Skip to content
  • Thursday, 11 June 2026
  • 5:56 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی پورے بجٹ سیشن کیلئے معطل

حالیہ پوسٹس

  • آج رات ایران پر شدید حملہ کریں گے، جلد ایران کی تیل اور گیس تنصیبات پر قبضہ کرلیں گے: ٹرمپ
  • خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کو مشورہ
  • بیرسٹر گوہر نے کل تک عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کی صورت میں بجٹ اجلاس سے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی
  • پاکستانی صارفین اب گوگل کروم میں جیمنائی کو استعمال کرسکیں گے
  • اس تصویر میں چھپی بلی تلاش کر سکتے ہیں؟
Headline تازہ ترین

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی پورے بجٹ سیشن کیلئے معطل

DAILY MITHAN Jun 11, 2026 0


پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی پورے بجٹ سیشن کیلئے معطل

اقبال آفریدی نے ان کے اسٹاف پر ہاتھ اٹھایا، ڈی جی میڈیا سے بدتمیزی کی: اسپیکر ایاز صادق/ فائل فوٹو

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق  نے تحریک انصاف کے رکن اقبال آفریدی کو  پورے بجٹ سیشن کے لیے معطل کردیا۔

 اسپیکر نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو اقبال آفریدی کو ایوان سے باہر نکالنے کا حکم دیا اور کہا کہ اقبال آفریدی نے ان کے اسٹاف پر ہاتھ اٹھایا، ڈی جی میڈیا سے  بدتمیزی کی، اقبال آفریدی نے پولیس اہلکاروں سے بھی بدتمیزی کی یہ سب ناقابل قبول ہے۔

اس دوران فرح ناز اکبر نے اقبال آفریدی کی رکنیت معطلی کی تحریک پیش کی جسے  ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔

اقبال آفریدی کو پورے بجٹ سیشن کےلیے معطل کردیا گیا اور  اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ اقبال آفریدی کو کسی قسم کے الاؤنسز نہیں ملیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
آج رات ایران پر شدید حملہ کریں گے، جلد ایران کی تیل اور گیس تنصیبات پر قبضہ کرلیں گے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کو مشورہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
بیرسٹر گوہر نے کل تک عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کی صورت میں بجٹ اجلاس سے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی صارفین اب گوگل کروم میں جیمنائی کو استعمال کرسکیں گے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں چھپی بلی تلاش کر سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
لائیو اسٹریمنگ کے ذریعےنازیبا ویڈیوز انٹرنیٹ پر شیئر کرنیوالا گینگ گرفتار
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
اس ‘بچے’ کی اصل عمر آپ کو دنگ کر دے گی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
جب سونم کپور کا ایشوریا رائے کو ’آنٹی‘ کہنا تنازع بن گیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
رجسٹریشن کیلئے پاسپورٹ کی مدت معیاد بھی جاری
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب قومی اقتصادی سروے پیش کررہے ہیں
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
دوران حج 3 روز تک مسلسل اپنے ہاتھ میں عطرکی خوشبو محسوس کی: جویریہ سعود
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
لیپ ٹاپ کو کتنے دنوں میں ری اسٹارٹ کرنا چاہیے؟
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے عمران خان حق دفاع بحال کردیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فضائیہ نے بحیرہ عمان میں بھارتی آئل ٹینکر کو نشانہ بنا ڈالا، 3 بھارتی ہلاک
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانی بے دخل
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
انسانی جسم کیلئے کتنی گرمی برداشت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
ہیلتھ کیئر نیشنل سکیورٹی ایشو ہے، ہم ہر بیماری میں نمبر ون بننے جارہے ہیں: مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
نائٹ کلب واقعہ ایسا جرم نہیں کہ بین اسٹوکس کو فارغ کر دیا جائے: ناصر حسین
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
آئی ایم ایف سولر پینلز پر ٹیکس میں مجوزہ اضافہ نہ کرنے پر رضامند
DAILY MITHAN Jun 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا، ایف آئی اے کی تفتیش میں اہم انکشافات
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق موجودہ نمبر گیم میں تبدیلی آئے گی: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026