اپنی سرزمین یا فضائی حدود ایران کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: آذربائیجان

اپنی سرزمین یا فضائی حدود ایران کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: آذربائیجان

فائل فوٹوآذربائیجان کے  وزیرِ خارجہ جیہون بیراموف  کا کہنا ہے کہ اپنی سرزمین یا فضائی حدود ایران کے خلاف کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ  نے  ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی...
ملک میں بجلی کے استعمال میں 22 فیصد اضافہ، نیپرا کا قیمت میں اضافے پر غور

ملک میں بجلی کے استعمال میں 22 فیصد اضافہ، نیپرا کا قیمت میں اضافے پر غور

دسمبر 2025 میں صنعتی اور زرعی طلب کے باعث بجلی کا استعمال بڑھ کر 2 اعشاریہ 4 ارب یونٹس ہو گیا__فوٹو: فائلملک میں بجلی کے استعمال میں 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد نیپراکی جانب سے 48...
سابق وزیراعلیٰ کے پی پرویز خٹک ٹریفک حادثے میں زخمی

سابق وزیراعلیٰ کے پی پرویز خٹک ٹریفک حادثے میں زخمی

حادثے میں زخمی ہوئے کے بعد پرویز خٹک کا اسلام آباد کےاسپتال میں علاج جاری ہے، فیملی ذرائعاسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔فیملی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ کے پی کی گاڑی...
ایم کیو ایم خوش نہیں ہوگی، کھالیں جمع کرنے اور کھینچنے والوں سے امید نہ رکھیں: مرتضیٰ وہاب

ایم کیو ایم خوش نہیں ہوگی، کھالیں جمع کرنے اور کھینچنے والوں سے امید نہ رکھیں: مرتضیٰ وہاب

 جماعت اسلامی والےکہتےہیں اچھا ہے تو انہوں نے کیا، برا ہے پیپلزپارٹی نے کیا: میئر کراچی کی گفتگو__فوٹو: فائلکراچی: میئر مرتضیٰ وہاب  نے کہا ہے کہ جو کھالیں جمع کرتے ہیں یا کھالیں کھینچتے ہیں ان سے امید نہ رکھیں۔میئر کراچی...
بھارتی شہر کولکتہ میں 2 گوداموں میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی، 28 افراد لاپتہ

بھارتی شہر کولکتہ میں 2 گوداموں میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی، 28 افراد لاپتہ

یہ آگ 26 جنوری کو لگی تھی / فوٹو بشکریہ دکن ہیرالڈبھارتی شہر کولکتہ میں آتشزدگی کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔یہ واقعہ 26 جنوری کو علی الصبح پیش آیا تھا اور 28 افراد تاحال گمشدہ ہیں۔کولکتہ...
گوگل میپس میں ایسے بہترین فیچر کا اضافہ جو نیوی گیشن کا تجربہ بدل کر رکھ دے گا

گوگل میپس میں ایسے بہترین فیچر کا اضافہ جو نیوی گیشن کا تجربہ بدل کر رکھ دے گا

یہ فیچر دنیا بھر کے صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے / فائل فوٹوگوگل نے اپنی مقبول ترین نیوی گیشن سروس میپس کو ایک طاقتور آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچر سے لیس کیا ہے۔بنیادی طور پر جیمنائی...
حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دینا کے نقشے پر مضبوط ملک بن کر ابھرےگا: وزیراعظم

حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دینا کے نقشے پر مضبوط ملک بن کر ابھرےگا: وزیراعظم

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مدد نہ ہوتی تو کئی مسائل حل نہیں ہو سکتے تھے، شہباز شریف۔ فوٹو فائلوزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دینا کے...
بسنت کے دوران موسم خوشگوار رہے گا، بارش کا امکان نہیں، چیف میٹرولوجسٹ

بسنت کے دوران موسم خوشگوار رہے گا، بارش کا امکان نہیں، چیف میٹرولوجسٹ

بادلوں کے ساتھ ساتھ اچھی ہوا بھی چلے گی، رات کو خنکی ہوگی اور درجہ حرارت کے بڑھنے کا امکان ہے: ظہیر بابر/ فائل فوٹولاہور: چیف میٹرولوجسٹ نے بسنت کے موقع پر لاہور میں بارش کے امکان کو رد کرتے...
اسرائیلی فوج کا غزہ میں 71 ہزار فلسطینیوں کو شہید کرنے کا اعتراف

اسرائیلی فوج کا غزہ میں 71 ہزار فلسطینیوں کو شہید کرنے کا اعتراف

 اس سے قبل اسرائیل غزہ کی وزارت صحت کے اعداد و شمار کو مسترد کرتا رہا تھا، تاہم اقوامِ متحدہ ان اعداد و شمار کو قابلِ اعتماد قرار دیتی رہی ہے/ فائل فوٹوتل ابیب: اسرائیلی فوج نے غزہ میں 71...
ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پیر محمد شاہ کو گل پلازہ سانحہ کے بعد ٹریفک کا انتظام نہ کرنے پر عہدے سے ہٹایاگیا: ذرائع۔ فوٹو فائلکراچی: ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن...
ماں بچی کے گٹر میں گرنے کا واقعہ، ایس ایچ او معطل، ڈی ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری

ماں بچی کے گٹر میں گرنے کا واقعہ، ایس ایچ او معطل، ڈی ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری

ایس پی سٹی اور متعلقہ پولیس کے رسپانس کا تعین کے لیے تحقیقات ہوں گی/ فوٹو سوشل میڈیالاہور: ماں بچی کے گٹر میں گرنے کے واقعہ پر ایس ایچ او بھاٹی گیٹ کو معطل کردیا گیا۔جیو نیوز کے مطابق لاہور کےعلاقے...
شوہر نے حاملہ پولیس کمانڈو بیوی کو سر پر ڈمبل مار کر قتل کر ڈالا

شوہر نے حاملہ پولیس کمانڈو بیوی کو سر پر ڈمبل مار کر قتل کر ڈالا

 فوٹو بھارتی میڈیابھارت میں جہیز کے معاملے پر شوہر نے 4 ماہ کی حاملہ پولیس کمانڈو اہلیہ کے سر  پر بھاری ڈمبل مار کر اس کی جان لے لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی سے تعلق رکھنے والی ایک پولیس...
پمز میں عمران خان کی آنکھ کی سرجری کی گئی، سلمان اکرم راجا کا دعویٰ

پمز میں عمران خان کی آنکھ کی سرجری کی گئی، سلمان اکرم راجا کا دعویٰ

عمران خان کے خاندان کو نہیں بتایا گیا کہ ان کو کس وجہ سے اسپتال لے جایا گیا: سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی__فوٹو: فائلسیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی...
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 41 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 41 دہشتگرد ہلاک

ہرنائی اور پنجگور میں ہلاک دہشتگردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر۔ فوٹو فائلسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی پراکسی یافتہ 41 دہشتگردوں کو ہلاک...
12 سال کی عمر میں شادی ہوئی، شوہر 23 برس بڑے تھے: سینئر اداکارہ کا انکشاف

12 سال کی عمر میں شادی ہوئی، شوہر 23 برس بڑے تھے: سینئر اداکارہ کا انکشاف

فوٹو اسکرین گریبپاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکارہ نوشابہ بی بی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی صرف 12 برس کی عمر میں ہوئی اور اسی سال انہوں نے چائلڈ آرٹسٹ کے طور  پر کام کرنا شروع...
ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں سب سے بڑی کمی

ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں سب سے بڑی کمی

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 355 ڈالر کم ہوکر 5150 ڈالر اونس ہے/ فائل فوٹوکراچی: ملک کی تاریخ میں سونے کی قیمت میں سب سے بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی...
انکوائری کمیشن سے متعلق خط سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق نہیں، سندھ ہائیکورٹ

انکوائری کمیشن سے متعلق خط سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق نہیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سانحہ گل پلازہ کی انکوائری سے متعلق گورنرکے پرنسپل سیکرٹری کا خط سندھ ہائیکورٹ کو موصول ہوگیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے خط کا جواب گورنر سندھ کے پرنسپل سیکرٹری کو ارسال کردیا۔سندھ ہائیکورٹ کے مطابق انکوائری کمیشن سے متعلق خط سپریم...
نِپاہ وائرس کا خدشہ، پاکستان میں مختلف اداروں کو الرٹ جاری

نِپاہ وائرس کا خدشہ، پاکستان میں مختلف اداروں کو الرٹ جاری

پاکستان میں نِپاہ وائرس کا خطرہ کم ہے اور تمام اقدامات احتیاطی نوعیت کے ہیں: حکام/ فائل فوٹو اسلام آباد: بارڈر ہیلتھ سروسز نے  نِپاہ وائرس کے خدشے پر مختلف اداروں کو الرٹ جاری کردیا۔حکام کے مطابق پاکستان میں نِپاہ وائرس...
میرے پاس الفاظ نہیں کہ بتا سکوں وزیراعلیٰ بھاٹی واقعے پرکتنی غمزدہ تھیں: عظمیٰ بخاری

میرے پاس الفاظ نہیں کہ بتا سکوں وزیراعلیٰ بھاٹی واقعے پرکتنی غمزدہ تھیں: عظمیٰ بخاری

جس شخص کی بیوی اور بچی گرگئی، اطلاعات ہیں کہ پولیس نے اس کے ساتھ غلط رویہ رکھا، اس پر بھی تحقیقات ہوں گی: وزیر اطلاعات__فوٹو: اسکرین گریبلاہور:  پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ میرے پاس الفاظ نہیں...
وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی 4 روپے 4 پیسے سستی کرنے کا اعلان

وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی 4 روپے 4 پیسے سستی کرنے کا اعلان

ہمیں اب گروتھ کی طرف جانا ہے، تاجر برادری سے مشاورت کے بعد معاشی پالیسیاں بنائی جائیں گی: شہباز شریف۔ فوٹو فائلاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے کی کمی...
1 16 17 18 19 20 378