Skip to content
  • Tuesday, 16 June 2026
  • 6:59 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • واٹس ایپ ویب ورژن میں گروپ کالز کے فیچر کا اضافہ

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور بھی پاکستانی کھانوں اور مہمان نوازی کی معترف
  • گلگت بلتستان میں دیگر کیساتھ ملکر حکومت بناسکتے تھے، پی پی کو اکثریت رکھنے پر حکومت بنانےکی دعوت دی: امیر مقام
  • آزادکشمیر میں حقوق کی تحریک سے آغاز کیا گیا، اصل کہانی کیا ہے یہ سامنے آنے میں وقت لگا:سکیورٹی ذرائع
  • کیا بتاسکتے ہیں کہ تصویر میں موجود شخص کس دروازے سے زندہ باہر نکل سکتا ہے؟
  • حزب اللہ کیخلاف لڑائی میں اسرائیل معصوم افراد کو نشانہ بنا رہا ہے، اسے اب یہ لڑائی شام کے حوالے کردینی چاہیے: ٹرمپ
Headline تازہ ترین

واٹس ایپ ویب ورژن میں گروپ کالز کے فیچر کا اضافہ

DAILY MITHAN Jun 16, 2026 0


واٹس ایپ ویب ورژن میں گروپ کالز کے فیچر کا اضافہ

ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹو

واٹس ایپ کی جانب سے میسجنگ پلیٹ فارم کے ویب ورژن میں ایک بڑی اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے۔

ویسے تو واٹس ایپ کے ویب ورژن میں متعدد فیچرز دستیاب ہیں جو موبائل ایپس میں استعمال کیے جاتے ہیں۔

مگر اب تک اس میں گروپ وائس اور ویڈیو کالز کی سہولت دستیاب نہیں تھی۔

Wabetainfo کی ایک رپورٹ کے مطابق ابھی واٹس ایپ کے ویب ورژن میں وائس اور ویڈیو کالز ون آن ون چیٹس پر دستیاب ہے۔

مگر اب واٹس ایپ کے ویب ورژن کے بیٹا (beta) ورژن میں گروپ چیٹس کے اندر آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔

اس فیچر کے تحت صارفین 32 افراد سے گروپ چیٹ کرسکیں گے اور اسے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا تحفظ حاصل ہوگا۔

گروپ کالز کے دوران اسکرین شیئرنگ کی سہولت بھی صارفین کو دستیاب ہوگی۔

جب بھی یہ فیچر تمام صارفین کو دستیاب ہوگا تو گروپ چیٹس کی ونڈو میں ایک کال بٹن نظر آئے گا جس پر کلک کرکے وائس یا ویڈیو کال کی جاسکے گی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ گروپ کالز کے لیے کال لنکس کو بھی استعمال کیا جاسکے گا تاکہ دیگر افراد کو کال کا حصہ بننے کے لیے مدعو کیا جاسکے۔

ہر کال لنک کا اپنا منفرد اور محفوظ یو آر ایل ہوگا اور کوئی بھی اس کی نقل نہیں بنا سکے گا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ اگر کال لنک کو استعمال نہ کیا گیا تو وہ 30 دن بعد ایکسپائر ہو جائے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ گروپ کالز کا فیچر ابھی محدود صارفین کو دستیاب ہے مگر توقع ہے کہ اسے جلد تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جاسکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور بھی پاکستانی کھانوں اور مہمان نوازی کی معترف
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
گلگت بلتستان میں دیگر کیساتھ ملکر حکومت بناسکتے تھے، پی پی کو اکثریت رکھنے پر حکومت بنانےکی دعوت دی: امیر مقام
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
آزادکشمیر میں حقوق کی تحریک سے آغاز کیا گیا، اصل کہانی کیا ہے یہ سامنے آنے میں وقت لگا:سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بتاسکتے ہیں کہ تصویر میں موجود شخص کس دروازے سے زندہ باہر نکل سکتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
پاکستان امریکا ایران معاملے میں ایک بہت پیچیدہ ایشوکوڈیل کررہا ہے، فیلڈ مارشل کی اس معاملے میں دلچسپی کی وجہ امن اوراستحکام ہے: سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
فٹبال ورلڈکپ میں آف سائیڈ رول کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کے خاتمے کے بعد پاکستان2027کیلئے اپنی معاشی بہتری دیکھ رہا ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ میں بجلی بلوں پر عائد فکس ٹیکس کے خلاف آواز اٹھ گئی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
چھٹیاں گزارنے ننہیال آنیوالے 4 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
سینٹرل کنٹریکٹ کتنے کھلاڑیوں کو اور کس کیٹیگری میں ملے گا؟ خفیہ رکھا جائےگا: پی سی بی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں چور نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر 700 روپے چرالیے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
فٹبال ورلڈکپ میں اپنی ٹیم کا میچ دیکھنے کیلئے 1200 میل سائیکل پر سفر کرنیوالا جاپانی طالبعلم
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
امریکی انٹیلی جنس کا ایران کے ارادوں پر شکوک کا اظہار، ٹرمپ اور اعلیٰ حکام کو آگاہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
6 روز قبل قتل کی جانیوالی دلہن کا قاتل اسکا بھائی نکلا
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیں
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ کا سولر منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی اداکارہ سنچیتا اوگلے نے 22 سال کی عمر میں خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
اگر نوکری نہیں ہوگی تو بسیں بنانے کا کیا فائدہ؟ ثانیہ سعید کی سندھ حکومت پر سخت تنقید
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
آبنائے باب المندب مزاحمتی قوتوں کیلئے وننگ کارڈ ثابت ہوئی: کمانڈر پاسداران انقلاب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026