Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 10:39 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • شمالی وزیرستان کے نوجوان نے ملک بھر میں کم عمر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

حالیہ پوسٹس

  • امریکی وزیر خزانہ کو دورہ چین میں ہزیمت کا سامنا، سکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا
  • سلہٹ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو شکست، بنگلادیش نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا
  • امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگا دیں
  • ڈیموکریٹک رکن کانگریس نے ایران جنگ پر سوالات کرکے کمانڈر سینٹرل کمان کو لاجواب کردیا
  • پشاور پولیس کا بینک ڈکیتیوں میں ملوث خطرناک گروپ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
Headline تازہ ترین

شمالی وزیرستان کے نوجوان نے ملک بھر میں کم عمر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

DAILY MITHAN May 19, 2026 0


شمالی وزیرستان کے نوجوان نے ملک بھر میں کم عمر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کا اعزاز  اپنے نام کرلیا

فوٹو: رپورٹر

قبائلی ضلع شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے طالب علم عبدالرحمان خان داوڑ نے تقریباً 17 سال کی عمر میں اے سی سی اے مکمل کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔

عبدالرحمان کی عمر 16 سال اور 11 مہینے ہے، محدود تعلیمی سہولیات اور دشوار حالات کے باوجود عبدالرحمان نے اس عمر میں اے سی سی اے مکمل کرکے پاکستان کے کم عمر ترین چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

اس سے قبل پاکستان میں کم عمری میں اے سی سی اے مکمل کرنے والی کراچی کی طالبہ ثمیرہ تھیں جنہوں نے 17 سال 8 ماہ کی عمر میں اے سی سی اے مکمل کیا تھا تاہم اب وزیرستان کے نوجوان عبدالرحمان داوڑ نے اس اعزاز کو 16 سال 11 مہینوں میں مکمل کرکے ایک نئی مثال قائم کردی۔

عبدالرحمان داوڑ نے جیو نیوز کو بتایاکہ ان کا تعلق شمالی وزیرستان تحصیل میرانشاہ سے ہے جہاں تعلیمی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے محنت، مستقل مزاجی اور غیر معمولی ذہانت کے ذریعے یہ کامیابی حاصل کی۔

عبدالرحمان نے بتایا کہ ان کی بہن بھائی بھی تعلیم یافتہ ہے۔ انہوں نے 16 سال کی عمر میں اے سی سی اے مکمل کیا جبکہ اسی عمر میں آکسفورڈ بروکس یونیورسٹی لندن سے بیچلرز کی ڈگری بھی حاصل کی۔

عبدالرحمان داوڑ کے مطابق انہیں دنیا کے دوسرے کم عمر ترین چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس میں شمار ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا ان کی کامیابی کا مقصد صرف ذاتی ترقی نہیں بلکہ دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے طلبہ کو یہ پیغام دینا ہے کہ اگر عزم اور محنت ہو تو وسائل کی کمی کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔

عبدالرحمان داوڑ کے مطابق وزیرستان جیسے علاقوں کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے لیکن انہیں مواقع اور رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ عبدالرحمان کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی کامیابی قبائلی اضلاع کے نوجوانوں خصوصاً طلبہ کیلئے امید اور حوصلے کی علامت بنے تاکہ وہ بھی اعلیٰ تعلیم اور پیشہ ورانہ شعبوں میں آگے بڑھ سکیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
سلہٹ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو شکست، بنگلادیش نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگا دیں
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
پشاور پولیس کا بینک ڈکیتیوں میں ملوث خطرناک گروپ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
پولیس نے اپنے ہی کانسٹیبل کے ذریعے پنکی کو کیسے پکڑا؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی غیر دانشمندانہ ہو گی، چینی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کردی گئی
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
روس کی ایران امریکا تنازع کے دوران پاکستان کے ثالثی کے کردار کی حمایت
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
رضوان اور بنگلادیشی وکٹ کیپر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، امپائر نے بیچ بچاؤ کرایا
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنےکی قرارداد منظورکرلی
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
ایران نے میناب اسکول کروز میزائل اڈے پر واقع ہونے کے امریکی دعوے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ نے خبردار کر دیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ سونیا حسین نے فلم سائیکو کے سیٹ کا یادگار واقعہ سنادیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر آصف محمود دوسر ی بار امریکی کمیشن کے رکن مقرر
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
پنکی سے رابطےکے الزام میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکاروں کو حراست میں لےلیا گیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایچ ای سی سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال کیخلاف اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنےکی جرات نہیں کرےگا، وزیراعظم شہباز شریف
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے پہلی بار مصنوعی انڈے سے چوزے کی پیدائش میں کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدودکی بندش میں 24 جون تک توسیع
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ چند انگور کھانے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026