Skip to content
  • Tuesday, 16 June 2026
  • 4:39 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیں

حالیہ پوسٹس

  • واٹس ایپ ویب ورژن میں گروپ کالز کے فیچر کا اضافہ
  • چھٹیاں گزارنے ننہیال آنیوالے 4 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
  • ایران نے منصفانہ ڈیل ہوئی، انکا افزودہ یورینیم حاصل کرنا چاہتے ہیں: ٹرمپ
  • سینٹرل کنٹریکٹ کتنے کھلاڑیوں کو اور کس کیٹیگری میں ملے گا؟ خفیہ رکھا جائےگا: پی سی بی
  • لاہور میں چور نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر 700 روپے چرالیے
Headline تازہ ترین

میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیں

DAILY MITHAN Jun 16, 2026 0


میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیں

میٹا نے اس کا اعلان کیا / رائٹرز فوٹو

میٹا کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی دوڑ میں برقرار رہنے اور صارفین کی انگیج منٹ بڑھانے کے لیے فیس بک میں نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں فیس بک کے لیے نئے اے آئی فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا۔

ان فیچرز کا مقصد فیس بک میں تفصیلات کو تلاش کرنے، مواد تیار کرنے اور دیگر افراد سے رابطوں کے اندز کو بدلنا ہے۔

اس میں سب سے بڑی تبدیلی اے آئی موڈ ہے۔

فیس بک کے اے آئی موڈ سے سوشل میڈیا نیٹ ورک میں سرچ کرنے کا طریقہ کار بدل جائے گا۔

اس فیچر میں میٹا اے آئی کو استعمال کرکے فیس بک کی پبلک پوسٹس سے آپ کے سوالات کے جوابات فراہم کیے جائیں گے۔

یعنی سرچ رزلٹس میں اسکرولنگ کرنے کی بجائے صارفین سادہ الفاظ میں ایک سوال پوچھیں گے اور اس سے متعلق جوابات کو دیکھ سکیں گے۔

ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ فیس بک کے اے آئی موڈ کے جوابات کس حد تک قابل اعتماد ہوں گے، کیونکہ اے آئی کی جانب سے عام صارفین کے مواد کی سمری تیار کی جائے گی۔

سرچ سے ہٹ کر فیس بک کی جانب سے نئے ایڈیٹنگ ٹولز کو بھی متعارف کرایا گیا ہے تاکہ صارفین ویڈیوز کو بہتر بناسکیں گے۔

ایک اور نیا فیس اے آئی پر مبنی فوٹو پری سیٹس کا ہے، جس سے صارفین اپنی شخصیت کو مختلف ملبوسات، ہیئر اسٹائلز اور دیگر میں دیکھ سکیں گے۔

خیال رہے کہ حالیہ مہینوں میں فیس بک میں متعدد اے آئی فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔

مثال کے طور پر فروری 2026 میں فیس بک میں انیمیٹڈ پروفائلز فوٹوز کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا جس سے آپ ساکت تصاویر کو نئی زندگی دے سکتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ ویب ورژن میں گروپ کالز کے فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
چھٹیاں گزارنے ننہیال آنیوالے 4 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
سینٹرل کنٹریکٹ کتنے کھلاڑیوں کو اور کس کیٹیگری میں ملے گا؟ خفیہ رکھا جائےگا: پی سی بی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں چور نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر 700 روپے چرالیے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
فٹبال ورلڈکپ میں اپنی ٹیم کا میچ دیکھنے کیلئے 1200 میل سائیکل پر سفر کرنیوالا جاپانی طالبعلم
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
امریکی انٹیلی جنس کا ایران کے ارادوں پر شکوک کا اظہار، ٹرمپ اور اعلیٰ حکام کو آگاہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
6 روز قبل قتل کی جانیوالی دلہن کا قاتل اسکا بھائی نکلا
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ کا سولر منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی اداکارہ سنچیتا اوگلے نے 22 سال کی عمر میں خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
اگر نوکری نہیں ہوگی تو بسیں بنانے کا کیا فائدہ؟ ثانیہ سعید کی سندھ حکومت پر سخت تنقید
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
آبنائے باب المندب مزاحمتی قوتوں کیلئے وننگ کارڈ ثابت ہوئی: کمانڈر پاسداران انقلاب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
انمول عرف پنکی کے موبائل سے 100 جی بی سے زائد غیر معمولی ڈیٹا مل گیا
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
فٹبال ورلڈکپ میں کونسا ایرانی پرچم لہرایا جائیگا؟ امریکی عدالت نے فیصلہ سنادیا
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 5 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا اےکے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی ٹیم آپے سے باہر ہوگئی، لڑائی کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
ڈومیل کاشوپل کے قریب سے 4 افراد کی لاشیں برآمد
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
بجٹ پر حکومت اور پی پی میں اختلافات دور نہ ہوسکے، بلاول نے احتجاجاً اسمبلی میں تقریرملتوی کردی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
کوٹ رادھا کشن میں مدرسے میں زیر تعلیم لڑکا جاں بحق، والد کا قتل کا الزام
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں شہید اسکول طالبات سمیت 152 افراد کی شناخت کر لی گئی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کیلئے جو ہوسکا کریں گے: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Jun 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026