‘اب خوش؟’ ، لائبہ خان نے صارفین کی تنقید کے بعد اپنے شوہر کا چہرہ دکھا دیا
اداکارہ لائبہ خان نے اپنے نکاح اور نکاح کے فوٹو شوٹ میں شوہر کا چہرہ دکھانے سے گریز کیا تھا/ فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ لائبہ خان نے تنقید کے بعد اپنے شوہر کا چہرہ دکھا دیا۔کچھ روز...
رائل رمبل مقابلہ رومن رینز جیتنے میں کامیاب جبکہ ایک مقبول ترین ریسلر کا کیرئیر اختتام پذیر
رومن رینز / فوٹو بشکریہ ڈبلیو ڈبلیو ایڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹس میں اگر رائل رمبل کو سب سے دلچسپ قرار دیا جائے تو غلط نہ ہوگا۔30 مرد اور خواتین ریسلرز کے الگ الگ ہونے والے رائل رمبل میچز میں...
کشمور میں 26 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے، وزیر داخلہ سندھ
امن کے مکمل قیام اور جرائم کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا: وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار/ فائل فوٹو کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ کچے میں ریاستی رِٹ مضبوط ہے اور جرائم پیشہ عناصر...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کرلیا
پاکستان ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے: ذرائع۔ فوٹو فائلآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کر لیا۔ذرائع کا...
‘سنو مون’ کا خوبصورت نظارہ آج رات کیا جا سکے گا
فائل فوٹوآج رات 'سنو مون' کا خوبصورت نظارہ کیا جاسکے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چاند فروری کی پہلی تاریخ کو پہلے زیادہ روشن اور بڑا نظر آئے گا، جسے 'سنو مون' کا نام دیا گیا ہے۔اس حوالے سے امریکی...
لاہوریے بسنت کے بخار میں مبتلا، پتنگوں کی خریداری شروع کردی
لاہور میں 6 سے 8 فروری تک بسنت فیسٹیول منایا جائے گا فائل فوٹولاہور میں پتنگ کی خریداری اس قدر عروج پر ہے کہ پتنگ ساز طلب پوری کرنے میں ناکام رہ گئے۔لاہور میں 6 سے 8 فروری تک بسنت فیسٹیول...
انڈر 19 ورلڈکپ کا اہم ترین میچ، پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
پاکستان کو انڈر 19 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جانے کے لیے بھارت کو بڑے مارجن سے شکست دینا ہو گی۔انڈر 19 ورلڈکپ کے سپر سکسز کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے...
ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے
عالمی بینک کے صدر اجے بنگا 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے جس دوران وہ اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے: ذرائع۔ فوٹو فائلاسلام آباد: ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ذرائع...
آسٹریلیا کا افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان
افغان سفارتخانہ جون 2026 کے بعد اپنی سرگرمیاں بند کر دے گا، محکمہ خارجہ و تجارتی امور آسٹریلیا۔ فوٹو فائلآسٹریلیا نے افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔طالبان رجیم کی غیر جمہوری، پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو...
ایف سی ہیڈکوارٹرخودکش حملہ کیس میں اہم پیشرفت، سہولت کار بھی افغان شہری نکلے
فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکواٹرز پر حملہ گزشتہ سال 24 نومبر کو ہوا تھا۔ فوٹو فائلپشاور: فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پشاورخودکش دھماکوں کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔تفتیشی حکام کے مطابق ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے...
جسٹس محمد علی مظہر کا بھٹو پھانسی ریفرنس پر تفصیلی نوٹ جاری
جلد بازی، غصے یا تعصب میں کیے گئے فیصلے ناصرف ملکی قانون بلکہ اسلامی اصولوں کے بھی منافی ہیں: جسٹس محمد علی مظہر۔ فوٹو فائلاسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج، جسٹس محمد علی مظہر نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی...
اشتہاری ملزم کی گرفتار کے دوران فائرنگ کا تبادلہ، 7 سالہ بچی جاں بحق
پولیس کے مطابق منگو چنگڑ میں اشتہاری ملزم کی گرفتار کے لیے سی سی ڈی نے گھر پر چھاپا مارا تھا۔ فوٹو فائلبھکر: اشتہاری ملزم کی گرفتار کے دوران فائرنگ کے تبادلے سے 7 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق...
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کسی کمزوری یا ابہام کی گنجائش نہیں: سہیل آفریدی
بلوچستان میں دہشتگردی کھلی جارحیت ہے، معصوم شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانا بدترین بربریت ہے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا/ فائل فوٹووزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی ریاست کی خودمختاری اور قومی سلامتی پر کھلی جارحیت...
پاکستانی نژاد امریکی میوزک ڈائریکٹر حنان حسین نے بڑا اعزاز اپنےنام کرلیا
فوٹو: سوشل میڈیاپاکستانی نژاد امریکی میوزک ڈائریکٹر حنان حسین نے بڑا اعزاز اپنےنام کرلیا۔حنان حسین نے امریکا کے Clio Music Awards میں میوزک ویڈیو کے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔اس کے علاوہ حنان حسین نے معتبر گریمی ایوارڈز کی...
باراتیوں کی گاڑی اور ٹرک میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق
حادثے کے نتیجے میں 29 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 6 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے: پولیس/ فائل فوٹولودھراں میں با راتیوں کی گاڑی اور ٹرک کی ٹکر سے قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ لودھراں میں...
ایپسٹین فائلز میں تصویر سامنے آنے پر وزیراعظم کا سابق شہزادے سے گواہی دینے کا مطالبہ
بچوں سے زیادتی کے مجرم جیفری ایپسٹین کے متاثرین کو ترجیح دینی چاہیے:برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر/ فائل فوٹوبرطانیہ کے وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے بدنام زمانہ امریکی شہری جیفری ایپسٹین کی نئی دستاویزات میں قابل اعتراض تصویر سامنے آنے پر سابق شہزادے...
کراچی کے علاقے عزیز آباد سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار
فرار ملزمان کے نام عارف کمانڈو اور سلیم معلوم ہوئے، گرفتار ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا سامان برآمد کیا گیا ہے: پولیس__فوٹو: فائلکراچی: عزیزآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے...
گل پلازہ آتشزدگی اور حکومتی اقدامات
کراچی کے مصروف علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں عمارت زمین بوس ہو گئی۔ افسوسناک واقعے میں 86افراد جاں بحق ہوئے جبکہ کئی ابھی لاپتہ ہیں ۔...
عمران خان میں آنکھوں کی سنگین بیماری کی تشخیص
یہ عارضہ عموماً عمر رسیدہ افراد میں پایا جاتا ہے اور اس کا تعلق دل اور خون کی نالیوں سے جڑے خطراتی عوامل جیسے ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول کی زیادتی، ذیابیطس اور دل کی بیماریوں سے ہوتا ہےاسلام آباد: بانی...
امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا: ٹرمپ
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا۔انہوں نے یہ بات امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران...










