کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر راولاکوٹ میں سرعام فائرنگ کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔
ویڈیو میں شرپسندوں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے انتہا پسند سی ایم ایچ راولاکوٹ، پولیس بکتر بند اور اے ایس آئی پر بھی حملہ کر چکے ہیں۔


























Leave a Reply