بنگلادیش نےسلہٹ ٹیسٹ میں رنز سے شکست دیکر پاکستان کو وائٹ واش کردیا۔
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سلہٹ کے مقام پر جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن بنگلا دیش کو جیت کے لیے 3 وکٹیں درکار تھیں جبکہ پاکستان کو جیت کے لیے 121 رنز کی ضرورت تھی۔
ٹیسٹ میچ کے 5 ویں دن پاکستان ٹیم 359 بنا کر آل آؤٹ ہوگئی اور اس طرح بنگلادیش نے قومی ٹیم کو 78 رنز سے شکست دیکر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا۔


























Leave a Reply