Skip to content
  • Monday, 18 May 2026
  • 9:05 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • تنہا رہنے سے بچنے کیلئے 78 سالہ فرد نے سپر مارکیٹ میں رہنا شروع کر دیا

حالیہ پوسٹس

  • خیبر پختونخواکے مسائل پر پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک پیج پر، وفاق سے صوبےکے حقوق ادا کرنےکا مطالبہ کردیا
  • رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ملکی آئی ٹی برآمدات 3 ارب 80 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئیں
  • اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کیلئے سزائے موت کا امتیازی قانون نافذ کردیا
  • لمبی اور صحت مند زندگی کیلئے ہر ہفتے کتنی ورزش کرنا چاہیے؟
  • سی ویو پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت کیس کے ملزم کی تفصیلات جیو نیوز نےحاصل کرلیں
Headline تازہ ترین

تنہا رہنے سے بچنے کیلئے 78 سالہ فرد نے سپر مارکیٹ میں رہنا شروع کر دیا

DAILY MITHAN May 18, 2026 0


تنہا رہنے سے بچنے کیلئے 78 سالہ فرد نے سپر مارکیٹ میں رہنا شروع کر دیا

یہ واقعہ چین میں سامنے آیا / اسکرین شاٹ

تنہا رہنے سے بچنے کے لیے ایک سپر مارکیٹ میں مقیم بزرگ فرد نے اپنا فلیٹ ایک ایسی خاتون کو دے دیا جس سے وہ دکان میں ملا تھا۔

جی ہاں واقعی چین سے تعلق رکھنے والے 78 سالہ چیانگ مینگ نے ایسا اپنے بیٹے کی مخالفت کے باوجود کیا۔

وہ شنگھائی کی ایک سپر مارکیٹ میں لگ بھگ ایک دہائی سے مقیم ہیں۔

وہ چٹائی پر سوتے ہیں جبکہ دن میں سپر مارکیٹ میں کھانے کے لیے مختص حصے میں آرام کرتے ہیں جبکہ جیب میں 50 ہزار یوآن اور ایک ڈی وی ریکارڈر لے کر گھومتے ہیں۔

 ان کا کہنا ہے کہ وہ بھکاری نہیں بس تنہا رہنے سے گھبراتے ہیں۔

چیانگ منگ کے چہرے پر لمبی داڑھی ہے اور دیکھنے میں صاف ستھرے نظر نہیں آتے۔

ان کے مطابق وہ تنہا فلیٹ میں رہتے ہوئے مرنے سے ڈرتے ہیں، جہاں وہ سال 2000 سے بیوی سے علیحدگی کے بعد مقیم تھے۔

2021 میں ان کی ملاقات ایک خاتون ہوانگ سے سپر مارکیٹ میں ہوئی۔

وہ خاتون اس سپر مارکیٹ میں میں چیانگ کا خیال رکھنے کے لیے آئی تھیں۔

ہوانگ نے چیانگ منگ کے بالوں کی صفائی کی، پھر اکثر ملنا شروع کیا، ان کے لیے کھانا لانے کے علاوہ صفائی بھی کرتیں۔

چیانگ منگ کے پرانے پڑوسی جب ان سے ملتے تو وہ بھی کہتے کہ ہوانگ کی دیکھ بھال کے باعث وہ زیادہ صحت مند اور خوش نظر آرہے ہیں۔

چیانگ منگ نے ہوانگ کو بیٹی قر دیا اور اپنی وصیت میں فلیٹ خاتون کے نام کر دیا، کیونکہ ہوانگ نے مرتے دم تک ان کا خیال رکھنے کا وعدہ کیا ہے۔

چیانگ منگ کا ایک بیٹا بھی ہے مگر وہ والدین کی علیحدگی کے بعد سے اپنے والد سے نہیں ملا۔

ہوانگ کا کہنا تھا کہ وہ فلیٹ ملنے پر خوش ہیں اور چیانگ منگ کا خیال رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔

مگر چیانگ منگ کا بیٹا اپنے والد کو عدالت لے گیا اور مقدمہ جیت کر فلیٹ کا قانونی مالک بن گیا۔

اس کے بعد چیانگ منگ فلیٹ سے محروم ہوگئے جو انہیں اپنی والدہ سے ترکے میں ملا تھا، مگر ہوانگ نے ان کا خیال رکھنا نہیں چھوڑا اور وہ ایک کرائے کے فلیٹ میں مقیم ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کیلئے سزائے موت کا امتیازی قانون نافذ کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
لمبی اور صحت مند زندگی کیلئے ہر ہفتے کتنی ورزش کرنا چاہیے؟
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
سی ویو پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت کیس کے ملزم کی تفصیلات جیو نیوز نےحاصل کرلیں
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
انسٹا گرام میں ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنے کے فیچر کی آزمائش
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
آئی ایم ایف کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں 5500 روپے اضافےکا مطالبہ
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
نیپالی کوہ پیما نے 32 ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سرکرکے نیا ریکارڈ بنادیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت سندھ نے 500 نئی ای وی بسوں کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم نے کاروباری مراکز کی بندش کے اوقات میں بڑی رعایت دیدی
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
آئی فونز میں بیٹری آئیکون کے نیچے یہ لائن کیوں نظر آتی ہے؟
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
ناظم امتحانات کے سیکرٹری پر الزامات، امتحانی نتائج میں تاخیر کا خدشہ
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کتنی مرتبہ پاکستان سے باہر گئی؟ ملزمہ اور اسکے شوہرکی ٹریول ہسٹری سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ کیلئے امداد لیجانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روک لیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی کا وزیراعظم سے سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کی بندش کا مسئلہ حل کرنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
حکومتی قانون سازی کالعدم قرار، وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کو جرم قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کی میچ میں مضبوط پوزیشن، پاکستان پر دباؤ برقرار
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
صنم کی کانز فیسٹیول میں شرکت، شوہر محب مرزا نے جذباتی پیغام شیئر کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
پرو وی سی ڈاؤ یونیورسٹی
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
وانا میں دھماکے سے قبائلی سردار سمیت 3 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبر پختونخواکے مسائل پر پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک پیج پر، وفاق سے صوبےکے حقوق ادا کرنےکا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
بھارت نے دوبارہ للکارا تو اس کا جغرافیہ بدل کر اسے تاریخ کا حصہ بنادیں گے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
شہدادپور ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنجاب جانیوالی پاک بزنس ٹرین کو حادثہ، اپ ٹریک بند
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
DAILY MITHAN May 17, 2026