بلوچستان کا مسئلہ سیاسی نہیں، اس کا صرف عسکری حل ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان

بلوچستان کا مسئلہ سیاسی نہیں، اس کا صرف عسکری حل ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان

فوٹو: فائلوزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی نہیں اس کا صرف عسکری حل ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ 2018 سے پہلے ریاست کی...
ہم ورلڈکپ کیلئے جارہے ہیں، جو بورڈکہےگا ہمیں وہی کرناہے: سلمان علی آغا

ہم ورلڈکپ کیلئے جارہے ہیں، جو بورڈکہےگا ہمیں وہی کرناہے: سلمان علی آغا

فوٹو: فائلپاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہےکہ ہم  ورلڈکپ کے لیے جا رہے ہیں،  جو بورڈکہےگا ہمیں وہی کرنا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد قذاقی اسٹیڈیم...
وہ عمر جب مردوں میں امراض قلب کا خطرہ تیزی سے بڑھنے لگتا ہے

وہ عمر جب مردوں میں امراض قلب کا خطرہ تیزی سے بڑھنے لگتا ہے

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹودنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب سے ہوتی ہیں اور مردوں میں یہ شرح خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے۔اب ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ...
پاکستان کی جانب سے بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلےکی وجوہات سامنے آگئیں

پاکستان کی جانب سے بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلےکی وجوہات سامنے آگئیں

فوٹو: فائللاہور:  پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 15 فروری کو میچ نہ کھیلنے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ذرائع کے مطابق  بھارت کے خلاف 15 فروری کو میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کی کئی وجوہات...
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کھیلے گا لیکن بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا: حکومت پاکستان— فوٹو:فائلپاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین...
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

فوٹو: پی سی بیقومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز  بلے باز بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک  اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے  ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل  میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانےکا ریکارڈ قائم کر دیا۔لاہور  میں...
لوگوں کو ہارر فلمیں دیکھنا کیوں پسند ہے؟ دلچسپ وجہ جانیں

لوگوں کو ہارر فلمیں دیکھنا کیوں پسند ہے؟ دلچسپ وجہ جانیں

یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ کروڑوں افراد ہارر فلمیں دیکھنا پسند کرتے ہیں حالانکہ ان کو دیکھتے ہوئے خوفزدہ بھی ہوجاتے ہیں، مگر ڈرنے کے باوجود وہ انہیں دیکھنا کیوں پسند کرتے ہیں؟تو اس کی وجہ کچھ اور نہیں...
پیپلزپارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا: حافظ نعیم

پیپلزپارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا: حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے پیپلز پارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضےکا یہ نظام ختم کرنا ہوگا۔جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام شارع فیصل پر کراچی کو جینے دو مارچ سے خطاب...
ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی ممالک کی افواج کو ’دہشت گرد گروہ‘ قرار دے دیا

ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی ممالک کی افواج کو ’دہشت گرد گروہ‘ قرار دے دیا

فوٹو: اے ایف پیایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو دہشتگرد گروہ قرار دے دیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا ...
کل وزیراعظم کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا: سہیل آفریدی

کل وزیراعظم کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا: سہیل آفریدی

فوٹو: سوشل میڈیاوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہےکہ  انہیں کل  وزیراعظم  شہباز  شریف کی جانب  سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل کا مقدمہ  رکھوں گا۔خیبرامن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں...
جِلد میں پھنس جانے والی پھانس کو نکالنے میں مدد فراہم کرنے والا آسان طریقہ

جِلد میں پھنس جانے والی پھانس کو نکالنے میں مدد فراہم کرنے والا آسان طریقہ

یہ کافی تکلیف دہ مسئلہ ہوتا ہے / فائل فوٹوہاتھ یا پیر میں پھانس چبھنے کا مسئلہ بہت عام ہوتا ہے اور تکلیف دہ بھی ہوتا ہے۔عام طور پر پھانس نکالنے کے لیے چمٹی کا سہارا لیا جاتا ہے مگر...
واٹس ایپ میں آپشنل سبسکرپشن پلان کی آزمائش

واٹس ایپ میں آپشنل سبسکرپشن پلان کی آزمائش

ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوواٹس ایپ کی جانب سے اضافی فیچرز تک رسائی کے لیے ماہانہ فیس پر مبنی ایک سبسکرپشن پلان کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے۔Wabetainfo کی رپورٹ کے مطابق...
امریکانے ایران پر حملہ کیا تو جنگ یہ پورے خطے میں پھیل جائے گی

امریکانے ایران پر حملہ کیا تو جنگ یہ پورے خطے میں پھیل جائے گی

فوٹو: فائلتہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو یہ جنگ پورے خطے میں پھیل جائے گی۔آیت اللہ خامنہ ای کا یہ بیان ایسے وقت...
پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے

پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے

 بلوچستان سے ملنے والے سرحدی علاقے بواٹہ اور سخی سرور کے مقام پر ٹریفک کو روک دیا گیا ہے۔ فوٹو فائلڈیرہ غازی خان میں پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے۔ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان کے مطابق...
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ ہمارے پاس پانچ ورلڈ کلاس اسپنر ہیں__فوٹو: پی سی بیتیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا...
لاہور میں بسنت کیلئے پولیس کے اہم احکامات، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان

لاہور میں بسنت کیلئے پولیس کے اہم احکامات، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان

چھتوں پر گنجائش سے زائد افراد کی اجازت نہیں ہو گی: سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ/ فائل فوٹوسی سی پی او  لاہور بلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے کہ بسنت کے لیے مختص  چھتوں پر گنجائش سے زائد...
لوگوں کو کینسر جیسے مرض کا شکار بنانے والی 10 عام وجوہات

لوگوں کو کینسر جیسے مرض کا شکار بنانے والی 10 عام وجوہات

ہر عمر کے افراد کینسر سے متاثر ہو سکتے ہیں / فائل فوٹواگر کسی فرد کو کینسر سامنا ہو تو اس سے مکمل صحتیابی کا امکان تو ہوتا ہے مگر اس صورت میں اگر اس کی تشخیص جلد ہوجائے، جبکہ...
مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، دہشتگردوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے: وزیر دفاع

مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، دہشتگردوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے: وزیر دفاع

زیادہ تر لاپتہ افراد بی ایل اے کے ممبران ہیں، جب دہشت گرد مارے جاتے ہیں تو ثابت ہوتا ہے کہ ان کا نام لاپتہ افراد میں شامل ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف/ فائل فوٹووزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے...
بلوچستان میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس ہیں: سرفراز بگٹی

بلوچستان میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس ہیں: سرفراز بگٹی

دہشتگردوں کے ساتھ افغان شہری بھی شامل ہیں، بلوچستان کو دہشتگردوں کیلئے جہنم بنا دیں گے: وزیر اعلیٰ بلوچستان۔ فوٹو فائلوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 145...
ملازمت کے دوران حد سے زیادہ کام کرنے والا چینی شخص انتقال کرگیا

ملازمت کے دوران حد سے زیادہ کام کرنے والا چینی شخص انتقال کرگیا

یہ شخص 2021 سے روزانہ دفتر میں بہت زیادہ کام کرتا تھا / فوٹو بشکریہ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹچین میں ایک 32 سالہ شخص برسوں تک بہت زیادہ کام کرنے کے نتیجے میں اچانک انتقال کرگیا اور موت کے 8...
1 8 9 10 11 12 377