Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 10:39 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنےکی جرات نہیں کرےگا، وزیراعظم شہباز شریف

حالیہ پوسٹس

  • امریکی وزیر خزانہ کو دورہ چین میں ہزیمت کا سامنا، سکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا
  • سلہٹ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو شکست، بنگلادیش نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا
  • امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگا دیں
  • ڈیموکریٹک رکن کانگریس نے ایران جنگ پر سوالات کرکے کمانڈر سینٹرل کمان کو لاجواب کردیا
  • پشاور پولیس کا بینک ڈکیتیوں میں ملوث خطرناک گروپ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
تازہ ترین

پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنےکی جرات نہیں کرےگا، وزیراعظم شہباز شریف

DAILY MITHAN May 19, 2026 0


پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنےکی جرات نہیں کرےگا، وزیراعظم شہباز  شریف

فوٹو: @PakPMO

وزیراعظم شہباز  شریف  نےکہا ہےکہ  پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنےکی جرات نہیں کرے گا،  ایک سال پہلے پاک فضائیہ کے شاہینوں  اور فتح میزائلوں نے صحیح نشانے لگا کر دشمن کو کرارا اور ناقابلِ فراموش سبق سکھا دیا۔

کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں خطاب کرتے ہوئے  وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں آج پاکستان کے بہادر بیٹوں اور بیٹیوں کے درمیان موجود ہوں، ہمیں اپنے محافظوں پر فخر ہے جو ہماری خود مختاری کے نگہبان ہیں، آپ دیگر اداروں کے ساتھ پاکستان کی تاریخ، روایات، بقا اور علم کے امین ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے ایک سال قبل بھارتی اشتعال انگیزی کا سامنا کیا، دشمن قوت یہ سمجھتی ہے وہ ہم سے کہیں زیادہ طاقت ور ہے، بھارت نےپاکستان کی مخلصانہ اور سنجیدہ مذاکرات کی پیشکش کو نظر انداز کیا تھا، بھارت نے کشیدگی،جارحیت اور تشدد کا راستہ اختیار کیا، بھارت کو یہ احساس نہ ہوسکا پاکستان کی قیام امن کی کوششیں کمزوری نہیں یہ ہماری طاقت تھیں، دشمن کو کرارا اور ناقابل فراموش سب سکھا دیا گیا۔

آپریشن غضب للحق نے ہمارے دشمن کے دل میں خوف پیدا کردیا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ  ان کاکہنا تھا کہ ہمارا انسداد دہشت گردی آپریشن گزشتہ 2 دہائیوں سے جاری ہے، غضب للحق نے ہمارے دشمن کے دل میں خوف پیدا کردیا ہے، آپریشن غضب للحق پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری ہے، افغان طالبان کے زیر اثر دہشت گرد پراکسی عناصر سے معصوم شہریوں کی جان ومال کا تحفظ یقینی بنایا جائےگا، دہشت گردوں کی پناہ گاہوں اور  معاون ڈھانچوں کو مؤثر سزا دی جائے گی, پاکستان کسی بھی مہم جوئی کے خلاف اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کےدفاع کے لیے ہرقیمت ادا کرےگا، ہم اپنے پڑوسیوں کے ساتھ امن کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، افغان طالبان رجیم کو دہشت گرد گروہوں ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور دیگر کے خلاف ٹھوس اقدامات کرنے ہوں گے۔

 ایران تنازع نے پورے خطےکو غیر یقینی صورتحال اور معاشی کمزوری میں دھکیل دیا، وزیراعظم

امریکا ایران جنگ پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ایران تنازع نے پورے خطے کو غیر یقینی صورت حال اور معاشی کم زوری میں دھکیل دیا ہے، پاکستان نے فریقین کو مذاکرات کے راستے امن کی راہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا ، پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں آٹھ اپریل کو امریکا اور ایران نے جنگ بندی کا اعلان کیا، صدر ٹرمپ کی جرات مند قیادت، اپنے عزیز بھائی ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، امریکا اور ایرانی صدور نے ہماری درخواست کا مثبت جواب دیا۔

ان کا کہنا  تھا کہ  پاکستان نے ہمیشہ فلسطینی عوام کے حقوق کی مسلسل وکالت کی ہے، فلسطینیوں کو  غیر قانونی  اسرائیلی  وحشیانہ جارحیت کا سامنا ہے۔ ہم مقبوضہ کشمیر کے معصوم لوگوں کی اخلاقی،سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  ایک مضبوط اور متحرک معیشت قومی دفاع کے لیے ناگزیر ہے، ہم ایسے ادارے بنارہے ہیں جو شفاف میرٹ پر مبنی دیانت داری سے خدمت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں، حکومت اور سب سے بڑھ کر پاکستان کے عوام پاک فوج کی پشت پر کھڑے رہیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
سلہٹ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو شکست، بنگلادیش نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگا دیں
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
پشاور پولیس کا بینک ڈکیتیوں میں ملوث خطرناک گروپ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
پولیس نے اپنے ہی کانسٹیبل کے ذریعے پنکی کو کیسے پکڑا؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی غیر دانشمندانہ ہو گی، چینی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کردی گئی
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
روس کی ایران امریکا تنازع کے دوران پاکستان کے ثالثی کے کردار کی حمایت
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
رضوان اور بنگلادیشی وکٹ کیپر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، امپائر نے بیچ بچاؤ کرایا
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنےکی قرارداد منظورکرلی
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
ایران نے میناب اسکول کروز میزائل اڈے پر واقع ہونے کے امریکی دعوے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ نے خبردار کر دیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ سونیا حسین نے فلم سائیکو کے سیٹ کا یادگار واقعہ سنادیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر آصف محمود دوسر ی بار امریکی کمیشن کے رکن مقرر
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
پنکی سے رابطےکے الزام میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکاروں کو حراست میں لےلیا گیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایچ ای سی سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال کیخلاف اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
شمالی وزیرستان کے نوجوان نے ملک بھر میں کم عمر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے پہلی بار مصنوعی انڈے سے چوزے کی پیدائش میں کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدودکی بندش میں 24 جون تک توسیع
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ چند انگور کھانے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026