اسرائیل کو معاہدے کی تمام شرائط پر عملدر آمد کا پابند بنایا جائے: حماس
فوٹو: فائلفلسطینی مزاحمتی تنظیم نے اسرائیل کو معاہدے کی تمام شرائط پر عملدر آمد کا پابند بنانے کا مطالبہ کردیا۔اسرائیل سے امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کے بعد تنظیم نے پہلا باضابطہ بیان جاری کر دیا۔حماس نے سوشل...
غزہ میں مستقل جنگ بندی کی راہ ہموار، حماس اور اسرائیل نے امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کردیے
https://www.youtube.com/watch?v=7hIW4S55a50 غزہ میں مستقل جنگ بندی کی راہ ہموار ہوگئی، اسرائیل اور حماس نے امریکا کے مجوزہ غزہ امن معاہدےکے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اعلان کیا کہ اس معاہدے...
پاکستانی حکام سے اسٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت کرلی: آئی ایم ایف
فوٹو: فائلعالمی مالیاتی فنڈ کے مشن اور پاکستانی حکام نے اسٹاف لیول معاہدے میں غیر معمولی پیشرفت کرلی ہے۔ ایوا پیٹرووا کی قیادت میں آئی ایم ایف کی ٹیم نے 24 ستمبر سے 8 اکتوبر تک کراچی اور اسلام آباد کا...
پی ٹی آئی کے مضبوط گروپس سہیل آفریدی کی نامزدگی تبدیل کروانا چاہتے ہیں: شیر افضل مروت
https://www.youtube.com/watch?v=LySylD-WSdQ رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا کہ پارٹی کے مضبوط گروپس وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے لیے سہیل آفریدی کی نامزدگی تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔شیر افضل مروت نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ...
آج مذاکرات میں مثبت نتیجہ نکلا تو غزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا جائیگا: ترک وزیرخارجہ
فوٹو: فائلمصر کے شہر شرم الشیخ میں اسرائیل اور حماس کے بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں، اس حوالے سے ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ روکنے کے لیے کافی پیش رفت ہوئی ہے۔انہوں نے انقرہ میں نیوز کانفرنس...
امریکی صدر نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط اتوار تک ہونے کا امکان ظاہر کردیا
امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو—فوٹو اے پیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط اتوار تک ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ...
حکومتی وفد کی صدر مملکت سے ملاقات میں اہم پیش رفت، ن لیگ اور پیپلزپارٹی بیان بازی روکنے پر رضامند
فوٹو: دی پریزیڈنٹ آف پاکستان/ایکسحکومتی وفد کی صدر مملکت سے ملاقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی بیان بازی روکنے پر رضامند ہوگئے۔پنجاب حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان کشیدگی کم کرنے...
سہیل آفریدی کے وزیر اعلیٰ پختونخوا بننے کی راہ میں قانونی رکاوٹ ہے: بیرسٹر عقیل ملک
سہیل آفریدی کے وزیراعلیٰ بننے کی راہ میں قانونی رکاوٹ ہے: بیرسٹر عقیل ملک—فوٹو: فائل وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ سہیل آفریدی کے وزیراعلیٰ پختونخوا بننے کی راہ میں قانونی رکاوٹ...
امریکا نے پاکستان سمیت 30 سے زائد ممالک کو جدید ایمریم میزائل فروخت کرنےکی اجازت دے دی
فوٹو: فائلامریکی انتظامیہ نے امریکی دفاعی کمپنی ریتھیون کو جاری کردہ خریداروں کی فہرست میں ترمیم کردی ہے جس کے بعد کمپنی پاکستان کو بھی جدید میزائل فروخت کرسکےگی۔برطانوی نشریاتی ادارےکی رپورٹ کے مطابق امریکی دفاعی کمپنی اب پاکستان کو...
بنگلادیش نے چین سے 20 جے 10 سی طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا
فوٹو: فائلڈھاکا: بنگلادیش نے اپنی فضائیہ کو جدید بنانے اور قومی فضائی دفاع کو مضبوط کرنے کے لیے چین سے 20 جدید جے 10 سی لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ سرکاری دستاویزات کے مطابق...
وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور عہدے سے مستعفی، استعفیٰ گورنرکو بھیج دیا
فوٹو: فائلپشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور عہدے سے مستعفی ہوگئے۔علی امین گنڈا پور نے اپنا استعفیٰ گورنر خیبرپختونخوا کو بھیج دیا ہے۔ علی امین گنڈا پور نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ...
سیاسی بیانات کی بنا پر تعلقات خراب نہیں ہونے چاہییں، وزیراعظم کی پی پی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت
وزیراعظم اس معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے بھی بات کریں گے، لیگی رہنماؤں نے دونوں طرف سے متنازع بیان بازی بند کرنے کی تجاویز دیں: ذرائع— فوٹو: پی آئی ڈیوزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کے تحفظات افہام...
پاکستانی راک بینڈ ‘خودغرض’ کا بھارتی گلوکار کو خراج تحسین، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
بینڈ خودغرض کی جانب سے زوبن گارک کا مقبول ترین گانا ’یا علی‘ پرفارم کیا گیا—فوٹو: اسکرین گریبکراچی: کہا جاتا ہے کہ موسیقی کی کوئی زبان نہیں ہوتی البتہ سُروں کے ذریعے دلوں کو جوڑا جاسکتا ہے ، ایسا ہی...
غزہ کے شہریوں نے ہتھیار ڈالنے اور حماس کو سیاسی نظام سے نکالنے کی مخالفت کردی
فوٹو: فائلغزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی صدر ٹرمپ کے منصوبے میں حماس کو غیر مسلح کرنے اور غزہ کی انتظامیہ میں حماس کا کردار ختم کرنے کے نکات پر غزہ کے شہریوں کا ردعمل سامنے آگیا۔سینیئر صحافی حامد...
بنگلادیشی عدالت کا گزشتہ حکومت کے دوران جبری گمشدگیوں پر 24 اعلیٰ فوجی افسران کی گرفتاری کا حکم
ڈھاکا: بنگلا دیش کی ایک عدالت نے برطرف وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت میں جبری گمشدگیوں پر 2 درجن فوجی افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔غیر ملک خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ استغاثہ کے مطابق تحقیقاتی کمیشن...
امن کا سارا بوجھ حماس پر ڈالنا ٹھیک نہیں، اسرائیل کو حملے بندکرنا ہوں گے، اردوان
فوٹو:@RTErdoganترک صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہےکہ امن کا سارا بوجھ صرف حماس یا فلسطینیوں پر ڈالنا ٹھیک نہیں ہے، ٹرمپ کے منصوبے کے باوجود اسرائیل امن کی راہ میں بنیادی رکاوٹ بنا ہوا ہے۔ آذربائیجان سے واپسی پر صحافیوں سے...
پختونخوا کے نئے نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کون ہیں؟
خیبرپختونخوا کے متوقع وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا تعلق ضلع خیبر سے ہے، وہ پی کے 70 سے پہلی مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی بنے—فوٹو: سہیل آفریدی ایکس سکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے علی امین گنڈا پور کو خیبر...
سلمان اکرم راجا نے علی امین گنڈا پور کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی تصدیق کردی
فوٹو: فائل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور کو خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ سے ہٹایا جارہا ہے۔ سلمان اکرم راجا کے مطابق سہیل آفریدی کو خیبر...
58 سال کی عمر میں دوسری بار والد بننے والے ارباز خان نے نومولود بیٹی کا منفرد نام رکھ دیا
ارباز خان نے دسمبر 2023 میں میک اپ آرٹسٹ شورا سے دوسری شادی کی تھی—فوٹو: فائل بالی وڈ کے 58 سالہ پروڈیوسر اور اداکار ارباز خان اور ان کی اہلیہ میک اپ آرٹسٹ شورا نے اپنی نومولود بیٹی کا منفرد نام...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا مستعفی ہونےکا اعلان
فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مستعفی ہونےکا اعلان کردیا۔ علی امین گنڈاپور نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حکم پر وزارت اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں۔ علی...