سابق ٹینس چیمپئن نواک جوکووچ فرنچ اوپن 2026 سے آؤٹ ہوگئے۔
فرنچ اوپن میں ایک اور اپ سیٹ اس وقت دیکھا گیا جب سابق چیمپئن نواک جوکووچ فرنچ اوپن 2026 سے آوٹ ہوگئے۔
نواک جوکووچ کو برازیل کے 19 سالہ زاو فونسیکا نے 5 سیٹ کے مقابلے میں شکست دی، نوواک جوکوچ ابتدائی 2 سیٹس جیتنے کے بعد بقیہ 3 سیٹس ہار گئے۔
برازیل کے 19 سالہ زاو فونسیکا نے نواک جوکو وچ مقابلہ 4۔6، 4۔6، 6۔3 ، 7۔5 اور 7۔5 سے جیتا۔


























Leave a Reply