاب حکومت کا افغان شہریوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
فائل فوٹولاہور: پنجاب حکومت نے افغان شہریوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں افغان شہریوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ...
کراچی سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل، تمام گیٹ پاسز منسوخ، کنٹینرز کی قطاریں لگ گئیں
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی ٹرانسپورٹیشن غیر معینہ مدت تک کیلئے معطل کی جا رہی ہے: ایف بی آر/فوٹوفائلکراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کراچی پورٹس سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی ٹرانسپورٹیشن روکنے کے احکامات جاری کر دیے۔ڈائریکٹوریٹ...
مالاکنڈ میں خانہ بدوش افراد کا ٹرک کھائی میں جاگرا، 15 افراد جاں بحق
ڈپٹی کمشنر مالا کنڈ محمد فیاض کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر بچے شامل ہیںمالاکنڈ: سوات ایکسپریس وے پر خانہ بدوش افراد سے بھرا ٹرک کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں 15 افراد...
بھاری ٹیرف کے بعد مودی سرکاری گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، امریکاکو روس سے تیل نہ خریدنےکی یقین دہانی کرادی
فوٹو: فائلمودی سرکار پر امریکی ٹیرف بھاری پڑگیا، بھارت نے ٹرمپ سرکار کے آگے گھٹنے ٹیک دیے۔امریکا کی جانب سے بھاری ٹیرف کے بعد بھارت نے امریکی صدر کو روس سے تیل نہ خریدنے کی یقین دہانی کرادی۔امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ...
پاک بھارت جنگ میں7 طیارےگرائے گئے تھے، ٹرمپ نے پھر مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا
فوٹو: غیر ملکی میڈیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر حالیہ کشیدگی میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کے 7 طیارے گرنےکا ذکر کردیا۔امریکی صدر نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب تک 8 جنگیں...
ٹرمپ کو سنبھالنا صرف پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کو آتا ہے: برطانوی اخبار
فوٹو: دی گارڈینبرطانوی اخبار دا گار ڈین نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سنبھالنا صرف پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کو آتا ہے۔اخبار نے لکھا کہ شرم الشیخ میں ٹرمپ نے کئی عالمی رہنماؤں کو زچ کیا، اطالوی...
افغان طالبان میں اختلافات بڑھ گئے، سراج الدین حقانی کی دیگر رہنماؤں پر نام لیے بغیر تنقید
کچھ لوگوں کا جنگ میں کوئی کردار نہیں لیکن وہ فتح اور اقتدار میں واپسی کا کریڈٹ لے رہے ہیں، ایسے بیانات سے باز آجائیں: افغان وزیر داخلہ کا عوامی تقریب سے خطاب— فوٹو: افغان وزارت داخلہافغانستان میں برسر اقتدار...
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی
فوٹو: فائلاسلا م آباد: وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت...
افغان طالبان بھارت کی پراکسی بنے ہوئے ہیں، سیز فائرکی خلاف ورزی ہوئی تو جواب دینا پڑیگا، خواجہ آصف
فوٹو: فائل وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ افغان طالبان اس وقت بھارت کی پراکسی بنے ہوئے ہیں، میں نہیں سمجھتا کہ یہ سیز فائر زیادہ دیر نکال پائے، افغانستان سیز فائر کی خلاف ورزی کرتا رہا تو ہمیں جواب دینا پڑےگا۔جیو...
افغان طالبان نے قطر اور سعودی عرب کے ذریعے بھی جنگ بندی کی اپیل کی: ذرائع
اسکرین گریبپاکستان اور افغانستان کے درمیان عارضی سیز کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان اورافغانستان کے درمیان حالیہ سیز فائرطالبان کی درخواست پرعمل میں آیا، افغان طالبان نےجنگ بندی کی اپیل قطر اور سعودی عرب کے ذریعے بھی...
سینیئر بھارتی اداکارہ اور مشہور رقاصہ 87 برس کی عمر میں چل بسیں
مدھومتی 'آنکھیں، 'ٹاور ہاؤس'، 'شکاری' اور 'مجھے جینے دو' جیسی مشہور فلموں میں اپنی جاندار پرفارمنس کے لیے جانی جاتی تھیں۔—فوٹو: فائل بھارتی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اور مشہور رقاصہ مدھومتی انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھومتی بدھ کو اس...
مجھے پیرول پر رہا کریں، افغانستان کا معاملہ امن کیلئے حل کروں گا: عمران خان
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جو بھی ہو رہا ہے، سیاستدانوں کاکام ہے وہ اس میں پڑیں: بانی پی ٹی آئی کا جیل سے پیغام— فوٹو:فائلسابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا کہ مجھے پیرول پر...











