ایرانی حملوں کے نتیجے میں ‘تل ابیب’ میں ہونیوالی تباہی کی ویڈیوز سامنے آگئیں

ایرانی حملوں کے نتیجے میں ‘تل ابیب’ میں ہونیوالی تباہی کی ویڈیوز سامنے آگئیں

اسرائیلی دفاعی اداروں کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ کم از کم دو ہفتے جاری رہ سکتی ہے—فوٹو: ایکساسرائیل نے جمعہ کی علی الصبح ایران پر حملہ کرکے باقاعدہ جنگ کا آغاز کیا تو پھر ایران نے 200 سے...
ایران سے جنگ کب تک جاری رہ سکتی ہے؟ اسرائیلی دفاعی اداروں نے بتادیا

ایران سے جنگ کب تک جاری رہ سکتی ہے؟ اسرائیلی دفاعی اداروں نے بتادیا

اسرائيل نے دنیا بھر میں اپنے سفارت خانے تاحکمِ ثانی بند کردیے ہیں اور قونصلر سروس بھی معطل رہے گی—فوٹو: فائلاسرائیلی دفاعی اداروں کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ کم از کم دو ہفتے جاری رہ سکتی ہے۔اسرائیلی وزیراعظم...
اسرائیل نے معاشی اور توانائی انفرا اسٹرکچر پر حملہ کیا تو فوری ردعمل دیں گے: ایران

اسرائیل نے معاشی اور توانائی انفرا اسٹرکچر پر حملہ کیا تو فوری ردعمل دیں گے: ایران

اسرائیلی حملے کا شکار ایران سے تحمل کا مطالبہ غیر منصفانہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ/ فائل فوٹوتہران: ایران نے عالمی برادری کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے معاشی اور توانائی انفرا اسٹرکچر پر حملہ کیا تو فوری ردعمل...
ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے: پاکستان

ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے: پاکستان

اسرائیلی حملہ ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا خطاب— فوٹو:فائلاقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے...
ایرانی عوام کے پاس اپنی حکومت کیخلاف اٹھ کھڑے ہونے کا بہترین موقع ہے، ہم انکے ساتھ ہیں: نیتن یاہو

ایرانی عوام کے پاس اپنی حکومت کیخلاف اٹھ کھڑے ہونے کا بہترین موقع ہے، ہم انکے ساتھ ہیں: نیتن یاہو

فوٹو: فائلاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ایران کی جانب سے جوابی حملے کے بعد ردعمل سامنے آگیا۔ایران کی جانب سے جوابی کارروائی شروع کردی گئی ہے اور اسرائیل پر 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں۔ایرانی حملوں میں 15...
ایران نے اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کو ‘وعدہ صادق تھری’ کا نام دیدیا

ایران نے اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کو ‘وعدہ صادق تھری’ کا نام دیدیا

ایران کی جانب سے جوابی کارروائی شروع کردی گئی ہے اور اسرائیل پر 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں—فوٹو: ایکسایران نے اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کو 'وعدہ صادق تھری' کا نام دیا ہے۔ایران کی جانب سے جوابی...
ایران کا 2 اسرائیلی طیارے مار گرانے اور خاتون پائلٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

ایران کا 2 اسرائیلی طیارے مار گرانے اور خاتون پائلٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

ملک کے فضائی دفاع نے اسرائیلی حکومت کے دو لڑاکا طیاروں کو مار گرانے میں کامیابی حاصل کی: ایرانی نیوز ایجنسی— فوٹو:فائلایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی دفاعی نظام نے 2 اسرائیلی طیارے مار گرائے۔ایران کی تسنیم نیوز ایجنسی...
اسرائیل کے ایک بار پھر ایران میں مختلف مقامات پر حملے

اسرائیل کے ایک بار پھر ایران میں مختلف مقامات پر حملے

تہران میں ایرانی فضائی دفاعی نظام اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے— فوٹو: رائٹرزاسرائیلی کی جانب سے ایک بار پھر ایران میں مختلف مقامات پر حملے کیے گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب کے ایران کے فوردو ایٹمی پلانٹ کے...
سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

فوٹو: فائلکراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 61 ہزار...
اسرائیلی حملے سے کچھ دیر قبل ایران میں موساد کمانڈوز کی کارروائیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسرائیلی حملے سے کچھ دیر قبل ایران میں موساد کمانڈوز کی کارروائیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

موساد ایجنٹس ایران میں کارروائی کرتے ہوئے— اسکرین گریبایران میں اسرائیلی فضائی حملوں سے کچھ دیر قبل ایرانی سرزمین پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے کمانڈوز کی کارروائیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔اسرائیلی فوج کے مطابق موساد کمانڈوز کی کارروائیوں نے...
سندھ کا 34 کھرب 51 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے

سندھ کا 34 کھرب 51 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے

https://www.youtube.com/watch?v=lcRbJOpCUCs سندھ اسمبلی میں مالی سال 26-2025 کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے۔بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہا کہ  میرے لیے یہ اعزاز ہے کہ میں 10ویں بار سندھ کا بجٹ پیش...
اہداف پورے ہونے تک ایران پر حملے جاری رہیں گے: اسرائیلی وزیراعظم

اہداف پورے ہونے تک ایران پر حملے جاری رہیں گے: اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیل کی بقا کو واضح اور فوری خطرہ ہے، ایران کو نہ روکا گیا تو وہ کم وقت میں جوہری ہتھیار بنانے میں کامیاب ہو سکتا ہے: نیتن یاہو/ فائل فوٹوتل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ ایران پر...
بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

برینٹ آئل کی قیمت میں 7.4 فیصد اضافہ ہوا ہے اور برینٹ آئل کی نئی قیمت اب 74.46 ڈالر فی بیرل ہے/ فائل فوٹواسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد عالمی ماکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں...
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

دوران میچ سنجے کے منہ میں شہد کی مکھی گھس گئی تھی جس کے بعد انہیں الرجی ہوئی اور دل کا دورہ پڑا/ فائل فوٹوبالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور برطانیہ میں دل کا دورہ پڑنے...
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی ایران کی نطنز جوہری تنصیب کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی ایران کی نطنز جوہری تنصیب کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق

 نطنز سائٹ پر تابکاری کی سطح میں کسی قسم کے اضافے کا مشاہدہ نہیں کیا گیا، آئی اےای اے/ فائل فوٹوبین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے ایران کی نطنز جوہری تنصیب کونشانہ بنایا ہے۔ عالمی...
ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی حفاظت کیلئے اقدامات، کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم

ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی حفاظت کیلئے اقدامات، کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم

زائرین کی مددکے لیےکرائسز مینجمنٹ یونٹ 24 گھنٹے فعال رہےگا: اسحاق ڈار/ فائل فوٹوپاکستان نے اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی حفاظت کے لیے اقدامات شروع کردیے۔ نائب وزیراعظم اسحا ق ڈار کے مطابق ایران میں موجودپاکستانی زائرین...
گاڑی کی ٹکر لگنے پر مشتعل افراد کا اداکار راشد محمود پر حملہ، شناختی کارڈ چھین لیا

گاڑی کی ٹکر لگنے پر مشتعل افراد کا اداکار راشد محمود پر حملہ، شناختی کارڈ چھین لیا

فوٹو اسکرین گریبپاکستان کے معروف اداکار راشد محمود کو  گاڑی کی ٹکر لگنے پر مشتعل افراد کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔راشد محمود کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے چہرے پر...
اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کا ڈرونز کے ذریعے جواب

اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کا ڈرونز کے ذریعے جواب

چند گھنٹوں میں ایران کی طرف سے 100 سے زائد ڈرونز اسرائیل کی جانب آئے ہیں، اسرائیلی میڈیا/ فائل فوٹوتل ابیب: جوہری تنصیبات پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کی طرف سے بھی جواب دیا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا...
اسرائیلی حملوں میں ایران کے کونسے سائنسدان شہید ہوئے؟ نام سامنے آگئے

اسرائیلی حملوں میں ایران کے کونسے سائنسدان شہید ہوئے؟ نام سامنے آگئے

ایرانی جوہری تنصیات پر ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 6 سائنسدان شہید ہوئے/ فوٹو رائٹرز ایرانی سرکاری میڈیا  نے اسرائیلی حملوں میں 6 جوہری سائنسدانوں کی شہادت کی تصدیق کردی ۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی جوہری تنصیات پر ہونے والے اسرائیلی...
ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ پالیسی تبدیل کردی، امریکا میں مقیم غیر ملکیوں کو کیا کرنا ہوگا؟

ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ پالیسی تبدیل کردی، امریکا میں مقیم غیر ملکیوں کو کیا کرنا ہوگا؟

امریکی امیگریشن سروس کے مطابق نئی پالیسی عوامی صحت کے تحفظ کیلئے ہے/ فائل فوٹوٹرمپ انتظامیہ  نے گرین کارڈپالیسی میں فوری تبدیلی کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرین کارڈپالیسی میں فوری تبدیلی کے تحت  نئی مستقل...