آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے
بیرسٹر سلطان محمود کئی ماہ سے علیل اور زیر علاج تھے— فوٹو:فائلآزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے۔بیرسٹر سلطان محمود کئی ماہ سے علیل اور زیر علاج تھے اور آج انتقال کرگئے۔ بیرسٹر سلطان محمود چودھری...
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 75 روپے 21 پیسے مہنگا ہوگیا
فوٹو: فائل اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی6 روپے 37پیسے فی کلو مہنگی کر دی...
ماں بچی کے سیوریج لائن میں گرنےکا واقعہ، ایس پی اور ایس ایچ اوخاتون کے شوہر پر تشدد کے ملزم قرار
فوٹو: اسکرین شاٹلاہور پولیس کی انکوائری رپورٹ میں ایس پی سٹی بلال اور ایس ایچ او بھاٹی زین کو سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کا ملزم قرار دے دیا گیا۔ یہ انکوائری...
ایران کے شہر بندر عباس میں رہائشی عمارت میں دھماکا
فوٹو: ایکسایران کے شہر بندرعباس میں رہائشی عمارت میں دھماکا ہوا ہے ۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے خلیجی ساحلی شہر بندر عباس میں ہفتے کو ایک عمارت میں دھماکا ہوا، دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔سرکاری...
دشمن نے غلطی کی تو پورے خطے کی سلامتی خطرے میں پڑ جائیگی، ایرانی آرمی چیف کی امریکا و اسرائیل کو وارننگ
ایران کی جوہری سائنس اور ٹیکنالوجی کو ختم نہیں کیا جا سکتا، چاہے قوم کے سائنسدان اور فرزند شہید ہی کیوں نہ ہو جائیں: آرمی چیف امیر حاتمی/ فائل فوٹوایران کے آرمی چیف امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو...
پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس...
ڈاکوؤں نے 2 کروڑ سے زائد کی چاندی فروخت کرکے جانیوالے شہری کو لوٹ لیا
2022 تولے چاندی فروخت کر کے آرہا تھا کہ ڈاکوؤں نے لوٹ لیا: مدعی/ فائل فوٹولاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں ڈاکوؤں نے 2 ہزار تولے سے زائد چاندی فروخت کر کے جانے والے شہری کو لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق...
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ حنا آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے انکار کر چکی ہیں۔حنا آفریدی نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے اپنے شوبز میں کام کرنے سے...
اداکارہ سبینہ سید رشتہ ازدواج میں منسلک، عروسی لباس پر تنقید کی زد میں آگئیں
فوٹو سوشل میڈیا، سبینہ سید اور خاقان شاہنوازپاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار خاقان شاہنواز اور اداکارہ سبینہ سید رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔اداکار جوڑی کا نکاح کراچی میں ہوا جس میں صرف رشتے داروں اور قریبی دوستوں...
بلوچستان کے 12 مقامات پر فتنہ الہندوستان کے حملے ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک
دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 10 اہلکار شہید بھی ہوئے: ذرائع۔ فوٹو فائلسکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلوچستان کے 12 مقامات پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے...
سندھ میں اب کوئی گاڑی بغیر کمپیوٹرائز فٹنس کے نہیں چل سکے گی: شرجیل میمن
کچھ بسیں پورٹ پر موجود ہیں جب کہ حکومت سندھ نے مزید 500 بسوں کی اجازت دے دی ہے: سینئر وزیر/ فائل فوٹوکراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ بغیر کمپیوٹرائز فٹنس اب کوئی گاڑی سڑک پر...
ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے آسٹریلیا کے حتمی اسکواڈ کا اعلان، اہم فاسٹ بولر ٹیم سے باہر
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق فاسٹ بولر انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اسکواڈ سے باہر ہو گئے ہیں۔ فوٹو فائلکرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز انجری کے...
پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا
پاکستان نے مجموعی طور پر 3 ہزار 654 ارب روپے کا اندرونی قرض قبل از وقت واپس کیا جو ماضی میں کبھی نہیں ہوا/ فائل فوٹواسلام آباد: پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا۔پاکستان نے...
نمبر پلیٹ نامعلوم شخص کے زیر استعمال، شہری کو 50 ہزار کے چالان موصول
دو ماہ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 50ہزار روپے مالیت کے چالان کر دیئے گئے۔ فوٹو فائلکراچی: آپ نے یہ مثال تو سنی ہو گی ’کرے کوئی بھرے کوئی‘، اسی مثال پر عمل کرتے ہوئے ٹریفک پولیس کی...
رواں مالی سال معاشی شرح نمو آئی ایم ایف تخمینوں سے زیادہ، مہنگائی کم رہنے کا امکان
رواں مالی سال کے مقابلے میں آئندہ مالی سال مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ فوٹو فائلاسلام آ باد: پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال آئی ایم ایف کےتخمینوں سے زیادہ اور مہنگائی کم رہنےکا...
کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
فائل فوٹوپاکستان کے معاشی حب کراچی میں بے ہنگم اور غیرقانونی تعمیرات نے شہر کا نقشہ بگاڑ کر رکھ دیا، میگا سٹی کراچی بیک وقت کئی اداروں کے درمیان تقسیم ہے درجنوں ادارے زمین کی ملکیت کے دعویدار ہیں۔ تعمیرات سے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کٹ کی رونمائی ناگزیر وجوہات کی بنیاد پرمنسوخ کی گئی ہے: ذرائع/ فائل فوٹوآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ کردی گئی۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کی کٹ کی...
35 ہزار روپے کمی کے بعد سونا مزید 25 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
فائل فوٹوکراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد بڑی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت 25 ہزار 500 روپے کم ہوکر 5...
ایک اور سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل، بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
آج سے 4 فروری تک پنجاب، خیبر پختونخوا میں بھی بارش اور برف باری کی پیشگوئی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے: این ڈی ایم اے/ فائل فوٹوبلوچستان، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں...
کلینک میں فائرنگ سے مریض جاں بحق
پولیس نے واقعے کو دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا ہے/ فائل فوٹوکراچی کے علاقے پاک کالونی پرانا گولیمار میں کلینک میں فائرنگ سے مریض جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقتول عبدالرشید کلینک میں ڈرپ لگوا رہا تھا کہ نامعلوم ملزم...











