Skip to content
  • Thursday, 11 June 2026
  • 5:49 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • لیپ ٹاپ کو کتنے دنوں میں ری اسٹارٹ کرنا چاہیے؟

حالیہ پوسٹس

  • خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کو مشورہ
  • بیرسٹر گوہر نے کل تک عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کی صورت میں بجٹ اجلاس سے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی
  • پاکستانی صارفین اب گوگل کروم میں جیمنائی کو استعمال کرسکیں گے
  • اس تصویر میں چھپی بلی تلاش کر سکتے ہیں؟
  • پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
Headline تازہ ترین

لیپ ٹاپ کو کتنے دنوں میں ری اسٹارٹ کرنا چاہیے؟

DAILY MITHAN Jun 11, 2026 0


لیپ ٹاپ کو کتنے دنوں میں ری اسٹارٹ کرنا چاہیے؟

لیپ ٹاپ کو ری اسٹارٹ کرنا ڈیوائس کی زندگی بڑھاتا ہے / فائل فوٹو

یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ موجودہ عہد کے کمپیوٹرز نے ہم سب کی عادات کو کافی حد تک بگاڑ دیا ہے۔

آپریٹنگ سسٹمز اب کم پاور پر بھی کام کرتے ہیں یعنی سلیپ یا اسٹینڈ بائی موڈ پر جبکہ فوراً دوبارہ کام شروع کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔

ویسے تو یہ ایسا فیچر ہے جس کے بغیر لیپ ٹاپ کے استعمال کا تصور کرنا ممکن نہیں مگر اپنے لیپ ٹاپ کو مسلسل لو پاور موڈز پر رکھنا اور کبھی ری اسٹارٹ یا شٹ ڈاؤن نہ کرنا اس کی کارکردگی کو سست بنانے یا غیرمتوقع شٹ ڈاؤن کا باعث بن سکتا ہے۔

جیسے آپ کو اپنے اسمارٹ ٹی وی کو اکثر ری اسٹارٹ کرنا چاہیے، ویسے ہی لیپ ٹاپ کے ساتھ بھی ایسا کرنا ضروری ہوتا ہے۔

لیپ ٹاپ اسکرین کو ایسے ہی نیچے گرا دینے میں کوئی نقصان نہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ اکثر ری اسٹارٹ کرنا بھی ضروری ہوتا ہے۔

ماہرین کی جانب سے مشورہ دیا جاتا ہے کہ ہفتے میں کم از کم ایک بار لیپ ٹاپ کو ری اسٹارٹ کرنا چاہیے جس سے ڈیوائس کی زندگی طویل ہوتی ہے۔

اگر آپ لیپ ٹاپ کو بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں تو پھر ہفتے میں 2 بار ری اسٹارٹ کرنا چاہیے۔

اسی طرح اگر آپ کچھ دنوں تک لیپ ٹاپ کو استعمال کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے تو اسے شٹ ڈاؤن کر دیں۔

لیپ ٹاپ کو اکثر ری اسٹارٹ کرنے سے کیا ہوتا ہے؟

لیپ ٹاپ کسی بھی کمپنی کا ہو، سب کو ری اسٹارٹ کرنے سے ایک جیسے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

ایسا کرنے سے cache اور میموری کلیئر ہوتی ہے، آپریٹنگ سسٹم دوبارہ شروع ہوتا ہے جبکہ سسٹمز اپ ڈیٹس کا اطلاق درست طریقے سے ہوا ہے۔

عام طور پر کمپیوٹرز میں نئی اپ ڈیٹس ری اسٹارٹ ہونے پر انسٹال ہوتی ہیں جس سے ہارڈ وئیر یا سافٹ وئیر مسائل کی روک تھام ہوتی ہے۔

اگر لیپ ٹاپ کو کبھی ری اسٹارٹ نہ کیا جائے تو بیک گراؤنڈ میں کام کرنے والی ایپس کے نتیجے میں ریم کی گنجائش بہت زیادہ متاثر ہوتی ہے اور ڈیوائس اکثر کریش ہونے لگتی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کو مشورہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
بیرسٹر گوہر نے کل تک عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کی صورت میں بجٹ اجلاس سے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی صارفین اب گوگل کروم میں جیمنائی کو استعمال کرسکیں گے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں چھپی بلی تلاش کر سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
لائیو اسٹریمنگ کے ذریعےنازیبا ویڈیوز انٹرنیٹ پر شیئر کرنیوالا گینگ گرفتار
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
اس ‘بچے’ کی اصل عمر آپ کو دنگ کر دے گی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
جب سونم کپور کا ایشوریا رائے کو ’آنٹی‘ کہنا تنازع بن گیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
رجسٹریشن کیلئے پاسپورٹ کی مدت معیاد بھی جاری
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی پورے بجٹ سیشن کیلئے معطل
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب قومی اقتصادی سروے پیش کررہے ہیں
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
دوران حج 3 روز تک مسلسل اپنے ہاتھ میں عطرکی خوشبو محسوس کی: جویریہ سعود
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے عمران خان حق دفاع بحال کردیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فضائیہ نے بحیرہ عمان میں بھارتی آئل ٹینکر کو نشانہ بنا ڈالا، 3 بھارتی ہلاک
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانی بے دخل
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
انسانی جسم کیلئے کتنی گرمی برداشت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
ہیلتھ کیئر نیشنل سکیورٹی ایشو ہے، ہم ہر بیماری میں نمبر ون بننے جارہے ہیں: مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
نائٹ کلب واقعہ ایسا جرم نہیں کہ بین اسٹوکس کو فارغ کر دیا جائے: ناصر حسین
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
آئی ایم ایف سولر پینلز پر ٹیکس میں مجوزہ اضافہ نہ کرنے پر رضامند
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
افریقا کے بہترین فٹبال ریفری امریکا داخلے کی اجازت نہ ملنے پر صومالیہ پہنچ گئے، شاندار استقبال
DAILY MITHAN Jun 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا، ایف آئی اے کی تفتیش میں اہم انکشافات
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق موجودہ نمبر گیم میں تبدیلی آئے گی: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026