Skip to content
  • Friday, 5 June 2026
  • 5:53 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جلد مجھے ہیروئن کے کردار ملنا بند ہوجائیں گے اور اس کیلئے تیار ہوں: ماہرہ خان

حالیہ پوسٹس

  • حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اعلان کردیا
  • وہ ایپ جس نے مقبولیت میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا
  • رشتہ تلاش کرنا اب پہلے سے زیادہ آسان
  • تیرتا ہوا شہر جس میں 80 ہزار افراد قیام کرسکیں گے
  • پنجاب حکومت نے 1220 ارب روپے کا ماسٹر اکنامک پلان تیار کرلیا
Headline تازہ ترین

جلد مجھے ہیروئن کے کردار ملنا بند ہوجائیں گے اور اس کیلئے تیار ہوں: ماہرہ خان

DAILY MITHAN Jun 5, 2026 0


جلد مجھے ہیروئن کے کردار ملنا بند ہوجائیں گے اور اس کیلئے تیار ہوں: ماہرہ خان

دبئی میں منعقدہ ادبی و ثقافتی تقریب کے دوران ایک خصوصی نشست ’کہانی سے کردار‘ تک میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی__فوٹو: فائل

پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میں زندگی کے موجودہ مرحلے سے بھرپور لطف اندوز ہو رہی ہوں اور مجھے اس بات کی فکر نہیں کہ ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب ہیروئن کے کردار ملنا بند ہو جائیں گے۔

دبئی میں منعقدہ ادبی و ثقافتی تقریب کے دوران ایک خصوصی نشست ’کہانی سے کردار‘ تک میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

اداکارہ نے کہا کہ مجھے کامیابی اور لوگوں کی محبت دونوں بہت پسند ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ تعلق کو بے حد اہم سمجھتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے اچھا لگتا ہے جب لوگ مجھ سے محبت کا اظہار کرتے ہیں لیکن میں یہ بھی جانتی ہوں کہ شہرت اور کامیابی ہمیشہ قائم نہیں رہتی، اسی لیے میری توجہ ہمیشہ اپنے کام پر رہتی ہے۔

ماہرہ خان نے نہایت اعتماد کے ساتھ کہا کہ میں اپنی موجودہ عمر اور زندگی کے اس مرحلے سے بہت لطف اندوز ہو رہی ہوں، مجھے اس بات کی فکر نہیں کہ ایک وقت آئے گا جب مجھے ہیروئن کے کردار نہیں ملیں گے، بلکہ مجھے لگتا ہے کہ وہ وقت قریب بھی آ رہا ہے اور میں اس سے بالکل مطمئن ہوں۔

انہوں نے ہدایت کاروں اور پروڈیوسرز سے اپیل بھی کی کہ مجھے روایتی ہیروئن کے کرداروں تک محدود رکھنے کے بجائے مختلف اور منفرد کرداروں میں کاسٹ کریں تاکہ میں اپنی اداکاری کے نئے رنگ بھی ناظرین کے سامنے لا سکوں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
وہ ایپ جس نے مقبولیت میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
رشتہ تلاش کرنا اب پہلے سے زیادہ آسان
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
تیرتا ہوا شہر جس میں 80 ہزار افراد قیام کرسکیں گے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب حکومت نے 1220 ارب روپے کا ماسٹر اکنامک پلان تیار کرلیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
مسلمانوں کے خلاف امتیازی کارروائیاں، اتر پردیش میں ایک مدرسہ مسمار، 2 بند
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ میں قومی ہاکی ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
فٹبالر کو مین آف دی میچ پر انڈوں کا انعام
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد پولیس کی نفری آزاد کشمیر بھیجنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
2050 تک لاہور اور فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں شمار ہوسکتے ہیں: تحقیق میں انکشاف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان امریکا کا غیرمتوقع مگر اہم اتحادی بن گیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا نے انسٹا گرام پلس سبسکرپشن سروس کو دنیا بھر میں متعارف کرا دیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں کمی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
مرتضیٰ وہاب کا خرم دستگیر کو جواب
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت کا بجٹ میں کراچی میں جاری منصوبوں کیلئے فنڈز رکھنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت میں ہونیوالی ایشین فینسنگ چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی ہائی کمیشن کی ٹیم کو مبارکباد
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ناقص آسٹرو ٹرف، پرو ہاکی لیگ سے قبل قومی ٹیم کے 2 کھلاڑی انجریز کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
وزیرستان میں فائرنگ سے قبائلی رہنما کے 2 بیٹے جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کے ایک بہترین اور کارآمد فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت کے متنازع آبی منصوبے روکنے کیلئے زور دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
امریکی صدر کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ممکن ہوئی، ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
28 ویں ترمیم بہت بڑی غلطی ہوگی، پتہ نہیں حکمران کس طرح ملک چلانا چاہتے ہیں: محمود خان اچکزئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026