Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 10:38 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • روس کی ایران امریکا تنازع کے دوران پاکستان کے ثالثی کے کردار کی حمایت

حالیہ پوسٹس

  • امریکی وزیر خزانہ کو دورہ چین میں ہزیمت کا سامنا، سکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا
  • سلہٹ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو شکست، بنگلادیش نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا
  • امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگا دیں
  • ڈیموکریٹک رکن کانگریس نے ایران جنگ پر سوالات کرکے کمانڈر سینٹرل کمان کو لاجواب کردیا
  • پشاور پولیس کا بینک ڈکیتیوں میں ملوث خطرناک گروپ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
Headline تازہ ترین

روس کی ایران امریکا تنازع کے دوران پاکستان کے ثالثی کے کردار کی حمایت

DAILY MITHAN May 20, 2026 0


روس کی ایران امریکا  تنازع کے دوران پاکستان کے ثالثی کے کردار کی حمایت

فوٹو: روسی ایمبیسی

اسلام آباد: روس نے ایک بار پھر ایران امریکا تنازع کے دوران پاکستان کے ثالثی کے کردار کی حمایت کی ہے۔

 پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خورئیوف نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم امریکا ایران تنازع میں پاکستان کے ثالثی کے کردار کی حمایت کرتے ہیں۔

 روسی سفیر نے کہا کہ ہم اس تنازع کے پر امن حل میں ایسے اقدامات کی حمایت کریں گے جو واشنگٹن اور تہران دونوں کے تحفظات کو حل کر سکیں۔

اس کے علاوہ روسی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستانی میڈیا میں پاکستان میں روس کی جانب سے بھرتیوں کی رپورٹ کی تصدیق نہیں کر سکتے۔

روسی سفیر نے کہاکہ پاکستانی میڈیا میں رپورٹ ہونے والی باتیں متضاد تھیں، جس بندے کی بھرتی کی بات کی گئی اس نے روسی سفارت خانے میں ویزے کے لیے درخواست نہیں دی، معاملے پر پاکستانی متعلقہ ادارے تحقیقات کر رہے ہیں، امید ہے جلد تحقیقات کے نتائج سامنےآئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستانی میڈیا میں یوکرین کے جانی اور انفراسٹرکچر نقصانات پر بات کی جاتی ہے، پاکستانی میڈیا میں روس کے نقصانات کم ہی زیر بحث آتے ہیں،  ہم یوکرین جنگ میں جلد یا بدیر اپنے اہداف حاصل کریں گے،   روس ہر طرح کے حالات کے لیے تیار ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
سلہٹ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو شکست، بنگلادیش نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگا دیں
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
پشاور پولیس کا بینک ڈکیتیوں میں ملوث خطرناک گروپ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
پولیس نے اپنے ہی کانسٹیبل کے ذریعے پنکی کو کیسے پکڑا؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی غیر دانشمندانہ ہو گی، چینی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کردی گئی
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
رضوان اور بنگلادیشی وکٹ کیپر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، امپائر نے بیچ بچاؤ کرایا
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنےکی قرارداد منظورکرلی
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
ایران نے میناب اسکول کروز میزائل اڈے پر واقع ہونے کے امریکی دعوے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ نے خبردار کر دیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ سونیا حسین نے فلم سائیکو کے سیٹ کا یادگار واقعہ سنادیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر آصف محمود دوسر ی بار امریکی کمیشن کے رکن مقرر
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
پنکی سے رابطےکے الزام میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکاروں کو حراست میں لےلیا گیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایچ ای سی سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال کیخلاف اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
شمالی وزیرستان کے نوجوان نے ملک بھر میں کم عمر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنےکی جرات نہیں کرےگا، وزیراعظم شہباز شریف
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے پہلی بار مصنوعی انڈے سے چوزے کی پیدائش میں کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدودکی بندش میں 24 جون تک توسیع
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ چند انگور کھانے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026