Skip to content
  • Wednesday, 17 June 2026
  • 8:19 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے

حالیہ پوسٹس

  • ملک بھر کیلئے بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
  • ناروے نے عراق کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی
  • سینیگال کیخلاف 2 گول، فرانس کے ایم باپے نے پیلے اور میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
  • محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے
  • تیونس نے پہلے میچ میں شکست کے بعد کوچ کو برطرف کر دیا
پاکستان

محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے

DAILY MITHAN Jun 17, 2026 0


محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے

فوٹو: فائل 

خیبرپختونخوا کے نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے حوالے سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے محکمہ خزانہ کو تین ماہ کا بجٹ پیش کرنے سے متعلق ابھی تک کوئی احکامات نہیں ملے ۔

سرکاری حکام کے مطابق محکمہ خزانہ نے دو بجٹ تیار رکھے ہیں جن میں ایک مکمل اور دوسرا 3 ماہ کا ہے ۔

سرکاری حکام کے مطابق محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کے لیے2 بجٹ تیار کر لیے ہیں۔ آئندہ مالی سال کا مکمل بجٹ جس کا حجم 2200 ارب روپے سے زیادہ رکھا گیا ہے جبکہ دوسرا بجٹ تین ماہ کے لیے تیار کیا گیا ہے جس کا حجم 300 ارب روپے سے زیادہ ہے ۔ 

سرکاری حکام کے مطابق مکمل بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) کے لیے 500 ارب روپے سے زیادہ مختص کیے گئے ہیں جبکہ دوسرا بجٹ تین ماہ کے لیے تیار کیا گیا ہے جس کا حجم 300 ارب روپے سے زیادہ ہے۔ 

سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ سہ ماہی بجٹ کی صورت میں صرف جاری اور غیر ترقیاتی اخراجات کی منظوری دی جائے گی، جبکہ اس عرصے کے دوران صوبے میں کسی نئے ترقیاتی منصوبے کے لیے فنڈز جاری نہیں کیے جائیں گے۔ 

سرکاری حکام کے مطابق وزیراعلی سہیل آفریدی کی جانب سے محکمہ خزانہ کو تین ماہ کا بجٹ پیش کرنے سے متعلق ابھی تک احکامات نہیں ملے۔

گزشتہ روز سیکرٹری جنرل تحریک انصاف بیرسٹرسلمان اکرم راجا نےکہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات تک حتمی بجٹ پیش نہیں ہوگا، خیبرپختونخوا حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پیپر پاس کرےگی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
عوامی ایکشن کمیٹی کو بیرونی فنڈنگ حاصل ہے،کمیٹی نے اراکین کے حلف نامے سے پاکستان سے الحاق کے خاتمے کا مطالبہ کیا: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ میں وعدے وفا کردیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
فیصل آباد اور جھنگ میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات، درجنوں افراد زخمی، خاتون جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
پی ایم اے کی ٹیم نے دنیا کی 16 ٹیموں کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
ایران امریکا امن معاہدے کے متن پر متفقہ حتمی فیصلہ طے پاگیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا، ایف آئی اے کی تفتیش میں اہم انکشافات
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق موجودہ نمبر گیم میں تبدیلی آئے گی: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026