عدالت کا فیصلے میں ایران و دیگر ممالک سے متعلق پیرا گراف حذف کرنے کا حکم
غلطی سے چار ممالک کا نام فیصلے میں لکھا گیا، اسٹینوگرافر نے تحریری جواب میں بتایا کہ یہ جملہ دیگرچند جملوں کے ساتھ فیصلے کی تصحیح کے دوران حذف کر دیا گیا تھا: فیصلہ— فوٹو:فائلاسلام آباد کی عدالت نے ایمان...
علی ترین پھر پی ایس یل میں ملتان کی ٹیم خریدنے کے خواہشمند، بولی میں شامل ہونے کا فیصلہ
فوٹو: فائل لاہور: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین پھر ملتان کی ٹیم خریدنے کے خواہشمند ہیں۔ذرائع کے مطابق علی ترین نے پی ایس ایل ٹیم ملتان کے حقوق کی بولی میں ...
دو دن سے جو ہمارے ساتھ کیا گیا اس پر سخت مذمت اور غصے کا اظہار کرتا ہوں: سہیل آفریدی
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ دو دن سے جو ہمارے ساتھ کیا گیا اس پر سخت مذمت اور غصے کا اظہار کرتا ہوں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی کا کہنا تھاکہ ایک صوبے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے یو اے ای کے اسکواڈ کا اعلان، متعدد پاکستانی شامل
فوٹو: فائل ابوظہبی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے متحدہ عرب امارات (یواے ای) نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ امارات کرکٹ بورڈ نے جمعے کے روز آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے متحدہ عرب...
امریکا نے ایران کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے کہاں کہاں فوجی اثاثے تعینات کیے ہیں؟
فوٹو: فائلامریکا نے حالیہ دنوں میں ایران کے قریب اپنے فوجی اثاثوں میں نمایاں اضافہ کیا ہے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تاحال ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی کی منظوری نہیں دی۔ امریکی حکام کے مطابق خطے میں امریکی موجودگی...
اسکول کے دوستوں کی آواز سن کر 8 سالہ بچہ 55 دن بعد کوما سے باہر نکل آیا
یہ اے آئی سے تیار کردہ تصویر ہے / فوٹو بشکریہ جیمنائی اے آئیوسطی چین سے تعلق رکھنے والا 8 سالہ بچہ 55 دن بعد کرشماتی طور پر ہوش میں آگیا۔ایسا اس وقت ہوا جب اس کی کلاس کے ساتھیوں...
تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہورہا، انٹیلی جنس بیسڈآپریشن میں فتنوں کا صفایا کررہے ہیں: سکیورٹی ذرائع
دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کی جارہی ہیں، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک یہ کارروائیاں جاری رہیں گی: سکیورٹی ذرائع— فوٹو:فائلسکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہورہااور انٹیلی...
شارجہ میں بارش کے دوران سڑک پر خطرناک کرتب دکھانے پر 8 گاڑیاں ضبط، ڈرائیورز گرفتار
فوٹو:شارجہ پولیسشارجہ میں بارش کے دوران سڑک پر خطرناک کرتب دکھانے پر 8 گاڑیاں ضبط اور ڈرائیور گرفتار کرلیے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے بارش کے دوران سڑکوں پر خطرناک کرتب دکھانے پر شارجہ پولیس نے 8 گاڑیاں ضبط...
سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس سے ملاقات، پی ٹی آئی کے تحفظات کے بارے میں آگاہ کیا
فوٹو: فائلاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے...
آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ نے سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا
فوٹو: فائل آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا سنگ میل عبور کرلیا۔پال اسٹرلنگ نے جمعرات کو یو اے ای کے خلاف میچ کھیلا جو ان کا 160 واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ تھا۔اس کے ساتھ ہی...
ایک خاتون نے درخت کو 72 گھنٹے تک گلے لگانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
ایسا کینیا کی ایک خاتون نے کیا / اسکرین شاٹکینیا میں ایک خاتون نے درخت کو گلے لگانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ماحولیاتی بہتری کے لیے کام کرنے والی 22 سالہ Truphena Muthoni نے ایک درخت کے گرد...
آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی یادگار پرفارمنسز کا اعلان، شاہد آفریدی بھی شامل
2009 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شاہد آفریدی نے 51 رنز کے ساتھ 2 اہم وکٹیں لے کر پاکستان کو فائنل میں پہنچایا تھا—فوٹو: فائل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ کی آئیکونک پرفارمنسز کا...
روسی دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری، 200 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
فوٹو: اے ایف پیروس کے دارالحکومت ماسکو میں رواں ماہ ہونے والی برف باری سے گزشتہ 200 سال سے زائد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔خبررساں ایجنسی کے مطابق تقریباً ایک کروڑ 30 لاکھ آبادی والے شہر میں شدید برف باری کے...
اپنی سرزمین یا فضائی حدود ایران کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: آذربائیجان
فائل فوٹوآذربائیجان کے وزیرِ خارجہ جیہون بیراموف کا کہنا ہے کہ اپنی سرزمین یا فضائی حدود ایران کے خلاف کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی...
ملک میں بجلی کے استعمال میں 22 فیصد اضافہ، نیپرا کا قیمت میں اضافے پر غور
دسمبر 2025 میں صنعتی اور زرعی طلب کے باعث بجلی کا استعمال بڑھ کر 2 اعشاریہ 4 ارب یونٹس ہو گیا__فوٹو: فائلملک میں بجلی کے استعمال میں 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد نیپراکی جانب سے 48...
سابق وزیراعلیٰ کے پی پرویز خٹک ٹریفک حادثے میں زخمی
حادثے میں زخمی ہوئے کے بعد پرویز خٹک کا اسلام آباد کےاسپتال میں علاج جاری ہے، فیملی ذرائعاسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔فیملی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ کے پی کی گاڑی...
ایم کیو ایم خوش نہیں ہوگی، کھالیں جمع کرنے اور کھینچنے والوں سے امید نہ رکھیں: مرتضیٰ وہاب
جماعت اسلامی والےکہتےہیں اچھا ہے تو انہوں نے کیا، برا ہے پیپلزپارٹی نے کیا: میئر کراچی کی گفتگو__فوٹو: فائلکراچی: میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ جو کھالیں جمع کرتے ہیں یا کھالیں کھینچتے ہیں ان سے امید نہ رکھیں۔میئر کراچی...
بھارتی شہر کولکتہ میں 2 گوداموں میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی، 28 افراد لاپتہ
یہ آگ 26 جنوری کو لگی تھی / فوٹو بشکریہ دکن ہیرالڈبھارتی شہر کولکتہ میں آتشزدگی کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔یہ واقعہ 26 جنوری کو علی الصبح پیش آیا تھا اور 28 افراد تاحال گمشدہ ہیں۔کولکتہ...
گوگل میپس میں ایسے بہترین فیچر کا اضافہ جو نیوی گیشن کا تجربہ بدل کر رکھ دے گا
یہ فیچر دنیا بھر کے صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے / فائل فوٹوگوگل نے اپنی مقبول ترین نیوی گیشن سروس میپس کو ایک طاقتور آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچر سے لیس کیا ہے۔بنیادی طور پر جیمنائی...
حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دینا کے نقشے پر مضبوط ملک بن کر ابھرےگا: وزیراعظم
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مدد نہ ہوتی تو کئی مسائل حل نہیں ہو سکتے تھے، شہباز شریف۔ فوٹو فائلوزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دینا کے...











